Тёмный

Human Trafficking: How Pakistanis get smuggled via "Dunki" (Dinghies) | BBC Documentary - BBC URDU 

BBC News اردو
Подписаться 2,9 млн
Просмотров 2,2 млн
50% 1

Опубликовано:

 

30 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,5 тыс.   
@SyedShah-qp1ui
@SyedShah-qp1ui Год назад
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ وارثین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین ثم آمین ۔ بیٹا پال پوس کر سمندر کی لہروں کے سپرد ہوگیا ۔
@kunwarnasir5007
@kunwarnasir5007 Год назад
اصل مسئلہ ہے کہ، لوگ سوچنے اور مشورہ کی صلاحیت کھو بیٹھے ہیں۔ امید کو بھلا چکے ہیں۔ پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے لوگ، فقیر سے بھی زیادہ ناامید ہیں۔
@rafiasyed9622
@rafiasyed9622 Год назад
کیا بنا دیا ہےاس ملک کا ان حرم کھانے والوں نے ۔ غریب لوگوں کے بچوں کو بھی کھا گے یہ 😥
@shahnawaz5670
@shahnawaz5670 Год назад
Beshak
@sulhrisulhrig8441
@sulhrisulhrig8441 Год назад
Right ya Pakistan nii h gharee awam k liye ya jahanam h
@hamidkhanwazir3810
@hamidkhanwazir3810 Год назад
بلکل ایسی ہیں
@fizzel5711
@fizzel5711 Год назад
They are cannibals 😡
@ashjoshi8094
@ashjoshi8094 Год назад
The agencies , your political leaders and your madrassas you love so much has robbed you guys dry, aur jazba badawo tum jo kalma padnewalli me say ho
@rizwanullah4338
@rizwanullah4338 Год назад
75 سالوں سے مافیا ہماری وسائل پر قابض ہیں۔ پاکستان اور پاکستانی ہمیشہ خوار رہے نگے۔ جب تک ہم اپنے وسائل خود اپنے قبضے میں نہ لے۔
@vantagehistory1813
@vantagehistory1813 Год назад
imran se brha mafia kon he??? 2018 me 356b ki economy thi jo aj 290b krdi.................jo imran ka hami hhe wo ye btaye kp me kitna kam kia??
@mohammadnadeem8955
@mohammadnadeem8955 Год назад
وقت کے حکمرانوں نیں اتنی مہنگائی اور بے روزگاری کر دی ہے جس کی وجہ سے لوگ موت کے سفر کی بھی پرواہ نہیں کرتے
@wasif4471
@wasif4471 Год назад
آخری دفعہ آیا ، غسل کیا، کفن پہنا، اور چلا گیا۔۔۔ اور میرا دل پھٹ گیا یہ سن کر💔 اللہ اس ماں کو صبر دے اسے صحت دے💔
@naeemqureshi3911
@naeemqureshi3911 Год назад
AAMEEN
@Rkan27
@Rkan27 Год назад
V v tragic
@SukhrajSingh-li7vy
@SukhrajSingh-li7vy 4 месяца назад
😢😢😢😢o yaar maa tu maa hundi a buhat dukh hua dil ko tusi Sade panjabi veer ho
@bulkoflight
@bulkoflight 8 месяцев назад
یہ کھیل آر یا پار کا ہے ، ڈوب گئے یا تر گئے، زندگی اور موت کا کھیل ہے - ❤❤
@sdnewfashionpoint766
@sdnewfashionpoint766 Год назад
میں ان حکمرانوں سے کہوں گی کہ اس دنیا میں نہ سہی لیکن آخرت میں تو پکڑے جاو گے تم لوگوں نے ہمارے ملک کو ان حالات میں دھکیلا کہ ہم لوگ بے روزگار ہوتے ہیں ڈگریاں ہاتھوں میں پکڑے ہوئے 😥 یہی وجہ ہے کہ لڑکے اس موت کے سفر پر نکل پڑتے ہیں کچھ ہمیشہ کے لیے دنیا سے چلے جاتے ہیں چند بچ جاتے ہیں اللہ ہمارے حالات کا تو ہی محرم ہے ایسے کیا مستقبل ہوگا ہمارے ملک اور ہماری نسلوں کا
@MaLanGiii__YaaaR
@MaLanGiii__YaaaR Год назад
Welldone bro
@builduppakistan5004
@builduppakistan5004 Год назад
10 نومبر 1975۔۔۔۔۔۔۔کو پردیش روانگی ھوئی ۔۔۔۔۔۔ابھی تک واپسی نہیں ھوئی ۔۔۔۔۔۔۔بہت گھاٹے کا سودا کیا۔
@احمدراجپوت-ق6غ
@احمدراجپوت-ق6غ Год назад
کاش کے ہم کبھی اِس ملک میں پیدا ہی نہ ہوتے۔
@ahmadbutt2845
@ahmadbutt2845 Год назад
Nhi Bhai aisy nhi kehna chaiye Allah k har Kam me hikmat amli h Allah NY sabar k b kha h
@meeshakhan8062
@meeshakhan8062 3 месяца назад
کاش واقئ ھم اس ملک میں نا ہوتے
@meeshakhan8062
@meeshakhan8062 3 месяца назад
کاش واقئ اس ملک میں نا ھوتے ھم
@Omar-xs4by
@Omar-xs4by 2 месяца назад
بیٹا آپ لوگوں کی عقلے کام نہیں کر رہی ورنہ یہ نہ بولتے کہ کاش ہم وطن عزیز میں پیدا ہی نہ ہوتے آپنے ملک کی قدر کو جانے باہر ملکوں میں بڑی محنت کرنی پڑتی ہیں کوئی آسان کام نہیں تم لوگ کم از کم مرغیاں یا ریڑھی ہی لگا لیں اگر زیادہ رقم نہیں ہے تو بھوکے نہیں مرے گے عزت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہونگے
@zawarsaleemvilogers
@zawarsaleemvilogers Месяц назад
​@@Omar-xs4bymehnat yahan b krni ha bahir b krni ha paisy zayada milty bahir
@anwarshaikh4388
@anwarshaikh4388 Год назад
پاکستانی والدین سے استدعا ہے کہ اپنے بچوں کو اس طرح بے یارومددگار مشکلات مصاٸب اور ذلتوں کے حوالہ نا کریں۔رزق اللہ دینے والا ہے کم کھالیں کم پہن لٕیں روکھی سوکھی پر گذارا کریں مگر ان سبز باغوں سے بچیں
@QadeemyNuskhay
@QadeemyNuskhay Год назад
میں تو اس ماں کی وجہ سے رو رہا ہوں۔کہ اسکے سینے میں کتنا غم ہے۔خدا سب کو دکھوں سے بچائے
@adnanbhatti7990
@adnanbhatti7990 Год назад
مجھے یو رپ میں رهتے ھوے دس سال هو گئے ھیں بس اتنا کہوں گا جس نے بھی آنا ہے آؤ مگر لیگل طر یقے سے آؤ ڈ نکی مت لگا و خدا کے لئے 😥😥😥😥😥😥😥
@ghazalkhan-md7zo
@ghazalkhan-md7zo Год назад
😥😥😥😥
@SinaanZameer
@SinaanZameer 2 месяца назад
Bro aap kis mulk mey hoty hin
@khanafsarkhancaptain309
@khanafsarkhancaptain309 Год назад
اے زندگی تیری تلاش میں یہ لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر ھی جاتے ھیں
@WolffyMoon-kp3zz
@WolffyMoon-kp3zz Месяц назад
😢😢💔
@saeedahmed-qw3gm
@saeedahmed-qw3gm Год назад
یورپ جانے کے بجاے اپنے ملک کی حالت بہتر کریں سب مل کر
@ahmed92ism
@ahmed92ism Год назад
Lol....
