وعلیکم اسلام ماشاءاللہ بہت اچھی پرواز دی مبشر کھوکھر صاحب کے کبوتروں نے بڑی اچھی باتیں کی اور بتائی مبشر صاحب نے اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین ۔ محمد توصیف چغتائی گکھڑ سٹی
ارباز صادق صاحب جی بہت اچھا پروگرام کیا آپ نے اچھی بات چیت کی اللہ تعالٰی آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے اور صہت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔ محمد توصیف چغتائی گکھڑ سٹی