ماشااللہ جی سبحان اللہ چوہدری صاحب کوئی شک نہیں بہت پیاری آواز اور خوبصورت پروگرام ھے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے شکریہ جناب پروفیسر صاحب فخر گجرات فدا حسین بلوچ 🍁🍁🤲🌾🌾🥀🥀
واہ ماشاء اللہ بہت ھی خوب صورت کلام ھے اور کلام کو پڑھنا کیابات ھے پورےگروپ کا ہر فنکار اپنے فن کا ماہر ھے اصل میں یہی ھمارا سرمایہ ھے ایسے کلام غور سے سنیں تو دل کو اتنا سکون ملتا ھے جس کے لیے الفاظ نیہں
ماشاآللہ واہ جی واہ بہت خوب چس آ گئ اے چوہدری صاحب دی ڈاہڈی سوہنی آواز اے اللہ پاک چودھری صاب دی لمی حیاتی کرے تے ہر وبا توں محفوظ رکھے عثمان صاحب اے شریف کنجاہی ہوراں دا پنڈ اے)
اسلام علیکم جی ماشااللہ بہت اعلی کلام سن کے تو مزا آیا اللہ تعالی خیر کرے وڑائچ صاحب دی آپ کے ھر پروگرام پے قربان جاوں آپ کی ایک ایک بات بہت قیمتی ھے انکل جی آپ جہاں بھی جائے اللہ تعالی آپ کی عزت اور عمر دراز کرے شکریہ پروفیسر صاحب صدا خوش رھو 🌴🌴🌷🌷💯⚘
Mashallah baba g zindabad boht khoob Allah lambi umer dy ap ko. me khud kalam parta hn or channel admin se guzarish he k plz mje apna contect dy me baba g k sath eak vide bnana chahta hnlazmi .regard; shahzad ul hassan