@aliza_world_info
@aliza_world_info Год назад
دکھ بھری کہانیاں۔ سن کر دل افسردہ ہوجاتا ہے ۔۔۔
@Nas59734
@Nas59734 Год назад
خدا رہ آپ اپنے بچوں کو غیر قانونی طریقے سے ملک سے باہر نہ بھیجیں جس کے نصیب میں جتنا رزق ہوتا ہے اس کو مل کر رہتا ہے اپنے بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں
@adma7298
@adma7298 Год назад
خدارہ بچوں کی تمہید باندھنے سے پہلے سوچ لیں
@MBYT211
@MBYT211 Год назад
Great answer 😊
@fahimulhaq2698
@fahimulhaq2698 Год назад
صحیح کہا آپ نے
@ismailbaloch7154
@ismailbaloch7154 Год назад
جنرل عاصم منیر نے کہا ہندو بنیا صرف سود لیتا ہے۔ لیکن یہ ظالم چینی بنیا تمہارے گردے بھی لے جاتے ہیں اور ہر بڑے غبارے والی پنجابی لڑکی کی پھدی بھی.. یا علی مدد!!!g s7dc
@sarina5352
@sarina5352 Год назад
Absolutely agree with you, I live in the UK and came here to study. Luckily got married to British but at the same time we work sooooooooo hard abroad. People don't realise that, what they see in the west is nothing but just a dream which is nothing close to reality. Even people who are born here are homeless. I don't understand why the hell people do such things. I do understand that, people think if one person goes from the family others can have better life but why not legally. It's the same money and infact safe and nothing to loose. I would say often many are greedy and selfish especially when they start putting pressure on their older children..
@mshafiq8637
@mshafiq8637 Год назад
اس کام میں والدین زیادہ قصور وار ہیں ۔پہلے اپنے بچوں کو موت کے حوالے کر دیتے ہیں پھر آگر خدانخوستہ کوئی حادثہ ہو جائے تو پھر رو کر دیکھاتے ہیں ۔ کوئی کیسے اپنے جگر گوشے کو موت کے حوالے کر دیتا ہے
@Transparentcloths90
@Transparentcloths90 Год назад
اس ماں کی وجہ سے سچ میں مجھے رونا آگیا ھے اللہ پاک اس ماں کو ہمت دے آمین
@hamidali2886
@hamidali2886 Год назад
یار آج وہ دور ہے جس میں آپکو منٹ منٹ کی خبر ملتی جن ملکوں میں آپ جاتے وہ بھی آپکو پسند نہیں کرتے
@EcomGypsy
@EcomGypsy Год назад
This documentary should be played on all Pakistani channels once a month. Awareness is education.
@afshakhalil6826
@afshakhalil6826 5 месяцев назад
Sir mera brother b waha se nekala gaya ha uski story be bohat afsos ki ha
@haleemsharar3046
@haleemsharar3046 4 месяца назад
شکریہ BBC : حلیم شرر کراچی پاکستان
@MuhammadAslam-zo4gq
@MuhammadAslam-zo4gq Год назад
ڈنکی پر ادارون کو ایکشن لینا چاہے یہ بڑی مافیاز ہیں پتا نہیں تک گھر اجڑ چکے ہیں
@ogamiyashin2036
@ogamiyashin2036 Год назад
کاش اتنی ہمّت اور طاقت اُن چور ڈاکو لٹیرے حکمرانوں کے خلاف کی ہوتی جنکی وجہ سے آج یہ حالات ہوگئے ہیں تو یہی ملک یورپ جیسا بن چُکا ہوتا۔
@HassanAli-ep2bk
@HassanAli-ep2bk Год назад
Pakistan m kamny wala bnada Allah ki madad sabhut kma skta ha
@therandomchannel9226
@therandomchannel9226 Год назад
Punjab is common place for dunghies mindset.
@insaafsabkeliye3919
@insaafsabkeliye3919 Год назад
بہت افسوس کی بات ہے آپ کے ملک میں زیادہ تر حکومتی ادارے اپنے جیب بھر تے ہیں اور سیاستدان تو ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں
@haseebahmed3258
@haseebahmed3258 Год назад
India hum sy economically bhtr hy phir bhi log aesy jaty .... Kyu ???
