Sir g mje driving sekhni h lkn mje na to tiktok se apka contact no mila h or na he u tube se sir plzzzz ap apna no den m apse rabta krna chata hu or m Karachi se hu plzzzz sir
اسلام علیکم استاد جی میں دبی میں بس اور چھوٹی گاڑی کا 7 سال سے ڈرائیونگ کررہا ہو اگر چڑھائی نا ہو سیدے روڈ ہو تو بکس کوئی بھی ہو دوسرے گیر میں اٹھانی چاہیے اگر چڑھائی یا ڈھلان ہو تو پہلے گیر میں اٹھانی چاہیے ہاں باز گاڑیوں میں سٹاپر ہوتا ہے جب بارشیں ہورہی ہو تو ڈھلان خاص کر پہاڑی علاقوں میں اترتے وقت یا U ٹرن لینا ہو تو سٹاپر ضرور لگائیں جس سے گاڑی قابو میں رہتی ہیں اور بریک پر زیادہ دباؤ نہیں رہتا دوسری گذارش کرنی تھی یہ پشاور لاہور کراچی بس چلتی ہے ان کے ڈرائیور کا کتنا تنخواہ ہوتی ہے آج کل 2022 میں