ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا۔ احتجاج کا نیا شیڈیول؛ ۱۱ اکتوبر : ملتان اور ساہیوال ۱۲ اکتوبر : گجرانوالہ اور سرگودھا ۱۳ اکتوبر : ڈیرہ غازی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر: لاہور اور فیصل آباد اس کے بعد پولیٹکل کمیٹی پورے پاکستان کو اسلام آباد میں اکٹھے ہونے کی کال دے گی۔
جب صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ کے کڑوروں کے عوض دی جائے گی تو لازمی بات ھے کہ وہ رکن اسمبلی اپنی انویسٹمنٹ ضروری وصول کرینگے۔۔۔۔ کپتان صاحب نے کڑوروں کے عوض سیٹیں بیچ کر پی ٹی آئی ورکرز کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر ۔۔۔۔ اب سڑکیں بھرنے کے خواب ھی دیکھ سکتا ھے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاسکتا“۔ [صحیح] نبی کریم ﷺ ہمیں بتا رہے ہیں کہ مومن ایک جگہ سے دو دفعہ گزند نہیں اٹھاتا۔ چنانچہ اسے چاہیے کہ وہ محتاط، چوکنا اور بیدار مغز رہے تاکہ ایسا نہ ہو کہ انجانے میں اسے آ لیا جائے اور وہ دھوکہ کھا جائے۔
When you know they took Imran Khan from court in front of cameras how could you expect them present Garland of flowers. When you know they are gunda toli
آپ نے وہ سارا مومنٹم توڑ دیا جس کے لئے وہ شخص عمران خان اتنی تکلیف اٹھا رہا ہے اور عوام اسکی خاطر جان کی بازی لگانے ک لئے بھی تیار ہے، لیکن اب آپ پر اعتماد نہیں کرے گی کیونکہ یہ آپ نے پہلی بار نہیں کیا۔ ۔ ان کے دل میں شکوک و شبہات ڈال دئے آپ نے۔ جو جو اس عظیم لیڈر کے اعتماد کو توڑ رہا ہے اللہ پاک اس کو ضرود سزا دے گا انشااللہ۔
A liar has no character. The era of decision making behind closed doors is over in Pakistan. If IK can be truthful and transparent with people why can’t his appointees be?
مطلب پی ٹی ائی ختم شد۔ جب دعاؤوں اور بدغاووں پر بات آکر رکھ گئی ہے۔ اگر تم اپنے صوبے میں کسی افسر سے کچھ نہیں کر سکتے تو کیا فایدہ۔ صاف صاف اگر نہیں بتا سکتے کہ عاصم منیر سب کروا رہا ہے جنگل کا بادشاہ خونخوار بن چکا ہے۔ جب تک ناپاک فوج رہے گی تب تک سب نواز شریف کے بقول بیڑ بکریاں ہیں۔ اور بلکل صحیح کہا ہے۔ وزیراعلی ہو کر پورا صوبہ آپکے پیچھے کھڑا ہے۔ لیکن تم عاصم منیر کا اور فوج کا نام نہیں لے سکتے ۔ منافقت اور کیا ہوتی ہے۔