@SandeepSingh-or7jr
@SandeepSingh-or7jr Год назад
​@@haseebahmed3258 only punjabi... no other states use this illegal source
@haseebahmed3258
@haseebahmed3258 Год назад
@@SandeepSingh-or7jr It's mostly Punjabis and not only ....!
@psychoperson1529
@psychoperson1529 Год назад
​@@haseebahmed3258 it's mainly or who fails in ielts but still wanna make it for
@haseebahmed3258
@haseebahmed3258 Год назад
@@psychoperson1529 Possibly 1 of the reasons
@millionshorts1671
@millionshorts1671 Год назад
, میں جہاں رہتا ہوں آئے دن یہاں پر ڈنکی لگا کر ترکی/اٹلی جانے والے افراد دیکھنے کو ملتے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں یہ لوگ ہر ہوٹل۔۔گلی محلہ میں نظر آتے ہیں۔۔ افسوس صد افسوس کے یہ لوگ اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں اپنے نصیب سے زیادہ رزق کی تلاش میں۔۔ اس میں المیہ حکومت کی نااہلی کا,,,غربت کا،،، بے روزگاری کا اور سب سے بڑھ کر برا اثر ان افراد کی باتیں کرتی ہیں جو اس غیر قانونی طریقے سے دوسرے ملک پہنچ کر اپنی مصیبتوں کی بجائے عیش و عشرت دکھاتے ہیں۔ اے کاش ! ہمارے ملک کا کوئی نوجوان اس غیر قانونی راستے کو نہ اپنائے۔ اور پاکستان میں ہی بہترین زندگی گزار سکے۔ آمین
@Zerotolerance1212
@Zerotolerance1212 Год назад
Gujrat Gujranwala mandi Bhawadin Sheikupura yaha yeh network kaam krta hi, enki against Pakistan FIA action nahi le rahii
@asiancuisinebyfarzana
@asiancuisinebyfarzana Год назад
پاکستان کی گورنمنٹ اخر ایسے لوگوں کے لئے بہتر اقدام کیوں نہیں کرتی
@aliza_world_info
@aliza_world_info Год назад
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
@artindersingh4550
@artindersingh4550 Год назад
Tumhe pata nahi he Mohammad ke vare galat jankari he Tumhe kuran pado ous me kitna galat Likha he Mohammad ne
@waseemij
@waseemij 6 месяцев назад
ISE baat ka idhr Kya maqsad ha ? Hr jga mahazabi touch Dena comments aur like ka liya zarrori ha Kya ?
@pm-wu9xf
@pm-wu9xf Месяц назад
​@waseemij aadhey dimag ke insaan se aap kya ummeed karte hai 😅
@muhammadnaveedsikander7363
@muhammadnaveedsikander7363 Год назад
مہنگائی اتنی تو نہیں کہ بھوکے مر جائیں ، کیا مغرب کے بعد سورہ واقعہ کی برکت پر یقین نہیں ، اپنے وطن کو کیا مفت میں لیا تھا
@naveedshahid4814
@naveedshahid4814 Год назад
It's mainly extreme greed. No one dies in Pakistan of hunger and there is no war ever which could be the reason to run away like this. They are free people to plan and do hardwork to achieve something in life. How come 18-20 year old boys can have a future in developed world? They know very well they have no future inside or outside of Pakistan because they don't want to do hardwork. How come one person try multiple times while understanding grave risks? What do they expect other countries should treat them humanely? Why would they? It's all personal choice .
@drjabble
@drjabble Год назад
They also pay 5-10 lakh each time to these smugglers to get to UK/Europe then could use that to start a business in Pakistan or India (Most coming in boats are from India)
@ur786.1
@ur786.1 4 месяца назад
Totally agree. It's greed and laziness. They don't want to work the fields like their ancestors and want to escape to Europe thinking the money grows on trees there. When they do get to Europe they get a nasty shock.
@haleemsharar3046
@haleemsharar3046 4 месяца назад
اہل وطن کی اسمگلنگ کی توسیع افغان روابط استوار ہونے کی وجہ سے ممکن ہوا ۔ اگر ہم پاک افغان ، پاک ایران ، پاک روس روابط کا جائیزہ لینا ہوگا کہ ہمارے پڑوسی ملک افغانستان تسلسل سےانسان کی اسمگلنگ کا سرپرست رہا ہے ۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ وطن دشمن پاکستان کو نقصان پہنچانے کے ان گنت حربے آزمائیں گے سر ۔ دعائے خیر کے ساتھ : حلیم شرر کراچی پاکستان ۔
@humanbeings8271
@humanbeings8271 Год назад
اپنے ملک میں رہ کر محنت اور ایمانداری سے جو حاصل ہو وہ صبر اور شکر کے ساتھ کھا کر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہوئے زندگی گزارنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے.... میں بھارت سے ہوں روڈ پر دکان لگاتا ہوں الحمدللہ جو بھی اللہ دیتا ہے کافی ہے شکر ہے اللہ تعالیٰ کا بھارت سے میں ہوں مسلم علمی کتابی 😊
@ibrarhussain3092
@ibrarhussain3092 Год назад
Good episode 👏 👌 🙌 اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
@Multigia
@Multigia Год назад
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔ نہ ہو خود خیال جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا۔
@vantagehistory1813
@vantagehistory1813 Год назад
phir punjabi bolo.............. kiunke british ne 1 scheme launch ki thi...... 6 ana lo punjabi qaida do or urdu qaida lo scheme......... urdu speaking or media punjabi k against bht racist he......... karachi me in k areas me ja kr dekho.... to punjabi kiu unki language bolte he?????? i dont hate urdu......... mgr jb ap kisi ko gali doge to wo apki language kiu bole? ye to gulami he........... mgr hmari punjabi language kia urdu se kam he? nhi .. phir hm apni language bolenge......... basic azadi he ye hr insan ki
@ahad657
@ahad657 Год назад
​@@vantagehistory1813 o mera bhai Punjabi khud apni mother language bolte Nahin
@akhtarzaidi9454
@akhtarzaidi9454 Год назад
نہ ھوُ جسکوُ خیال، آپ اپنیِ حالتَ کے بدلنےِ کا ؟ علامہ صاحب نے مندرجہ بالا الفاظ لکھے تھے،،
@akhtarzaidi9454
@akhtarzaidi9454 Год назад
@@vantagehistory1813 Bhaiya may ray aap sao baar apni zabaan ko qaomi zabaan bana loo, hamay koey shikwa nahee, laykin yeh yaad rakhoo ke Panjabi sirf aik zilaa Punjab ke zabaan haey, jab ke Urdu aik bainul aqwami yani international language ( zabaan ) haey. Aap Sindhi, Balouchi, Pashto, Jis ko chaho apni qaomi zabaan bana dalo, ham kaon hotay hain aitraaz kar nay walay ? Laykin in zabanow ko dunya me koi nahee janta, quen ke yeh moqami zabaan haey. Jab ke Urdu puray Bharat aur sari dunya me boli jati aur pahchani jati haey. Ham Urdu wale toh Pakistan 🇵🇰 bana kar, aur Abdul Qadir Khan, atomic bomb 💣 bana kar bahot pachta rahay haen.
