Well done jab tak ap sahafat apni emandari ar sachai pe kren gy to aisy Choron ko bagnay ki jga nai mile gi. Ap log bolen ge to he bedari k sath sath awam jagy ge ar inqlab ay ga. Inshallah!🙏👍
All contracts with such rubbish terms & condition were made by PPP & PMLN who are still in Govt. Khud hi buyers (Govt) aur khud hi suppliers (PPP+ PMLN) 😂😂😂. to phir prices to apni marzi ki honi hi thi
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست پارس صاحبہ اللہ تعالیٰ پاکستانی غریب عوام کی غیبی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین اور اللہ تعالیٰ پاکستانی لوٹیروں حکمرانوں کو اپنی سخت گرفت میں لے کر نیست و نابود کر لے امین یارب العالمین
اگر یہ حکومت نظرثانی کرے گی بھی تو سب سے پرانے آئ پی پیز والوں کا کری گی جو نۓ معاہدے ہیں ان کا نہیں کریں گے پرانے والے معاہدے تو خود ختم ھو جائیں گے۔۔۔۔اوورسیز پاکستانیز ۔۔۔۔
Shaukat Siddiqui interview with Mrs Najam Sethi '''' A MUST SEE , GET RID OF THOSE IN THE ESTABLISHMENT WHO ACTED AS TRAITORS AND BEYOND THEIR CALL OF DUTY .
Unfortunate nation dying due to mega corruption but it's no crime in Pakistan Only we seek forgiveness and help from Allah as the money launderers are very wickets and seated on higher rank.
یہ معلوم نہیں کیا کہہ رہا ہے سب سیاست دان سر جوڑ کر کیسے بیٹھ سکتے ہیں جب نظریات مختلف ہیں شریف خاندانِ تو ملک دشمن عناصر کے لئے کام کرتا ہے ان کو پیسہ ملک دشمن عناصر سے ملتا ہے تو یہ ملک کی ترقی کے لئے کیسے کر سکتے ہیں