جب اللّه پاک نہیں چاہتا کہ یہ لوگ میری عبادت کریں تو ان امیر لوگوں کے دل میں نماز اور قرآن سے اکتاہٹ پیدا کر دیتا ہے ۔ اللّه قرآن میں کہتا ہے میں جسے چاہتا ھوں عبادت کی توفیق دیتا ھوں
The Quran is a message which is for everybody and those with a open heart will understand it easily otherwise they will still be confused despite all their research and study,and it is not for Quraish or those times but it is for all humanity and all times.
قرآن کو سینے سے وہی لوگ لگا سکتے ہیں جنہیں یہ یقین ہو کہ یہ اللّٰہ رب العالمین کی کتاب ہے پھر اس شخص کو کوئی شے گمراہ نہیں کر سکتی ہمارے نبی نے تربیت صرف قرآن سے پائی ہے صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہمیں بھی اپنی تربیت قرآن سے کرنی چاہیے
قرآن مجید کا پیغام پوری انسانیت کیلئے ہے لیکن یہ خاص طور پر عربوں کیلئے نازل ہوئی جس طرح انجیل عیسائیوں کیلئے اور تورات یہودیوں کیلئے ہے آسمانی کتابوں کا پیغام پوری انسانیت کیلئے ہوتا ہے لیکن چونکہ یہ ایک پیغمبر کے ذریعے سے انسانیت تک پہنچتا اس لیے اسکی زبان میں نازل ہوتا ہے ظاہر ہے کہ دوسرے زبان کے لوگوں کیلئے اسے سمجھنا اور اسکی تہہ تک جانا بہت مشکل ہوگا کیونکہ ترجمہ کرنا کوئی آسان کام نہیں، ترجمے سے پیغام کی خوبصورتی ختم ہو جاتی لیکن میسج برقرار رہتا ہے
قرآن کریم عربوں کیلئے نازل ہوا جس طرح تورات یہودیوں کیلئے اور انجیل عیسائیوں کیلئے، لیکن آسمانی کتابوں کا پیغام عالمگیر ہوتا ہے آسمانی کتابوں کی خوبصورتی اور بناوٹ سے صرف اہل زبان ہی محذوذ ہو سکتے ہیں کیونکہ ترجمے سے سے پیغام تو حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن اسکا بیان خطابت نہیں
This is exactly what I used to think that Quran is too connected, parochial, and simple, and how it is going to be relavant to my life?Iam still looking for an answer.In the meanwhile I can look to different sources for guidance.
Old Testament, New Testament and now Quran is the FINAL Testament. Final Testament has ‘interactive’ hyperlinks with Old n New Testament for correction purposes. ( Angelike Neuwirth, Corpus Coranicum).
اگر رب کا تعارف صاحب بیان صحیح طرح سے کروا دے تو اس رب کی طرف سے جو بھی معاملے کسی بھی طریقے سے پیش کئے کئے گئے ھیں لوگوں کے دل میں محسوس ھوں گے اور پهر دل ودماغ میں روشنی بھرے گی اور ہدایت کی طرف قدم اٹھ سکتے ہیں.
قرآن مجید ایک آم آدمی کو اپیل کیوں نہیں کرتا کہ حوالے سے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ یونیورس میں جتنے بھی سسٹم بنائے گئے ہیں وہ سبھی کو ایک ہی ورک فریم پر ڈالا گیا ہے چاہے سرکاری آرڈر ہو یا مذھبی اصول کا ہو، سسٹم کو mediators چاہئے ہی چاہیے اس سے زیادہ اور میں کچھ نہیں کہ سکتا ہوں کیوں کی اسی آندھی دنیاں میں ہی مجھے اپنے بیٹے و بیٹیوں کو بیاہنا ہے ۔شکریہ
قران پاک اللہ تعالٰی کی آخری کتاب ہے اور قیامت تک تمام انسانوں کے لیے ہدایت ہے سورہ البقرہ آیت نمبر ایک سو پچاسی ھدی للناس ۔ قرآن مجید تمام انسانوں کو مخاطب ہوتا ہے یاایھا الناس یاایھا الذین آمنوا۔ قرآن مجید صرف اس زمانے کا ڈرامہ نہیں ہے بلکہ ایک زندہ کتاب ہے اور ہر زمانے کے لیے ہے۔ جیسے آپ کوئ چیز خریدتے ہیں اس کے ساتھ ہدایات( instructions ) کی چھوٹی کتاب ہے کتنے جز ہیں ان کو کیسے جوڑنا ہے اور ضروری ہدایات ہیں۔ اس طرح اللہ تعالٰی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے الکتاب ہے کہ زندگی کیسے گزارنی ہے۔ اس کو سمجھتے ہوئے تلاوت کرنی چاہیے تاکہ اصل اور خالص دین اسلام کی پہچان نصیب ہو۔ قرآن مجید کو صرف اس زمانے تک محدود کرنا اور ایک ڈرامہ قرار دینا بہت بڑی بے انصافی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں ۔ آمین۔
Hum to Arabs se boht mukhtlf dunya mein rah rahe hein.our experiences are different from them but guidance remains the same,how its going to work with us?