@PakiNewsNetwork
@PakiNewsNetwork Год назад
aaho
@janatbakeandcake18
@janatbakeandcake18 5 месяцев назад
بی بی سی اردو کی مجھے یہ سٹوری بہت اچھی لگی ہے اور بہت سچی ہے बीबीसी उर्दू की ये कहानी मुझे बहुत अच्छी लगी और बिल्कुल सच्ची है beebeesee urdoo kee ye kahaanee mujhe bahut achchhee lagee aur bilkul sachchee hai
@77peacekeeper77
@77peacekeeper77 Год назад
Need strict laws against DUNKERS, selling dreams to innocent minds. Eventually robbing them of money / lives of dreamers.
@sherzaman6433
@sherzaman6433 Год назад
اسلام وعلیکم کچھ پاکستان میں افغانی کے پی کے ہزارہ کے سٹی ہری پور میں کیمپ میں رہتے ہیں اور یہ سب سے بڑے ایجنٹ ہیں مجھے بھی ان ایجنٹوں نے یورپ پہنچایا ہے سب باغ دکھا کے
@kunwarnasir5007
@kunwarnasir5007 Год назад
ہر شخص کیلیۓ، اسکے اپنے ملک میں، ترقی کے بہت سے مواقع ہوتے ہیں۔ صرف تھوڑی سی تلاش کرنی ہوتی ہے۔ بندہ نے، اللہ کی مدد سے، کئی ناامید اشخاص کو ترقی کے راستہ پر چلنے میں مدد کی۔ آج وہ کامیابی کی مثال ہیں۔ الحمداللہ
@ranaadnankhan6906
@ranaadnankhan6906 Год назад
اللّٰہ پاک ماں جی کو صبر جمیل عطا فرمائے
@mateenzaman6360
@mateenzaman6360 6 месяцев назад
بڑی تھرل ہے اس میں ہمارا تو سارا گاؤں اسطرح گیا ہے ,یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
@shaikhazharuddinbadar8990
@shaikhazharuddinbadar8990 Год назад
پاکستان کو ایک سچی و امانت دار قیادت کی ضرورت ہے
@aqeelali5517
@aqeelali5517 4 месяца назад
Abhi arahi hai sachi qiyadat rasty mai hai
@medicine-online.
@medicine-online. 2 месяца назад
ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہماری پاک آرمی ہے اس کی وجہ ہے اگر ملک ترقی کریگا تو ان کی ویلیو گھر جائیگی اور یہ کبھی ہونے نہیں دینگے آج تک جو جنرل تقریر کرتا ہے کہتا ہے ہم حالت جنگ میں ہے
@muhammadasgharyesyouarerig5329
جو واقعی غریب ہیں ان کا کوئی زریعہ معاش نہیں، وہ تو کہیں بھی جانے کی کوشش کرےگا، لیکن میں نے ایسے لالچی لوگ اسی گوجرانوالہ کے دیکھے ہیں جو زرعی زمین کے مالک ہیں، ڈور ڈنگر بھی موجود ہیں پانی کی جگہ دودھ اور لزی پیتے ہیں، گھی گھر کا ہے، دو افراد کا کنبہ ہے، سرکاری پینشن بھی لے رہے ہیں پھر بھی خلیجی اور دوسرے ملک میں نوکری کرنے چلے جاتے ہیں.
@mahnoorsw0rld482
@mahnoorsw0rld482 Год назад
*ہم صرف پیسوں میں دیوالیہ ہونے نہیں جا رہے بلکہ تمیز، کردار، حلال، انصاف، اخلاقیات، برداشت، انسانیت، حیاء اور غیرت میں بھی دیوالیہ ہوچکے ہیں۔*
@Balochonmove
@Balochonmove Год назад
اپنے ملک میں صبر و شکر سے رہ کر کام کریں پیسے کم بھی کمائیں لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندوں میں شامل ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے جتنی رزق آپ کے مقدر میں لکھی ہے وہ آپ کو ہر حال میں ملے گی نہ کم نہ زیادہ ۔ پھر اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے کا کیا مطلب ؟
@mahnoorrehman545
@mahnoorrehman545 Год назад
دل خون کے آنسو روتا ھے ایسی باتیں سن کر۔😰اللہ پاک پاکستان کے حالات اتنے اچھے کر دے کے لوگوں کو ایسے سگین فیصلے نہ کرنے پڑھیں۔پاکستان کی غریب عوام پہ اللہ پاک رحم کر آمین۔۔
@Transparentcloths90
@Transparentcloths90 Год назад
Ameen Ameen Ameen
@FrogHeat
@FrogHeat Год назад
ہانگ کانگ کی جھوٹی پارلیمنٹ کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے، ہمارے یوٹیوب چینل نے دوسری نسل کا میوزک کام “Frogheat” (اصل “Megahit” از آنسن لو) تیار کیا ۔ دوستوں کو پسند کرنے اور شئیر کرنے میں خوش آمدید✨
@flower12878
@flower12878 Год назад
It's all Allah's fault in the first place if people didn't follow his ways the countries wouldn't be 3rd world simple
@AliHussain-mu1xz
@AliHussain-mu1xz 4 месяца назад
Wakiy rit 😢😢😢
@sarfzone
@sarfzone Год назад
Visited Refugees camp in Bosnia. It was surprised for me to know that there were 10,000 refugees from Pakistan and only 3 men were from India.
