ماشااللہ بہت پیاری فیملی ہے بگی کی اماں کہتی تھی سلیم شرماتا ہے مجھے پتا تھا سلیم نے جب بولنا ہے تو پھر اس نے پکڑائ نہی دینی وہی ہوا سلیم چھا گیا ہے ، بگی تم خیر مناؤ😅اب سلیم نے کسی کو بولنے نہی دینا شاباش سلیم بیٹا 😅😅 آپ سب خوش رہو اور سلامت رہو اللہ پاک آپ کو بہت ترقی دے آمین
Aap ka ghar saaf bhote hota ha aap ki mother har kamm saafi se karte ha dekh kar bhota acha lagta ha sab se ganda ghar shahzad vlog walo ka hota aap ka ghar bhote saaf or sohna ha dekh kar bhota acha lagta ha