ضیاء صاحب آپ کسانوں کی راہنمائ کا عظیم کام کر رہے۔ گزارش ہے کہ کلراٹھی زمین میں گندم کی بجائ کا طریقہ کار اور بجائ کے وقت کے کھاد پلان پر پلیز ایک وی لاگ کردیں۔ بہت شکریہ
Sir AK vedo main tapsan m tajveez ki tehi main toy ap say sun kar tapsan m lay lee ab vapas kar Kay singanta ki vibrance duo lay loin ya tapsan m say Kam calaian
@@AgroConsultantZia ضیاء بھائی سنیں جواب دیتے جائیں نیلے اور گلابی رنگ کے ٹیگ کے بیج پڑے ہیں دونوں میں سے بھتر کونسا رنگ کا ٹیگ ہوتا ہے پلیز بتائیے گندم کا بیج ہے