@verjeshnarzary9514
@verjeshnarzary9514 8 месяцев назад
When you can get visa by legal way why go via illegal, indians go via legal visa but illegally overstays.
@inunaaz8800
@inunaaz8800 5 месяцев назад
Arey bhai India se bhi bhar bharke ja rhe hai jaake Dhruv raathe ki video dekho India ka bhi bhut bura haal hai​@@verjeshnarzary9514
@ghulamdastgeer6599
@ghulamdastgeer6599 Год назад
My eyes are full of tears...😭😭😭.. When this mother said about her son that he said either I would be in cars or in newspaper... My heart was brolen... I believe that they are innocent people... Govt of Pakistan is responsible for these casualties because these people try to leave this country due lack of employment opportunity and evil of inflation.... Actually they go for suicide and govt is responsible for that...
@malkahans
@malkahans Год назад
I agree, they paid taxes to the govt, it is the responsibility of the govt either give job or give unemployment bonus Heart breaking
@wildae.
@wildae. Год назад
sadly you are absolutely correct.
@sadafsherazi9427
@sadafsherazi9427 Год назад
😢
@onestepaday110
@onestepaday110 Год назад
Allah pochy ga 😢
@shimantagoswami4781
@shimantagoswami4781 Год назад
Agar pak strict birth control policy, poligamy, control nehe keya to halat aur kharab hoge. Religious teachings and instruction, promote by molla, maulavi, Pak cannot control populations grouth.
@Jhambaaz
@Jhambaaz Год назад
کوئی بھی انسان روٹی سےمجبورنہیں ہیں۔۔۔صرف نفسانی خواہشات ہیں جوآپ لوگوں کوزندگیاں داؤپرلگانےپرمجبورکرتی ہیں۔۔۔خدارااپنی خواہشات محدودکریں😥
@kuldeeps90
@kuldeeps90 Год назад
I was in Turkey back in 2018 on an invitation of Turkish Industrial Development Authority for a project and while my stay i was kindda shocked by the sheer number of Pakistani youth lingering around the streets and corners waiting to cross through Georgia or Mediterranean and Caspian route. How come Pakistani Embassy in Turkey can not know this?
@mwaseemmansha2773
@mwaseemmansha2773 Год назад
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب مُحَمَّد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن♥️🤲⁩⁦♥️⁩
@hassanakajadibhai1858
@hassanakajadibhai1858 Год назад
غربت برائی کی جڑ ہے اور پاکستان تو ماشاءاللہ سب سے آگے
@sultanaqamar372
@sultanaqamar372 Год назад
سب سے بڑی وجہ غربت ہے جس کی وجہ سے محنتی اور طاقتور نوجوان یہ مشکلات اٹھانے پر تیار ہو جاتے ہیں عقل انکی کم ہوتی ہے جب ہی غلط لوگوں کی باتوں پر یقین کر لیتے ہیں افسوسناک حقایق ہیں۔
@FatimaZahra-ec6bp
@FatimaZahra-ec6bp Год назад
بلکل اور حکومت ہماری لوگوں کو روزگار دینے سے قاصر ہے
@sadafnaazar
@sadafnaazar Год назад
Inko samjhyo t kahta Hain kush ni hota Jana ha humhain
@azeembhatti5227
@azeembhatti5227 16 дней назад
تم جیسے زیادہ عقلمند بس باتیں ہی کر سکتے ہیں۔۔۔
@BikerworldwithSuzuki
@BikerworldwithSuzuki Год назад
Kaunsa Business hai Pakistan me, Sirf assemblies me business hota hai, Wohi business men's hain, hum awam to Raw material hain jinko inho ne takkay k bhao pe rakha hua hai........😢😢😢😢😢
@MalikAdnan-y8l
@MalikAdnan-y8l 6 месяцев назад
Is kam ke argent logon ko batate kuchh aur Hain karte kuchh aur
@imransiddique8794
@imransiddique8794 Год назад
We made our country Islamic. But want to go Kaafirs Country. It’s high time to understand, Islam is main cause of our backwardness. Not a single country right now is working mere on Islam. Even Islamic epic centre Saudi is leaving Islam. Self claimed Islamic leader Turkey making hard efforts to join Europe. Leave Islam and be human, it’s already late.
@ur786.1
@ur786.1 4 месяца назад
Okay undercover hindu 😂
@hummasarfarazkhan9493
@hummasarfarazkhan9493 Год назад
ناجانے۔ہمارے۔ملک۔میں۔کتنے۔لوگ۔بیروزگاری۔کی۔بھینٹ۔چڑھتے۔رہیں۔گے۔افسوس۔ہوتا۔ہے۔اللہ۔تعالی۔نے۔ہر۔انسان۔کا۔رزق۔اس۔وقت۔لکھ۔دیا۔ہوتا۔ہے۔جب۔120۔دن۔کا۔جنینین۔ہوتا۔ہے۔جتنی۔مشقت۔یے۔لوگ۔باہر۔جانے۔میں۔لگاتے۔ہیں۔دراصل۔موت۔کا۔سودا۔کرتے۔ہیں۔اپنے۔ملک۔میں۔ادھی۔مشقت۔کریں۔رزق۔تو۔اللہ۔تعالی۔پھتر۔کے۔اندر۔کیڑے۔کو۔بھی۔دیتا۔ہے۔۔۔کیا۔وہ۔رب۔ان۔کو۔اس۔ملک۔میں۔نہیں۔دے۔گا۔اپنی۔سوچ۔کو۔بدلیں ملک۔کو۔نہیں۔۔۔
@ranashahid3850
@ranashahid3850 Год назад
والدین ذمے دار ہیں
@SRKxduomudasir
@SRKxduomudasir Год назад
Shahrukh Khan+ Raju hirani next film about dunki on 22 December must watch
@ghukamustafaghukamustafa3785
@ghukamustafaghukamustafa3785 Месяц назад
Inalilah e wa ina alahe Rajeoon Allah pak tumam marhoomin Ko janat ul firdos men aala muqam atta farmay or lwaheqeen ko sabre Jamil atta farmay Ameen sum Ameen Allah pak hamary mulak par Rahim farmay Ameen sum Ameen
@Haryana_Aalaa
@Haryana_Aalaa 6 месяцев назад
Dunki is not safe brother's, if you can't go by air then stay home with your parents and kids.
