سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے فقر کے نظام تربیت کے حوالے سے جو بیان فرمایا یہ ایسا بیان ہےجس نے دل کی گہرائی میں چھپی سیاہی کو پاک و صاف کر دیا بے انتہا مہربانی میرے مرشد کریم
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے فقر کے نظامِ تربیت کو نہایت خوبصورت آسان فہم انداز میں بیان فرما کر طالبانِ مولیٰ کی رہنمائی فرمائی ہے۔۔ ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو صدا سلامت رکھے۔۔ آمین
Sultan-ul-Ashiqeen has beautifully explained the method of spiritual training in Faqr (Sufism). He has also explained about the sadiq (truthful) seeker and many more guidelines for seekers to be successful in Faqr. Indeed, this video is all about spiritual and Divine journey. Long Live Sultan-ul-Ashiqeen. Ameen
MashaAllah heart-touching words by the perfect spiritual guide Sultan-ul-Ashiqeen indeed Sultan-ul-Ashiqeen is the perfect spiritual guide of the present era.💯❤❤❤❤
Bazm e Sultan-ul-Asgiqeen is the Best Spiritual Mehfil in the World. Seekers of Allah Must attend this event which is held on every sunday at Masjid e Zahra Khanqah Sultan ul Ashiqeen
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی فقر کی تعلیمات جو آپ طالبانِ مولٰی کو اپنی زبانِ گوہرفشاں سے بیان فرماتے ہیں طالبوں اور مریدوں کے لیے راہِ فقر میں کامیابی کی کلید ہیں۔