Jnb ya b to bta do 1lakh may kis city sy mily ge or es k sath kitny pastas model hon gay mazed ya k kya es parodact k lia food & health walo sy noc to ni chaheya etc......
ایک بزبس آئیڈیا میں بھی آپ کو دیتا ہوں اگر مان لو گے تو آپ کو بھی بہت فائدہ ہو گا اور یہ آئیڈیا گرنٹڈ ہے۔ وڈیو اپنے تمام سیاق و سباق کیساتھ بنایا کریں۔ مکمل انفارمیشن کے ساتھ مطلب کوئی مشین ہے تو کہاں سے ملتی ہے کتنے میں ملتی ہے مٹیرئل کہاں سے ملتا ہےبتاکہ دیکھنے والوں کو کوئی فائدہ بھی ہو۔ اس سے اللہ بھی خوش ہو گا اور آپ کے viewers subscriber followers میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ otherwise یہ تعداد کم بھی ہوتی جائے گی اور لوگوں کا ٹائم ضائع کرنے سے خلق خدا اور خدا ناراض بھی ہونگے۔
Sir is machine ka name??? R ye hm kahan se le skte hn??? China se import ni krwa skte tax bht pr jata hai....iclye aj tk srf sb ki business videos dekhte v 3 sal ho gae hn...sir plz guide me
یہی تو مسلہ ہے کہ یہ لوگ کسی انگلش یا چائینیز چینل سے مشینوں کی ورکنگ ویڈیو اٹھا لیتے ہیں اور اپنی ویڈیو بنا لیتے ہیں۔ انکو ویوز مل جاتے ہیں اور انکے چینل کی انکم آنے لگتی ہے۔ لیکن یہ کبھی یہ نہیں بتائیں گے کہ یہ مشینیں کہاں سے ملیں گی۔