@pioneer2321
@pioneer2321 Год назад
The grass isn’t greener on the other side. The sooner Pakistan know this the better. Stay where you are and keep your family safe.
@anamullah8963
@anamullah8963 Год назад
یا اللہ تعالی اس وقت میں مکۃالمکرمہ میں ہوں اپنے حبیب کے صدقے اس مکۃ المکرمہ کے صدقے جتنے بھی دنیا میں غریب لوگ انسان بستے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو اپنے غیب کے خزانوں سے ہر قسم کی حفاظت اور مدد فرما اور جنہوں نے ہمارے ملک کو اس حال میں پہنچایا ان سب کو پوری دنیا کے سامنے ننگا کرکے عبرت کا نشان بنا دے میرے مولا آمین ثم آمین
@sulhrisulhrig8441
@sulhrisulhrig8441 Год назад
Ameen
@momislays9084
@momislays9084 Год назад
Ammmeen
@saimarafigue6058
@saimarafigue6058 Год назад
Ameen sumameen
@ahmadbutt2845
@ahmadbutt2845 Год назад
Ameen summa
@AH-gc9cy
@AH-gc9cy Год назад
Hello Love from India dear friend ❤️❤️
@ruchabhushan
@ruchabhushan Год назад
ईन सभी की बद्दुवा तो ब्रिटिश लोगोंको ही लगेगी।पाकिस्तान तो उन्होनेही बनाया है।
@whocare336
@whocare336 Год назад
They are not causing problem for them but destroying reputation of Pakistani Passport. It's clear why pakistani passport at bottom 4
@ahmedzlife4860
@ahmedzlife4860 Год назад
True
@safderlodi6966
@safderlodi6966 Год назад
ھائے میرے بچے، Out of the frying pan into the Fire 🔥
@AbdulLatif-im2vv
@AbdulLatif-im2vv Год назад
Thanks BBC to highlight such issues
@muhammadnaeemkhan3580
@muhammadnaeemkhan3580 Год назад
In Pakistan every department and every top official tyrant and corrupt
@MajidKhan-ov5xv
@MajidKhan-ov5xv Год назад
‏جب حفاظت کرنے والے سیاست کرنے لگ جائیں اور سیاست کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جائے تو ایسے واقعات ہوتے رہے گے ۔!❗🖐🏿
@virendraSingh-je3sx
@virendraSingh-je3sx Год назад
Tragic and heart breaking. Awareness creation is only solution.
@sjaved6990
@sjaved6990 Год назад
اچھی تعلیم حاصل کر کے جائیں عزت کی روزی کماہیں
@khalidsumair5878
@khalidsumair5878 Год назад
Thanks to BBC and all team for making such films with examples... hamara media to mafia bn gya hy... ya Allah pak pakistan pr rehm farma
@raoali1341
@raoali1341 Год назад
With the conseus of Ulema we can not Make a uniform law, so if according to Hanafi school of thought a girl can marry without the presence of WALI then how can you say that it is Haram nikkah because there is no consensus.
@mrmeezu
@mrmeezu Год назад
کھا گئے ہمارے ملک کو سیاستدان اور کُرسی والے سارے ورنہ کیا نہیں تھا اس ملک میں ۔ ہر ادارے میں لامحدود کرپشن عدالتیں انصاف مہیا کرنےسے قاصر غریب غریب تر نوجوانوں کے پاس اور کیا آپشن بچتی ہے ۔
@sabz4459
@sabz4459 Год назад
In gujrat Pakistan, every 3Rd person went to Europe by this method and when they get settled they send money back home to build big house and buy a car to give impression to all others that they are well settled now. In these areas, the show off about material things at its peak and this factor triggered the poor family members to go Europe through illegal way.
@ur786.1
@ur786.1 4 месяца назад
Yes all while living in a dingy little room with a dozen other men themselves in Spain, Italy etc 😂
@JalalQureshi-he7bq
@JalalQureshi-he7bq Год назад
جهنمستان ۔۔ یہ صرف حرام خوروں کے لئے جنت ہے غریب اور ایماندار کی ادھر کوئی جگہ نہیں 😢
@petekhan638
@petekhan638 Год назад
Pakistanis are paying close to 20 to 30 Lakh on illegal immigration when they could use the same money to start a business in Pakistan if only education was drilled into the community more
@drjabble
@drjabble Год назад
Exactly
@nowie4007
@nowie4007 Год назад
Sadly true
@vichiter_Singh
@vichiter_Singh Год назад
India Walya Da Ve Eho Haal Ae Mitro...Boht Panjabi bnda europe ja riha ae
@MuhammadSaeed-sc2sg
@MuhammadSaeed-sc2sg Год назад
if we r provided good sourcs, good oppertunities within our country then no one will go abroad. entire responsibility lay on unable rulers, who have eaten up our dear pakistan
@adma7298
@adma7298 Год назад
Some responsibility on the patents who knew they haven't any resources but they didn't stopped themselves. Rather they thought more hands more earnings. They are fulfilling dreams of there parents.
@ismailbaloch7154
@ismailbaloch7154 Год назад
جنرل عاصم منیر نے کہا ہندو بنیا صرف سود لیتا ہے۔ لیکن یہ ظالم چینی بنیا تمہارے گردے بھی لے جاتے ہیں اور ہر بڑے غبارے والی پنجابی لڑکی کی پھدی بھی.. یا علی مدد!!! s7d8
@mohitcharan2835
@mohitcharan2835 Год назад
Kashmir banega Pakistan...
