اگر واقعی آپ ایک بہادر صحافی ہیں اور آپ ✉ کا لفافے سے کچھ لینا دینا نہیں تو خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں ایک پرانی تقریر جس میں وہ کالی پینٹ اور سفید شرٹ پہنے ہوا ہے اور بال بھی کالے ہیں اپنے پروگرام میں چلائیں اور دیکھیں کہ وہ کس طرح ہماری بہادر پاک فوج کے بارے میں مغلظات بک رہا ہے اور ان کی تذلیل کر رہا ہے ۔