@@ahmadisrar9446 عربی گرامر سیکھنا اور جاننا ضروری ہے۔ اس کے بغیر ساری زندگی ترجمے تفسیریں احادیث فقہ اور روایات پڑھتے رہیں حق کی پہچان نصیب نہیں ہو گی۔ جب تک قران پاک بغیر ترجمے کے سمجھتے ہوئے تلاوت نہیں کریں گے تب تک ہدایات کا پتہ نہیں چلے گا اور نہ ہی اصل اور خالص دین اسلام کی پہچان نصیب ہو گی جو سو فیصد قرآن مجید میں محفوظ ہے۔ محنت اور وقت کی قربانی دینی پڑے گی پھر کچھ حاصل ہوتا ہے۔ اس دنیا میں فری کچھ نہیں ہے اور نہ ہی آخرت میں۔
Allaha gives glad tidings in Quran to humans by saying saying "Honerable are those hands who touch it open and read and comprehend it, it's pure guidance " Meanings those who wish to seek guidance are elevated instantly. Allaha also says in Quran" those who are arrogant of their knowledge it doesn't give guidance to those " meaning those who think their wordly knowledge is superior than what they are reading it stops giving hedaya to those unfortunate people ? who have an ill heart due to their arrogance ? it doesn't appeal to them ? those unfortunate are misguided by Allaha Azowagel. Those who have a wicked heart and touch it ? It will repell them in other words doesn't appeal to them ? Imagine how unfortunate those individuals will be that Quran doesn't wish to give guidance .....??? Quran is an alive book it monitors you on which grounds you stand ? If you are self worshipper or worshipper of other books there is nothing for you ? It doesn't appeal to them . It's not because they wish ? Allaha wish not them to touch it to begin with ? If any one wish to seek guidance sit with adab when you open Quran ,throw away all wordly knowledge againt the wall and sit as a slave of Allaha, beg Ya-Allaha i want guidance please give me the Rizq of Quran as well . If you wish to taste the sweetness of your Eman not in 6 month not in a year ? but in few days then open Quran from the beginning and read few lines and understand its meanings , if you don't understand don't stop finish the whole Quran when you come back 3rd time 5th time it slowly slowly open up to you the secret it holds . Open it read it with translation and start walking upon stairs of illumination and guidance and purification of your heart. It will help you break all the idols you have in your heart ? Idols of hate ,envy ,Jealousy ,anger , arrogance ,discrimination towards other humans and slowly it will fill your heart with the Noor of Allaha Azowagel. Salah is your way to communicate to your reb ? Quran is his way to communicate to your heart. Run Rush and get elevated.
Ghamidi saheb echoed my own experience - Qur'an communicates to us only when we realise that it actually talks to Arabs of Prophet's time, pbuh. Our traditional ulema, and neo-revolutionary ulema have developed a fabricated belief that Qur'an directly talks to us, but it doesn't really, when we read it in our time without the bias.
For the sake of humanity stop this cliche of 'akhiri rasool'. God is all powerful and able to send thousands of more prophets in future. Are u challenging Almighty?
he is also capable of talking to every single human being then why doesn't he, you are a bunch of ... God knew that there is gonna be a kind of start for a new era in which messenger can stay *historic*. maybe some other reasons if your arguments start like this, first learn some logic