@muhammadamer8102
@muhammadamer8102 Год назад
جتنا مرضی سمجھاو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے نصیب یہ لوگ زندگی کو اک لفظ سمجھتے ہیں اور جب کوئی جانی نقصان ہوتا ہے تو پھر ان کا الف سے ئے تک ساری زندگی بیچارے کا لفظ سن کر زندگی جھیلتے ہیں آو یورپ میں مگر درست طریقے سے اور پڑھ لکھ کر
@obaidullahnoori7066
@obaidullahnoori7066 Год назад
More such documentaries should be made and put on local media to bring awareness. The condition of immigrants and ways were not fully shown to aware people.
@adrkhubaib2582
@adrkhubaib2582 Год назад
Koi faida nhe jub rozana gar say gaalian parhti hain beroozgari k tanay miltay hain to banda soochta ha ya aik dafa mar jay ya phir bhar bhaar maray
@DistortedDj
@DistortedDj Год назад
Nawaz Sharif and Zardari are accountable for this situation of Pakistan
@jandubulla-wr2gx
@jandubulla-wr2gx Год назад
Imran Khan Tera baap.hai kya
@ledcityusa
@ledcityusa 9 месяцев назад
Sad and good report. Hope this will prevent others not to make such terrible attempts
@hello__saad
@hello__saad Год назад
🙁🙁
@mikua786
@mikua786 Год назад
The most important thing is that," Why do people take that life-threatening risk?" Pakistan becomes the country where there is no law, life security, and respect for low income families.
@ur786.1
@ur786.1 4 месяца назад
Pakistanis should use their energy towards improving their own county, the economy, ridding the corruption that had seeped into every pore of society. Yes there is some poverty but it's hardly a war torn country where improvements are impossible
@syedhussain7227
@syedhussain7227 Год назад
People pay lakhs of rupees to go to Europe,why can't they use this money for some small business in their own country?
@mfareed73
@mfareed73 Год назад
Look at India / Philippines they hav man power agreement with other countries make there people more skilled ..introduce tech skills nurses/health care workers/ boilers/generator mechanics. Have to change the trend …do study and apply for immigration.
@YasirGujjjar
@YasirGujjjar 4 месяца назад
Indian Pakistan se bhi Ziada Dunky lagate hain Specialy Amrica ki
@muhammadafzalmaqbool8015
@muhammadafzalmaqbool8015 Год назад
سب سے بڑی وجہ کرپٹ نظام اگر ملک میں صرف روذگار ھوتا تو کون ھے جو جان کو خطرے میں ڈالے
@vahaab
@vahaab Год назад
I am British citizen and I think BBC should make a documentary on england poverty drugs and prostitution.
@GunwantBhambra
@GunwantBhambra Год назад
Do you realize this is BBC urdu not BBC English
@morenewinfo7782
@morenewinfo7782 Год назад
ڈنکی پر جانے والے گھر میں سب کو زندہ مار جاتے ہیں ۔خدارا پہلے اپنے نوجوانوں کے مستقبل کی حفاظت کرو ۔ پاکستان میں سب ٹھیک ہے لیکن بدحالی بد اخلاقی عروج پر ہے ۔انصاف عدل انسانیت محبت نہ جانے ناپائید ہے۔
@sarina5352
@sarina5352 Год назад
Absolutely agree with you, I live in the UK and came here to study but I saved struggled in Pakistan then I came to study. . Luckily got married to British but at the same time we work sooooooooo hard abroad. People don't realise that, what they see in the west on TV screens is nothing but just a dream which is nothing close to reality. Even people who are born here are homeless. I don't understand why the hell people do such things. I do understand that, people think if one person goes from the family others can have better life but why not legally. It's the same money and infact safe and nothing to loose. I would say often many are greedy and selfish especially when they start putting pressure on their older children. Pllllllllease stop living in dreams and be practical. Often I feel bad for these people because there's no one to guide them that, it's absolutely wrong way to make their lives better. No one gives you even water for free in the west.
@bilalshah817
@bilalshah817 Год назад
Very appreciated words , No one gives you even water for free in the west. Any condition love you country live freedon , beautyfull Pak
@mansoormagsi1752
@mansoormagsi1752 Год назад
sis i highly appreciate to you well done your word word is Gold
@danielmacwan
@danielmacwan Год назад
Gurudwara in southall gives free meal
@asiakusy
@asiakusy Год назад
Well said
@sarina5352
@sarina5352 Год назад
@@danielmacwan so true not everyone is lucky to live close to GURDWARA or free meals stations. Trust me situation in the UK at the moment is hell.
@didars9509
@didars9509 Год назад
All Pakistani Punjabis are Sikhs, therefore fathers were Sikhs but 553 years ago BABBAR came in Punjab and forced Punjabis to convert in Islam. BABBAR was a invader and in one hand he was with sword and in other hand was Quran. There was only one opposing that chose any ONE. BABBAR forcevly converted Sikhs Punjabis to ISLAM ☪️..And after that in 1947 Punjabis divided ➗ into INDIA and Pakistan. Jinna became all in all in Pakistan and again forced Punjabis people's to learn URDU. URDU a language of backwards Muslim of UP, a state in INDIA 🇮🇳. After all now Pakistani Punjabis have no any opportunity,except begging or to go abroad for the two times food for There family. So Sikhs Punjabis are always saying them "come back in Sikhism, come back home 🏡 ".😢
@abhishek4702
@abhishek4702 4 месяца назад
Sikhs are mostly migrating to Canada UK and Europe what is their is Punjab other than agriculture nothing great
@m.hussain3877
@m.hussain3877 Год назад
یا گھر آ کے ملا گا یا اخبار تے 😭 It's made me cry
@adma7298
@adma7298 Год назад
Over population with no responsibility. Suicide bombers and suicide migrants. No difference.
