شاہ جی پچھلے تین چار دن سے ہی آپ کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں ۔ میرا تعلق سرگودھا سے ہے تقریباً آپ کا ہم عصر ہوں 1968 کی پیدائش ہے ۔لاء گریجوایٹ ہوں پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار ہوں ۔ سیاست اور سیاحت پہ بہت ساری وڈیوز دیکھتا ہوں ۔لیکن صرف تفریح یا نالج ہی ملتا ہے لیکن معلوم نہیں کہ اتنے تھوڑے وقت میں آپ سے ایک عقیدت سی ہوگئی ہے ۔ اسکی پہلی وجہ تو آپ کا سچ دوسری وجہ سید اور تیسری وجہ آپ کا انداز بیان اور آپ کا نالج ہے ۔ الللہ سلامت رکھے آپ کو شاہ جی
محبتوں اور عقیدتوں کا تعلق دل سے ہے اور دلوں میں یہ انقلاب صرف اللہ تعالیٰ ہی لا سکتا ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کی اس فہرست میں شامل ہوا جن سے آپ کو اپنائیت اور انسیت محسوس ہوتی ہے۔ میں اپنے رب کا ایک عاجز اور گنہگار بندہ ہوں جس کا تمام تر دارو مدار صرف اور صرف آپ جیسے بھائیوں کی دعاوں اور نیک تمناوں پر ہے۔ آپ یقیناً میرے ہم عصر ہیں، اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سر بہت بہت بہت عمدہ 👍 آپ کا یہ وی لاگ دیکھ کر میرے دل کو اس قدر طمانیت اور خوشی ہوئی کہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی 1965 کی جنگ کے احوال نے تو سر فخر سے بلند کردیا
زبردست گیلانی صاحب تاریخ کے اوراق سے ہمیں سبق سیکھنا چائیے اور آپکی کاوشوں کو سلام جو آج تک ہمیں اتنی تفصیل سے کوئی نہ بتا سکا۔ شیخ صاحب نے کافی معلومات فراہم کیں۔اللہ آپکو ہمت وطاقت عطا کرے آپ جیسے لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور وطن کا درد آپکے وولاگ میں بولتاہے۔جزاک اللہ
AOA. The battle of the tanks at the Chawinda has a great significance for me as a person because my father Brig. Muhammad Ahmed, who was major at that time fought that battle. I would like share an article he had written for some Newspaper about that battle. 08 September 1965. I was commanding an M47 Tank squadron in 25 Cavalry. On return from Jassar my Squadron was the first to arrive at Pasrur. The other squadrons were at least 1 to 1 ½ hour behind. Soon the CO 25 Cavalry came and said, "Ahmed, the Indians have come in through Charwah, you have got to stop them”. Request for infantry, artillery and air support was denied, nor could he say which direction the enemy was advancing in, so I spread my squadron in “Line abreast”: all 14 tanks covering a frontage of 4000 to 5000 yards, no depth. Soon the left-hand troop reported contact, I also saw the Indian Tanks and recognized the Centurians. SO passed a message to the CO that there were Centurians in front of me and that probably it was their armoured division. I, therefore, decided to adopt “Hit and Run” tactics and attacked from the right, caught the Indians moving casually and destroyed three tanks. Broke contact, swung around to the left flank. Again, catching them on the move and destroyed two. Again, swung around to attack from center when I came upon six Indian tanks lined up in a row at close range right in front of me. All closed down, their guns tracking the tanks of “A” squadron @5 Cav which were now coming in right in front of us. Rather than losing time to wait for my tanks to join me, I decided to take them on myself. Toke over the gun from the gunner and, with a bit of luck, blew up four of them with just one round each, then withdrew. In another attack my tank was hit and blew up. The crew bailed out but once on the ground I heard my gunner shout “Sahaib Sahaib” without a second thought I climbed up the now furiously burning tank and managed to pull him out to safety on my shoulder. He had lost a leg. We were both burnt a bit, but his life was saved. By the end of the day my squadron had destroyed 9 Indian tanks and the whole of the 25 Cavalry put together, 16. The Indian invasion had been halted. (let me add to it that my father’s left side badly bunt sustaining second and third-degree burns. His face, left arm and hand and left leg all were badly burnt. Must later in 1978 or 79 when we were in Lahore he took us to the battle field and showed us all the places where the action took place. He also showed us the tree where he took refuge along with his gunner and other crew member. I don’t remember much as I was just 6 years old but I certainly remember the tree… that was really amazing) My father was awarded with Sitara-e-Jurrat for this action on 23rd March 1966. He passed away at the age of 96 on 15th September 2022. He belonged to the first PMA batch. Major Aziz Bhatti Shaheed was his course mate. Now only three veterans from 1st PMA long course are alive.
