السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سر جی میں کافی عرصہ سے آپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں لیکن کبھی آپ کے ساتھ رابطہ نہیں کیا۔ آج رابطہ کیا ہے۔ سر جی آپ کی ویڈیوز میرے لۓ انتہاٸی مفید اور معلوماتی ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بہت ہی پیاری انفارمیشن دیتے ہو دماغ میں جو بھی سوال ہوتے ہیں آپ کی ویڈیوز دیکھتے ہی ان کا جواب مل جاتا ہے۔ سر سعودیہ کے ٹیسٹ کی تیاری بتائیں کہ بندہ کیسے ڈرائیونگ ٹیسٹ کیسے پاس کرے پاکستان اور سعودیہ میں۔