@@easycookingplus ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو مشورہ تو بہت اچھا ہے لیکن یہ 1970 کے عشرے میں چلتا تھا اب تو ایسی مار پڑی ہے کہ سبھی لیموں نچوڑ ہی بنے ہوئے ہیں ۔مہمان عربی کے اونٹ 🐫 بنے چکے ہیں ۔ اگر کوئی مہمان نوازی کی غلطی کر ہی لیتا ہے تو مہمان بھی یہی ٹھان کر آتے ہیں کہ تیرا دیوالیہ نکال کر ہی واپس ہوں گے ۔ اور میزبان کو جب تک مہمان بدلے میں مدعو نہیں کر لیتا اس کے دن رات انگاروں پر لوٹنے کے مترادف گزرتے ہیں ۔😀ویسے کئی بار میں نے آپ کی ریسپیز شیئر کی ہیں یا تو اکثر نے خاموشی اختیار کی ہے اور جنہوں ںے رسپانس دیا وہ یہی تھا کہ آپ بنائیں پھر اکھٹے بیٹھ کر کھائیں گے 😀