سب لوگوں کو بہت زیادہ مبارک ۔ ہم ابھی سپریم کورٹ سے واپس آۓ ہیں ۔ خوب نعرے بازی کی ۔ اللّٰہ پاک کا شکر ادا کیا ۔ ان شاءاللہ خان صاحب کی رہائی بھی جلد نصیب ہو گی
الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے۔اے ماشاءاللہ عمران خان نیازی۔مبارک ہو جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم اج جمعے کے مبارک دن پر حق اور سچ کی جیت ہوئی ہے اور باطل تو مٹ جانے کے لے ہے عمران خان اور اپ اور آپ کی ٹیم کو بھی بہت بہت مبارک ہو اج ارشد شریف اور جو نوجوان شہید ہوئے ان کے خون کو انصاف مل گیا اج ایک روشنی کی کرن نمودار ہوئی ہے وہ جلد ہی روشنی ہر طرف پھیل جائے گی انشاللہ عمران خان بھی جلدی آزاد ہو جائیں گے اور ایک دن اس قاضی کا بھی حال اس بلا کی طرح ہوگا کیونکہ میری اور مظلوم عوام کی بددعائیں اس کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی آمین ثم آمین
عمران خان کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا جب تک اس کا الله نہ چاہے، اور جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے، اور اب اپنے اداروں اور فوج کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا جائے تاکہ ترقی کی طرف بڑھا جائے ناکہ مزہد الجن ، مسائل کو بڑھایا جائے ، اپنے لوگوں کے بارے میں اور عوام کے بارے میں سوچیں ، ان کی زندگیوں کو بدلیں، نوجوان نسل ، پاکستانی ہونے پر فخر ہے Give ahead a hand for friendship with army people, and go ahead for progress for county people, not to fight.. Save time.... Young
Mashaallah subhanallah zaberdast Allah aap ko salamat rakhey our zalimon ko jahanam wasil karey aameen summa aameen Allah in jajon ko salamat rakhey our in Hain apni rahmat se Nawaz ya rabbol aalmeen!