Wa Alekum us Salam It is a matter of great pride for me that the son of a Ghazi has addressed me. Other people have also vlogged the Battle of Chawinda (it is also my maternal town), but in order to get views, they included events that did not actually happen. I have tried my best to present the actual events of the war. There are three parts of this vlog but I don't know whether you have seen only this one or other parts as well because as far as I remember in one of them Major Muhammad Ahmed is mentioned so it is not a new name to me. I also remember that Major Muhammad Ahmed was commanding the force that first blocked the Indian Army at Gadgor. It is also mentioned in Major Sahib's article. It was probably three tanks. Anyway, I'm so glad you found my vlog worth commenting on. I would request you to watch the next two parts if you have time. I share their links. I pray that Allah will grant Major Sahib a high place in heaven, he was our pride before, he is still today and he will always be our pride. Part 2 ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-T9RbHHClR1g.html Part 3 ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-4OTKuWiFQZw.html
اسلام و علیکم سر۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی اس محاذ کے ایک ھیرو کے بیٹے سے تعارف ہوا ۔۔۔میجر محمد احمد چونڈہ محاذ کے پہلے ھیرو تھے جنہوں نے بھارتی ٹینکوں کا راستہ روکا اور اس طرح دشمن پہ یلغار کی کہ اسی حملہ کے بعد بھارتی کمانڈرز نے اپنا پورا جنگی منصوبہ تبدیل کیا۔۔۔۔اور دو دن کے لیے نئی منصوبہ بندی کی اسی اثنا میں پاکستان کی افواج کو چوندہ کے دفاع کے لیے مناسب وقت مل گیا۔۔۔۔۔میں اپنی بریفنگ میں اس بات کا خصوصی ذکر کرتا ہوں کہ کس طرح میجر احمد صاحب کے ایل حملہ نے اس محاذ پر اثر کیا۔۔۔وہ ھیرو ہیں میرے۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا وہ حیات رھے اتنی دیر ۔۔۔وگرنہ سعادت کے لیے ضرور حاضری دیتا ان سے ملاقات کرتا اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے۔۔۔۔۔میں جنگ کا طالب علم ہوں اور آج ایک نئی سمت ملی اپنا نمبر شئیر کر رھا ہوں مجھ سے رابطہ کریں میں میجر صاحب پہ کچھ لکھنا چاہتا ہوں اپ کی مدد درکار ہو گی کہاں سے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔ 03368745376
سلام علیکم گیلانی صاحب ۔ چند دن پہلے آپ کی ویڈیوز نظر سے گزریں بے انتہا پسند آیں آپ بہت ایمانداری اور محنت سے کام کر رہے ہیں اور مبارک کے مستحق ہیں!! ھمیں آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ آپ جتی اچھی اردو بولنے ھیں اتنی ہی اچھی پنجابی بھی بولتے ہیں! Keep up the good work and stay safe and Blessed 🙏
وعلیکم السلام آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ پنجابی بہرحال میری مادری زبان ہے لیکن میرے خیال میں اب میں اسے اچھے انداز میں نہیں بول پاتا کیونکہ اردو زیادہ بولتا ہوں اور رگ رگ میں سرایت کر چکی ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں اور دعا کیجیے گا کہ اللہ مجھے اس کام کو جاری رکھنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آپ کی مزید آرا کا انتظار رہے گا۔
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ شان رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _ ) اور اغیار کی ناپاک جسارت _ ہم کہ وہ ہیں کہ نبی کی محبت میں _ ہر محبت کا اہتمام کرتے ہیں _ غار کے دہانے پہ جالا بننے پہ _ ہم تو مکڑی کو بھی سلام کرتے ہیں _