@MR-jm3nz
@MR-jm3nz Год назад
انا اللّٰہ و ان الیہ راجعون یہ سب کچھ ہمارے بے حس حکمرانوں کی وجہ سے ہوا ہے آگر یہ آج ہمارے ملک کی ترقی کے بارے میں سوچتے تو کوئی بھی پاکستانی باہر نہ جاتے یہ جو بےگناہ شہید ہوئے ہیں ان کو خون ہماری حکومتوں کی ذمے داری پر ہے خدارا کسی ایماندار لیڈر کو ووٹ دیں جو صرف اور صرف ملک کی بھلائی کے بارے میں سوچیں نہ کہ اپنی آنے والی نسلوں کے بارے میں ورنہ ہمارے ملک کے یہی حالات رہیں گے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو ایمان دار لیڈر عطا فرمائے اور ہمارا ملک ترقی کرے آمین
@RahulSharmaKDM
@RahulSharmaKDM Год назад
God Aap sab ko Khush rakhe yaar Kisi ko bhi kaam karne bahar na jana padey... Love from India❤️ keep smiling guys😊
@murtazaali2806
@murtazaali2806 Год назад
سب سے پہلے سیاسی شعور ہوتا ہے. قوموں میں. بعض لوگ جان بوجھ کر بھی لالچی. تکبر والے لوگ ہو تے ہیں. اگر انسانی حقوق تنظیمیں میڈیا. اقوامِ متحدہ امریکہ کرپٹ سیاستدانوں کی حمایت نہ کرتا. تو اسطرح کے خدسات رونما نہی ہوتے. اور اگر ہوتے. تو ان سے جواب طلب کرسکتے تھے. لیکن اسطرح کوئی آواز نہی اٹھاتے. کیونکہ یہ لوگ نہی چاہتے
@travellingwithirfan7505
@travellingwithirfan7505 Год назад
The guy is speaking 100% true. I am also a survivor of this game. Alhamdolillah Allah gave me second life went back to pakistan and went to Bahrain. In bahrain i got good job and now i almost have all countries visas including Canada, USA, UK and Europe etc. and have visited all of them. My message is for everyone is to be patience Allah has plan for everyone just keep doing good and believe in hard work. Say No to shortcuts.
@vivekkumarsingh5178
@vivekkumarsingh5178 Год назад
Tum log iske layak ho Islam k Naam pr bna tha desh Pakistan jannat hona chahiye jannat chhod k kyo bhaag rahe ho wo illigal
@abhishek4702
@abhishek4702 4 месяца назад
​@@vivekkumarsingh5178india me kya hai esa bhi karab hal hai
@regularguy2391
@regularguy2391 4 месяца назад
@@vivekkumarsingh5178Vivek, just to let you know, may be you are not aware that there are not many but only 9000 illegal Indians in prison in US. They all crossed from Mexico and many illegal Indians in UK, try to find it on Google or on RU-vid, the comment you wrote does not suit any Indian well, India has all social ill and poverty same like Pakistan, first try to get knowledge about Indians overseas May be after that you will be careful to write comments.
@Thecreativemind288
@Thecreativemind288 День назад
@@abhishek4702LOL ANDHNAMAZI HAI KYA TU 😂
@DrTariqRamadan
@DrTariqRamadan Год назад
سوچا تھا اٹلی پہنچ جاؤنگا اور زندگی بن جائے گی میں تو کہتی یو کوئی نہ جائے محنت مزدوری کرے بھوکے مر جائے لیکن نہ جائے تین بڑے روٹس پاکستان ایران ترکی گریس پاکستان ایران ترکی بلغاریہ سربیا ہنگری پاکستان لیبیا پاکستان سے دو بار ایران سے دس بار بارڈر پر گولیوں کی برسات اور فوجیوں کی تشدد غیر قانونی جال میں پھنسنا خواب بہت سہانے اور حقیت بہت تلخ بیرون ملک سے جو لوگ ملک آتے ہیں ان کاشاہانہ انداز اس کا ایک سبب یے بہت سارے لوگ ایڈونچرزم کیوجہ چوبیس گھنٹے مسلسل پہاڑوں میں چلتے رہتے تھے تین دن اور راتیں صرف چشمے کا پانی پینے کو ملتا تھا فزیکل ٹارچر اور جرمن شیفرڈ سے کاٹنا مہاجر کیمپس میں غیر انسانی سلوک سبز باغوں کی دنیا.. ڈالر اور یورو کی کشش والدین کی اجازت کے بغیر بچے دوستوں کی مدد سے نکل جاتے ہیں مہنگائی اور غربت.. اماں... اٹلی پہنچنے کے بعد تیرا علاج کرونگا ڈنکی کا نام سن کر موت سامنے اجاتی ہے سمگلرز اور ایجنٹس کو بہت کم سزا ملتی ہے مرنے کے بعد بھی ان کے نام پر خاندان سے پیسے بٹورے جاتے ہیں اگر ان سمگلرز کو پکڑ کر سزا دی جائے تو یہ دھندہ بند ہو سکتا ہے "زندگی میں آئندہ ایسے غلطی کبھی نہیں کرونگا" "اگر مجھے کہے کہ کروڑ روپیہ ملے گا تب بھی ڈنکی نہیں لگاونگا" "الحمد خیریت سے پہنچ گیا لیکن کام نہیں مل رہا ہے اس وقت یہاں کے حالات بہت خراب ہے"
@asadamin9079
@asadamin9079 Год назад
Pakistan May kuch Bhi nahi loog majboori say moot k rasty zindagi k talash May hai😢
@ahmedzlife4860
@ahmedzlife4860 Год назад
Pakistan have everything. People are so ungrateful
@ranasami805
@ranasami805 Год назад
وسائل کھا گئے مراعات یافتہ طبقہ
@idreesawan4409
@idreesawan4409 Год назад
Superb...... Hats off to BBC for this documentary.... aa sensitive topic which needs to be discussed....
@Abdullahs_World
@Abdullahs_World 8 месяцев назад
Lesson: Focus on Education then go with skills
Далее
Трудности СГОРЕВШЕЙ BMW M4!
49:41
Просмотров 1,7 млн
Quetta: How people are smuggled to Europe? - BBC URDU
4:50
Congo, Thrill of the River | Deadliest Journeys
49:39
Трудности СГОРЕВШЕЙ BMW M4!
49:41
Просмотров 1,7 млн