Abdul Aziz bhai Allah tallah aap ko hifzo Amman mein rakhay yah Mery dil say dua hay mashallah qudrat Kay aisay khoobsurat manazir jinhain jitna chahain explore karain kam
مجھے آپ کی ھر ویڈیوز اچھا لگتا ہے اور ھر ویڈیو دیکھیئے لاہق ھوتا ھے بھت زبردست اور حقیقت کے قریب ھوتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب کرتے ہیں خوبصورت جگہوں کا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
بلوچستان اور سبی کی جو بھی ویڈیوآتی ھے میں ضرور دیکھتا ہوں کیونکہ میرے بچپن کا کچھ عرصہ یہاں گذرا ھے یہاں کے لوگ بہت امن پسند اور مہمان نواز ہیں بدقسمتی سے اس صوبے کے لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق اور بنیادی ضروریات سے محروم رکھا گیا ھے اور آج اسی محرومی اور ناانصافی کی وجہ سے یہ امن پسند لوگ بغاوت اور نفرت کی طرف آگئے ہیں ۔اس صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاسی حکومتیں اور ریاستی اداروں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ھے میں اس کی تفیصل میں نہی جانا چاہتا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ہماری حکومت اور ریاستی اداروں ٹھیک ہونا پڑے