گیلانی صاحب، اسلام علیکم، ھمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ نے ایک تحقیقی اور معلومات سے بھرپور ویڈیوشیئر کی۔ آپ کی اس بہترین ویڈیوپر آپ اور آپ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس بات میں کوئ شک نہیں کہ آپ نے بیٹھے بیٹھے ہمیں ان جگہوں کی سیر کروادی جن کا ذکر ہم صرف بچپن سے کتابوں میں ہی پڑھتے تھے۔ اور آخر میں آپ کے انداز بیاں کے حوالے سے صرف اتنا کہنا ہے کہ الفاظ کو ان کے حق کے ساتھ ادائیگی کا فن میں نے صرف آپ میں دیکھا ہے۔ آپ بہترین کام کر رہے ہیں ھم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اتنی تعریف نہ کریں۔ میں ایک چھوٹا سا اور عاجز سا بندہ ہوں۔ دعائیں کیا کریں میرے لیے ہاں اس بات کی خوشی ہے کہ میں آپ کے لیے کچھ معلومات کا ذریعہ بن گیا۔ اللہ یہ سلسلہ ہمیشہ قائم رکھے۔
The fact is that I don't have appropriate words to describe and appreciate the work done for this video. Today, majority of people in Pakistan don't even know the names of people and places involved in two wars fought at this place. Especially the Koh-e-Noor episode, no one can imagine that it was placed and found at this place. Simply wonderful Gillani ab.
یہ اس دھرتی کا قرض تھا جو چکانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ تحقیق ہی تو میری خصوصیت ہے۔ ان شا اللہ اسے جاری رکھا جائے گا۔ ویڈیو دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ جناب۔
1️⃣💘😘محمد ظفر حوالدار 😘 💘 غازی اور ھم ماؤں بہنوں بیٹیوں کے سروں کی چادریں 1965کےتمام غازیوں کو محبتوں بھرے پھولوں کی خوشبوؤں لپٹے سلام قبول ہو😍🤩🥰🌹🎉🎈🎇🏆🎊🫂✌️👍🤲
بہت خوب گیلانی صاحب، آپ کے vlog نے نہ صرف انڈیا پاکستان کی 1965 کی تاریخی جنگ کے بارے میں بتا کر ھمارا سر فخر سے بلند کیا بلکہ ایک سچے مسلمان اور محب وطن پاکستانی کے خون کو گرما دیا ہے۔میں سلام پیش کرتا ہوں شہداء اور غازیوں کو جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت کی اور دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست فاش دی، یہ تاریخی vlog بنا نے پر آپ کو سید صاحب میں Slute پیش کرتا ہوں، اور دعا ھے کہ پروردگار عالم میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ے اور ان طاقتوں کو نیست ونابود فرمائے جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں، پاکستان زندہ باد۔سلام شہداء پاکستان،
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔گیلانی صاحب میرا آپکو تہہ دل سے سلام ہے اور قبول فرمائے گا ۔کہ آج آپ کے طوست سے مجھ جیسے نکمے انسان کو سنہ 1965 کی جنگ کے غازی کو دیکھنے اور سننے کاموقع ملا۔یقین مانیں کہ ایمان تازہ ہو گیا بزرگوں کو دیکھ کر۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
وعلیکم السلام خوش رہیں سرکار۔ اس دنیا میں اللہ نے کچھ بھی نکما پیدا نہیں کیا۔ آپ بھی اپنے بارے میں یہ غلط فہمی دور کر لیں۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Salute to Havaldar Zafar Ghazi sb nice to see him,my late Father was also from 25 Cavalry (Men of steel) he was also a Ghazi of this 65 war so it's a great pleasure for me to see one of his colleagues ( Havaldar Zafar Ghazi)
Very good vedio. See your son. MashaAllah 🌷 No doubt Sheikh Waseeq ur Rehman sahib have detail information about 1965. Allah give him more "istaqama". Ameen
🌷ماشاءاللہ🌷الحمداللہ🌷سبحان اللہ🌷 Great job being done by you+ team brother. This video surely added bit more interesting knowledge about 1965 Indo-Pak war. Keep it up and stay blessed. ❤️❤️🇵🇰 🌹پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد🌹
