محترم نرگولی صاحب اس پروگرام کی جان ہیں اور ان کی گفتگو "dialogues" سنتے ھوئے آدمی چاہتا ہیکہ یہ شخص مزید بولتا رھے۔ یہاں پر لوگ تو بہت بیٹھے ھوئے ھوتے ہیں، لیکن نرگولی صاحب کے بغیر کچھ بھی نہیں ھوگا۔
90 دن کے اندر الیکشن کروانے کا حکم دینے والا مرد مجاہد 🔥جسٹس جواد حسن صاحب قوم آپکو سلوٹ کرتی ہے بغیر کسی ڈر کے آپ نے آئین اور قوم کی امنگوں کے مطابق فیصلہ دیا۔سوشل میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں آپکی عزت و وقار کتنی بڑھ گئ.