ماشاءالله مدثر بھائی زبردست بہت اچھا کام کر دیا ہے آپ نے تو اگر دیکھا جائے تو یہ بھی نیکی کا کام ہے کتنے انے اور جانے والے لوگوں کے کے لئے آپ نے آسانی پیدا کر دی ہے سانپ سے بھی اور ڈاکوؤں سے بھی مشین بہت کام کی ہے جو لوگوں کے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللّه پاک ان کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللّه پاک آپکو جزا دے آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین 😍😄❤🙏
Government ka naam mat lo bhai Karachi jese city mai na pani na guess na light ..ye to phir achye..khud kar bh letye hain apny kam .warna yahan to new government ke intizar mai 5 saal tak intizar or bas intizar.good job bhai