بریڈ رول آلو ریسپی اجزاء
ابلے آلو 5عدد
کٹی مرچ ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
چکن پوڈر ایک چائے کا چمچ
باربی کیو سوس ایک چائے کا چمچ
لیموں ایک عدد
ہرا دھنیا ہاف کپ
پودینہ ہاف کپ
پیاز باریک چوپ ایک عدد
ڈبل روٹی حسب ضرورت
_______________________________
#alookabharta
#beefkaleji
#khatayaloo
#alookaraita
#alooshimlamirch
#beeftikkaboti
#bhindigosht
#moongmasoordaal
#beefpulao
#daalpalak
#breadpotatorool
13 янв 2024