Very nice video specially sheikh sahib and the veteran of 1965 war the hero and eye witness of the Chavinda front. Gilani sahib your Vlog are always very well 👌 researched and balanced Mashallah. Thanks sir you are a great man.❤🎉❤
Mashallah Gilani sahib aap bhut malumaatee videos paish kartay Hain AAP ki ek aur baat mujay Pasand aayee k aap video k darmayan music bilkul nahee bajatay Khuda aap ki umar draaz karay AAMEEN from kpk mardan
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ بیٹے کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین باقی جناب آپ سلام پیش کرتا باقی جناب کونوہ ہیرا کہا سےملے اور مہاجر رنجیت کوکہا کوکسیامل اسکی کہانی باتیں شکریہ جناب
Wah ji wah bahut vadiya foji koi bhi howe Pakistani ja hindhustani,,,oh apne desh lai larde han,,,ohna da satkar sade dila howna chahida hai,,,,na ki es tarah bolna chahiye
اسلام علیکم گلانی صاحب کمال کے ویلوگ ہوتے ہیں آپ کے بہت شوق سے دیکھتا ہوں میں مجھے ہسٹری میں بہت دلچسپی ہے۔۔۔❤❤❤ آپ کے بیان کرنا کا اندازہ نہایت ہی عمدہ ہے اور ہماری قومی زبان اردو پہ آپ کی گرفت بہت مضبوط ہے۔۔۔۔۔۔ میں ایک فیصل وڑائچ نام کے ایک یوٹیوبر ہیں أن کے بعد آپ کا فین ہوں ۔۔۔❤❤ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقی دے❤❤ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
وعلیکم السلام یہ آپ کی محبت ہے جس کی وجہ سے میں اتنی ہمت کر پاتا ہوں۔ آپ کی دعاوں، نیک تنماوں اور محبت کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
السلام علیکم گیلانی صاحب سدا سلامت اور اباد رھین ۔ خوشی ھوئ ان مقامات کو دیکھ کر جن کے قصے اپنوں اور کتابوں میں سنے تھے۔۔۔۔ پسرور سے کچھ آگے قلعہ صوبہ سنگھ ھے ایک قصبے جس میں ریلوے اسٹیشن بھی ھے ۔ 1971 مین سرکاری ڈیوٹی کے سرانجام دینے کیلیے قیام رھا ۔ایک حادثہ بھی درپیش ایا۔ بہت سال میں دل کو یہ تسلی دیکر مطمئن ھوتا کہ ایک روز وھان جاکر اس سے معذرت کردوں گا اور اسے کہوں گا کہ سب کچھ جانتے ھوے بھی اپنی خاموشی کی وجہ کیا تھی ایسے مین یہ خیال آتا کہ اسے کس نام سے تلاش کروں گا اس طرح یہ ادھورا ھی رھا۔۔۔
This eye witness source will be a doucement for students of history to mention in writing history .well done,great job according to histrography inmethod of history.
(Masha Allah, )Ap jesi itni umda history ki knowledge rkhne ka main zarya kya h,history books tou hr jgha available b nehi hutien,na ache ustas mil pate hen
It is said that some time before the sad incident of theft of (holy taubrakates) a delegation from a Muslim country Bronuai, visited BADSHAHI MOSQUE, Lahore. The delegation also saw these 'Taubrakates,. The head of the delegation paid a huge amount to security in-charge and took these TAUBRAKTES from them.
AOA I pointed out earlier that your video quality is bad, please tell your ALL camera men, that, while moving camera, RIGHT or LEFT, move slowly ( similar to your friend Rajput Sb), so that, we can get view properly, even by pausing we can't get view, as he is moving camera very fast and image becomes blared) Please ensure that the camera is moving slowly RIGHT and LEFT
Wa Alekum us Salam I remember your suggestions and advice very well. In the last few vlogs, I have tried to improve the camera work but still if there are some bugs, I will fix them. You are our critic and well-wisher and we appreciate your support. In sha Allah, these defects will be removed soon. Thank you very much for your feedback. Will be waiting in the future.