Тёмный

Biden, Trump clash at first presidential debate of 2024 election 

VOA URDU
Подписаться 500 тыс.
Просмотров 1,7 тыс.
50% 1

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے اپنے پہلے مباحثے کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے ہیں۔ اس مباحثے میں بائیڈن کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ان کی سیاسی جماعت کے کچھ اراکین اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ان کی جگہ کون ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار بن سکتا ہے۔ سکاٹ اسٹرنز کی رپورٹ۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Опубликовано:

 

2 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3   
@alimardan9532
@alimardan9532 3 месяца назад
90 year old
@haleemsharar3046
@haleemsharar3046 3 месяца назад
خدا کرے کہ اب امریکہ اس دنیا کو باعلمُ دنیا بنانے کی جانب دوبارہ پیش رفت کرے ۔ خدا کرے امریکہ برسوں بعد پاکستان کی درسی کتابوں کو موجودہ حالات کے مطابق بنا کر ہمیں پرامن رہنے ، تعصبات سے دور رہنے کا گر سکھا دے ۔
Далее
ЭТО НАСТОЯЩАЯ МАГИЯ😬😬😬
00:19
БАГ ЕЩЕ РАБОТАЕТ?
00:26
Просмотров 111 тыс.
Could Trump legally seek a third presidential term?
3:33
What are Israel's Iron Dome?
2:26
Просмотров 47 тыс.