سر ایک بات کا خیال رکھیں کہ جب اپ سوال کر رہے ہوتے ہیں تو دوسرے بندے کو مکمل جواب دینے کا موقع دیں اپ سوال پہ سوال کرتے جاتے ہیں اور جو وہ بات کر رہا ہوتا ہے وہ بیچ میں کٹ جاتی ہے ۔لہذا اس پہ ذرا توجہ دیں کہ جو اپ نے پہلے سوال کیا ہے اس کا پہلے وہ مکمل جواب دے دیں پھر اپ اس سے دوسرا سوال کریں۔ شکریہ
Sir, take care of one thing that when you are asking a question, give the other person a chance to give a complete answer. Just pay attention that the first question you asked him should be fully answered before you ask him the second question. Thanks
nice.but mujhy start sy thori boht anxiety ka problem tha.maine utube pr neem grm pani k benefits wali video dekh kr neem grm pani piya tu meri anxiety zyada ho gae or panic attack aany lgy.so pliz be carefullll
Dr Madiha, you have no patience don’t give enough time to talk. Interrupt them in between and ask your stupid questions You might be better practicing your own practice of medicine Not fit for this job at all
پتا نہیں یہ ویڈیو کیسے سامنے اگئی گرم پانی پینے کے بارے میں میرا 2018 میں معدے / Stomach کا اپریشن ہوا اپریشن کے بعد خاص طور پے پانی پینے میں بہت دشواری ہوا کرتی تھی ہے کبھی کبھار تھوڑا سا پانی پینا اور پھر پانی پیا ہی نہیں جاتا تھا پھر میں نے اپنے ڈاکٹر سے پوچھا اس کا کیا حل ہے ڈاکٹر نے مجھے بولا اپ تھوڑا سا جوس ڈال لیا کرو پانی میں ایک دو بار میں نے ایسے ہی کیا پھر وہ بھی نہیں پیا گیا پھر میں نے سوچا کیوں نہ گرم پانی پینا شروع کیا جائے تقریبا تین چار سال سے میں گرم پانی پی رہا ہوں یورپ میں اتنی گرمی تو نہیں ہوتی جہاں میں رہتا ہوں ادھر تقریبا زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری گرمی پڑتی ہے پھر بھی میں گرم پانی پیتا رہا ہاں پاکستان گیا تھا میں پاکستان میں تقریبا 50 55 ڈگری گرمی تھی پاکستان میں جا کر تھوڑا سا ٹھنڈا پانی استعمال کیا لیکن گرم پانی بہت اچھا ہے پانی اپ کی باڈی میں بہت جلد حل ہو جاتا ہے لیکن ٹھنڈا پانی نقصان دہ ہے ۔۔۔۔