Saqib Bashir talks to Essa Naqvi and shares the details of First Full Court Meeting Under Chief Justice Yahya Afridi. #fullcourt #YahyaAfridi #SupremeCourt #MunibAkhtar #ImranKhan #EssaNaqvi #SaqibBashir
ڈٹے رہو پاکستان کے ہر دلعزیز صحافیو عدالتوں کے علاوہ ہر ادارے کی ہر صورت میں کڑی نگرانی رکھیں تاکہ کوئ پاکستان کی سلامتی کو اور نہ ہی آپکو نقصان نہ پہنچا سکے ۔ اللہ سُبحان و تعالی آپکا حامیو ناصر رہے اور اپنے حفظو امان میں رکھے ۔ آمین
آج کے فل کورٹ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب سمیت تمام معزز ججز کی شرکت بہت پازیٹو ڈویلمپمنٹ ھے توقع کی جا سکتی ھے کہ اب عدلیہ متحد رھے گی فیصلے آںین اور قانون اور میرٹ پر ھونگے انشاءاللہ
ﷲ پاک سچ کی مدد فرمائے، جھوٹوں اور ظالموں سے ﷲ پناہ دے، جھوٹوں اور ظالموں پر ﷲ ﷻ کی لعنت ہو ﷲ ملکِ عزیز کی حفاظت فرمائے آمین ثُمَّ آمیْن یا رَبّ العالمین
ہمیں سانپوں نے اتنی بار ڈسا ہے کہ اب کسی پہ بھروسہ نہیں رہا۔ یحییٰ آفریدی سے بھی زیادہ امیدیں نہ رکھی جائیں کیونکہ جب امیدیں ٹوٹتی ہیں تو شدید تکلیف ہوتی ہے۔ البتہ کچھ ماہ تک اسکی کارکردگی پہ نظر رکھنی چاہیئے۔
اللّٰہ پاک کا انعام ھیں جسٹس منصور اور جسٹس منیب اور انشاء اللہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب اپنے سینیئرز کے ساتھ مل کر پاکستان میں قانون کی حکمرانی قائم کر کے قوم کی امنگوں پر پورا تریں گے۔ چور بدمعاش ڈاکو بنوا والے طاقتور سب کو قانون کے شکنجے میں لا کر عبرت کا نشان بنایئں گے۔ بے گناہ معصوم قیدی رہائ پایئں گے۔
❣❣❣اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین❤❤❤ ❤❤❤ اللہ مدد یآ اللہ مدد یآ اللہ مدد یآ اللہ مدد یآ اللہ مدد یآ اللہ مد د ❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Puri Qaum ko CJ Yahya Afraidi ki Surbarahi mein Udlia ki Mukumul Azadi Mubarak Ho. Allah Almighty ki Zatt Aapnay Fazlo Karum say CJ Yahya Agridi ko aapni Hifzo Amman mein Rukhaey aur us ko Azadana Taur per Aain insaf k takazon k mutabiq Adalti Faisalay kernay k Qabil Banaey Rukhaey. Ameen Suma Ameen.
If Yahya Afradi is really honest and patriotic he must release Imran khan immediately without delaying a second. If he doesn't act quickly that's mean he is part of Sicilian mafia team and suffering 25 crore Pakistani will be continued.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ماضی میں ججز صاحباں کو فون کر کے آپنے فیصلے لوگ کرواتے رہے ھیں اب بھی ان کا خیال ھے عدالتوں کو کنٹرول کیا جائے اب ایسا نہیں ھو سکتا ھے
تم نیل دیکھ کر ہم خوش ہوتے ہیں مگر نتیجہ صفر یہ دیکھ کر صرف افسوس ہوتا ہے ہوتا کچھ نہیں اور ہونا بھی کھچ نہیں جب بڑا گھر کھچ کرے گا تو کچھ ہو گا اس لیے کم از کم میں تو بلکل مایوس ہوں یہ ساری باتیں وہ آئے گا تو کھچ ہو گا لیکن رزلٹ ooo صرف اللّه کی ذات سے امید ہے
خوش فہمی ہے آپکی ۔ اتنی بڑی پوزیشن والے پلان اے ( اگر منیب اور منصور صاحب نے استعفی دیا) اور پلان بی (اگر استعفی نہ دیا) دونوں پر کا م کرتے ہیں ۔ اور جس جج نے میرٹ کا قتل کیا اس سے انصاف کی امید ؟ حیرت ہے آپ کی اس بچکانہ اور خوش فہم سوچ پر
معزرت ۔ میرے خیال میں جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب پہلے امپریشن صاف کر رہے ہیں ، صرف OPTICS درست کر رھے ھیں ۔ لیکن حکومت یا زیادہ صاف الفاظ میں اسٹبلشمنٹ کے خلاف کچھ زیادہ ADVENTURISM نہیں کریں گے
خان صاحب اور تحریک انصاف کو آنے والے دنوں میں جب بھی جلسہ کرنا ہو تو 2 یا 3 شہروں میں جلسے کا اعلان کریں کیونکہ 2 یا 3 مقام پر جلسہ کرنے سے یہ یہود و یزید ایجنٹ ان جلسوں کو پولیس کے ذریعے سے روک نہیں سکیں گے ان شاء اللہ العزیز
Pti should file petition in supreme court against all people involved in 26th constitutional amendment for getting involved in undemocratic amendment and violation of spirit of constitution. Plus take immediate action against rana for his bakwas against judges.