if You Have Any Question About Islam VS atheism & other Religion You Can Ask Questions By Joining The Live Stream 👇👇👇 Mufti Yasir Nadeem Al Wajdi youtube.com/@YasirNadeemalWajidi LIVE ON EVERY SATURDAY/SUNDAY :- INDIA TIME 9:30 pM Aamir Haq youtube.com/@AwazEHaqUncensored LIVE ON EVERY WEDNESDAY & FRIDAY:- INDIA TIME 9:30PM Aasim Iftekhar youtube.com/@AasimIftekhar LIVE ON India Time 9:30PM QAISAR AHMED RAJA youtube.com/@QaiserAhmedRaja LIVE ON Every Saturday :- INDIA TIME 9:30PM ISLAMIC AWAKENING youtube.com/@IslamicAwakening LIVE ON EVERYDAY:- INDIA TIME 9:30PM
Aap bat ko itna ghuma kyu rhe hain kbhi cultural masla btate hain isse kabhi kuch seedha seedha btaye orat or gair mahram mard ka apas main dosti wgaira ka koi talluq jaiz nhi
آپ تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن آپ کے تجزیہ سے میرے خیال میں اسلام کو ٹھیس پہنچتی ہے. آپ جواب کو بہت گھماتے ہیں. کئی سوالوں کا جواب ہاں یا نہیں میں ہوتا ہے.
Aisa jawab aapko Ghumana nazar aa raha hai. Deeni point of view aur duniyayi point of view dono se jawab diya fir bhi aap isko Ghuman Bata rahe hai. Allah apka Bala kare
ابے یار سیدھا سیدھا سوال پوچھا ھے اتنا گھما پھرا کر جواب دینا سامنے والا چریا ہو جائے دو + دو =چار سوال کا سیدھا جواب ھے جب فیس بک کے یا سوشل میڈیا کے کسی بھی ایونیو پر مرد آور عورت یا عورت اور مرد کے تعلقات ہلو اور ہائے سے شروع ہوں گے پھر وہ آگے بڑھیں گے ہم روزانہ دیکھتے ہیں گھروں میں حالات قابو سے باہر جارھے ھیں اس کی اھم وجہ یہ سوشل میڈیا ھے یہ بندہ لیس دین ون منٹ کے جواب کو چندی کے سانپ کی طرح بڑھائے جارہا ھے بہت وقت ھے لوگوں کے پاس
بھائ آپ کو جواب کی حکمت سمجھ نہیں آئی تو اعتراف کیجیے- گھما کر کی طرح کے الفاظ بول کر کیوں اپنے آپ کو منفی بنا رہے ہیں- آپ کے لیے غامدی صاحب کا مشورہ نا میں ہے- لیکن اللہ تعالیٰ نے دنیا میں آپ سے مختلف لوگ اور لوگوں کے مختلف حالات بھی پیدا کیے ہیں-