ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے یہ تو وہ کام کیا جس کا اجر صرف اللہ پاک کی ذات ہی دے گا اس طرح کے کاموں کا تو کوئی سوچ ہی نہیں سکتا تمام مرحومین کی ارواح بھی یقیناً بہت خوش ہوں گیں آ پ کے علاقے کے لوگ بھی اس صفائی سے بہت مسرور نظر آ رہےہیں بہت خوش رہو شاد رہو آباد رہو آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین
راستے میں پڑا پتھر جو کسی کو نقصان پہنچائے ہٹا دینا بھی نیکی ہےاور آپ بھائیوں نے جو کام کیا ہےاس سے تمام لوگوں کو فائدہ ہوگا اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہے 😇
ماشاءالله مدثر بھائی زبردست بہت اچھا کام کیا آپ سب نے مل کر دیکھا جائے تو یہ بھی نیکی کا کام ہے آپنے اپنے سارے گاؤں والوں کی سیفٹی کر دی ہے آپکی طرف سانپ بہت ہیں اس لئے یہ کام بہت ضروری تھا اگلی ویڈیو میں دن کے ٹائم ضرور سارا کام دکھاۓ گا اللّه پاک آپکو جزا دے بہت ساری کامیابی عطاء فرمائے آمین 😄😊😍❤🙏🙏
ماشااللہ جی آپ کے گاؤں کا نظارہ اور آپ کی ویڈیو بہت اچھی اور پیاری لگی ہے عزت اور ذلت دینے والی رب کی ذات ہے قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے سب ایک دوسرے کا ساتھ دیں کوئی بھروسہ نہیں ہے زندگی کا کب ختم ہو جائے نصیب اپنا اپنا مل کر رہے گا یہ میرے رب کا وعدہ ہے آپ سب سے
اپ اپنے گاوں کا خیال رکھ رھے ھیں الللہ تعالی اپ کی مدد فرمائے قبرستان کی بھی صفائی رکھنی چاہے اپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں الللہ اپ کو ھمت دے اپ بہت نیکی کا کام کرھے ھیں مدسر صدیقی زندہ باد
You are using wrong cutter. Use the third one with sharp blades. We have these machines and find blade cutter more effectiv for canabis and other wild plants This cutter is specially design for crop cutting
plz be careful dar lg rha tha daikh k blade chal rha tha or belt galy me daal rahy thy pas bachy b khary hue ye blade boht taiz hota hai proper wear kar k grass k pas ja k button on kiya kren
This is very commendable, all of us should look after our communities and surroundings. All of you will get ajr ,blessings from Allah ta'alla. Also you are sending a message to everyone that we all need to work together for the good of the community and for Pakistan. Well done.
Bhai ea machine bijli ki wire se bht achi cutting hoti south Africa me bari ghas ko es me bijli ki wire use kr k cut kia jata ha cutter se bht better kam krti ha wire