Assalamualaikum friends in this video you may learn how to install clutch plat and setting clutch box of Honda CD70 #clutchsetting #clutchboxreplacement
Ustad g agr clucth plate k sath oil throw aur clutch pusher aur clutch waram aur clutch ki wire sur lever new laga dein to bht behtareen clutch bnta ha
اسلام علیکم مشتاق صاحب کلچ پلیٹ بھی کلچ ورم کلچ بوش اتنا سب کچھ تبدیل کی ہیں لیکن کلچ کی سیٹنگ نہیں ہو رہی ہے کلچ دبانے گاڑی چل پڑتی ہے جب کہ کلچ ورم کے پاس والا نٹ کھول کر بولڈ فل ٹائٹ کر دیا ہے جواب ضرور دیں کیا وجہ ہے
شکریہ مشتاق صاحب ، میرا خیال ھے کلچ بیرنگ اگر جاپانی استعمال کر لیا جائے تو بہتر ھوتا ھے، مجھے ایک دو دفعہ صرف کلچ بیرنگ کے لئے یہ سائڈ ساری کھلوانی پڑی ھے، باقی ساری چیزیں ٹھیک تھیں، کلچ کھینچنے سے بیرنگ کی عجیب آواز نکلتی تھی، بیرنگ کراؤن لفان کا تھا ، مکینک نے صرف بیرنگ چینج کیا تھا، پچھلے وھیل میں سپاکٹ بیرنگ بھی جاپانی استعمال کرنا چاہیے ، وہ بھی میرا تجربہ بہت خراب نکلا ھے۔