السلام علیکم۔ شاہ جی أپنے مکئ پر زنک بوران اور پوٹاش کا مکس سپرے کا فرمایا تھا أپنے کچھ عرصہ پہلے تو یہ سپرے کتنے دن کی مکئ پر کرنا ہے؟؟ اگر پہلے زمین کی تیاری میں ڈی اے پی بوران استعمال کر چکے ہوں تو بھی زنک اور پوٹاش کے ساتھ بوران شامل کریں
Shah G cotton crop mn rhizophos aor trichoderma use kia tha fasal ki bht achhi growth thi lekn ab end ab bht fungus attack ho gia aor fasal taba hone k qreeb.ye fungus attack hr sal ho jata hmare cotton crop pe.shah gg ab koi hl to bta den
Sir mny 2023 m bi aesy kasht Kiya zamen paki kalar wali thi 13 man raya hua khad sirf 6 akar m 3 back nethrophas Dali thi or kuch ni kapas 7 man hui akar s nekali Jo lagta kuch ni honi
Tum khod Pagal hum ko Pagal bana Rahe ho asli bat nahen karte asal bat yeh hi govt secter ke idare cec .rec.punjab food ko privatize ker dya gya hi ab mandi ke asool talab aor rasad rate ka faisla kare ga zimindar sarkari khareed wali PPP ko vote nahen dete jab tak zimindar aese hi zaleel ho ga
پانی 10 فٹ گہرا ہے۔سولر ٹیوب ویل 3 انچ ڈلیوری لگا ہوا ہے۔تھوڑی دیر بعد پانی چھوڑ جاتا ہے۔پھر بند کر کے چلانا پڑتا۔یا 5 منٹ بعد خود بخود اٹھا لیتا اس کا کیا حل ہے
بجلی ، مشین ، لیبر ، بلڈنگ ، ٹرانسپورٹیشن سب فری ہیں ۔ ۔ ۔ اپنی مشین کو سیل کر نے کیلئے اچھی مارکیٹنگ کر رھے ہو۔ ۔ ۔ آپ میرے بھائی اس حکومت کیساتھ کوئی وزیر ، شزیر کے عہدے پر کام کرو زیادہ پرافٹ میں رھو گے ۔ ۔ ۔
سر کماد کی 285 ورائٹی فیصل اباد چک جھمرہ ایریا میں کاشت کی جا سکتی ہے اور یہ کیا کم پانی سے بہترین تاج دیتی ہے اور کیا یہ اپروو ورائٹی ہے اور کتنی اوست دے سکتی ہے ستمبر کاشت
برادر ویڈیو مکمل دیکھیں۔ یہ مکمل حقیقت ہے۔ میں نے باقاعدہ حساب کیساتھ تفصیل سے بات کی ہے۔ ہم ان حقائق سے غافل ہیں۔ ہمیں لازمی طور پر ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہو گی۔