Dr Muzamal you doing very well. Please visit HRM dairy and give some future farming ideas. They working on breed not just for white water..(Milk) Happy Birthday 🎉
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرا نام ذیشان احمد ہے میں سیالکوٹ سے ہوں عمان میں جاب کرتا ہوں میرا شوق ہے پاکستان میں ڈیری فارم بزنس شروع کرنے کا مگر ہمارے علاقے میں مکئی کی پیداوار اتنی اچھی نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ہر کوئی جوار کوہی ترجیہی دیتا ہے اور اس کا ریٹ بھی سیزن میں بہت کم ہوتا ہے تو کیا میں جوار کے سائیلج پر ڈیری کا کام شروع کر سکتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں