6285 کے پرانے ٹائم ملاحظہ فرمائيں جو كہ 6 ٹائم تھے چکبیلی خان سے صبح پہلا ٹائم : 06:40 ڈھڈیال سے واپسی صبح : 08:55 چکبیلی خان سے ڈھڈیال دوپہر دوسرا ٹائم : 11:40 ڈھڈیال سے واپسی دوپہر : 01:25 چکبیلی خان سے ڈھڈیال دوپہر تیسرا ٹائم : 03:40 ڈھڈیال سے واپسی شام : 05:30 ، يہ آخری بس ہوتی تھی جو چکبیلی جاتی تھی یہ بس کچھ عرصه ڈھڈیال سے دلہہ نیلہ کے لیئے بھی چلائي تهي
جی یہ بسیں جہلم , دینہ , ڈومیلی کے علاوہ ضلع چکوال میں کلرکہار چوآسیدن شاہ روٹ پر ہیں ( تقریبا 40 بسیں ) , آڑہ بشارت روٹ پر بھی ہیں جوکہ پہاڑی ایریا ہے ضلع چکوال , اسکے علاوہ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات اور میرے خیال میں سرائے عالمگیر میرپور روٹ پر ہیں , ان سے روڈوں کی بہاریں ہیں اور ان سے ہماری پرانی یادیں ہیں 👍