نہایت ہی ہمدہ عکاسی کے ساتھ بیانات اس قدر دل اویز رہے کہ خاکہ نقش ہو رہا تھا دل و دماغ میں ۔ ماشاء الله بہت عمدہ کوشش اسلامی تاریخ سے نئی نسل کو آشنا کرنے کی ۔ الله كريم اپنے رحمتوں کے خزانے آپ کی مکمل ٹیم پر ظاہر فرمائے بہت بہت شکریہ اور مبارکباد اچھی کوشش کی۔ سلامت رہیں 🌷
ہمیں سلطان صلاح الدیں ایوبی ،سلطان محمد فاتح ،سلطان محمود غزنوی اور تمام اسلام کے ہیرو پر صدیوں بعد بھی فخر ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ہماری دنیا و آخرت اچھی فرمائے آمین ثمہ آمین
ما شا اللہ آپسے گزارش ہے کہ ایک ایسے ویڈیو بنائیں جسمیں ساری مسلم سلطنت کی تاریخ ہو یک بعد دیگر کی سب سے پہلی کونسی سلطنت بنی پھر کونسی مع مختصراً انکے زوال
فیصل بھاہی آپکا تواتر کیساتھ ایک ردھم میں بولنا آپکی بہترین خوبی ہے۔ویڈیو کتنی طویل کیوں ناں ہوں آپکی آواز کے سحر میں اس بات کا اندازه نہیں ہوتا۔ بہترین اور زبردست
"Exceptional information and presentation! As a history teacher, I've searched numerous historical channels, but this exceeded my expectations. The comprehensive coverage of the Conquest of Constantinople was impressive. Great job! This resource is invaluable for my teaching."
میں نے قسطنطنیہ اور سلطان محمد فاتح کی بہترین کاؤش کی تاریخ آپ کے انداز سے سنی ۔ واقعی سلطان کی پیشں قدمی اور مسیحی قوم حفاظتی تدابیر کو اس طرح سامنے رکھا گیا کہ میں تاریخ اسلام اور عالم کا دلدادہ انسان ایک اپنے اندر جوش محسوس کرنے لگا۔ میں آپکے مطالعے اور انداز بیاں کو سلام کرتا ھوں۔ الله زور انداز اور شوق مطالعہ کو اور تقویت دے آمین۔
دیکھو سنو جانو کی سلطان محمد فاتح کی مکمل داستان سن کر مزہ بھی ایا اور جو باتین سمجھ نہین ایا کرتی تھین وہ سمجھ ا گءین یہ بھی پتا چلا کہ یہ فتح اتنی اسان بھی نہین تھی جتنی سمجھا کرتے تھے اپ کا شکریہ معلومات کا خزانہ ہاتھ لگ گیا اب یہ کبھی نہین بھولے گا ایسے لگ رہا تھا جیسے یہ فتح مسطنطنیہ انکھون کے سامنے ہو رہی ہے ونڈر فل. . جزاک اللہ
He passed the law that all the future sultans will have to kill there brothers for the throne and he also ordered the murder of his 1 year old step brother. Did you just not saw in this video? How can you say that he is a legend???
@@MrPixel2000s hahaha first of all you need to stop guessing. I dont watch errugrul. And second you yourself need to watch this video from the beginning and then comeback here and comment.
انشاء اللّٰہ دین مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تحت پر آ کر ہی رہے گا۔ تحریک لبیک پاکستان زندہ آباد امیر المجاھدین حافظ محمد سعد حسین رضوی تیری جرات و بہادری کو سلام۔ وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
Yeh haqeeqat thi k bohot saaray sipahi Jang k baad ki maal e ghaneemat k liye bhi lar rahey thay. Aap iss haqeeqat se bhagne ki koshish toh Kar sakte hain lekin ussey yeh tabdeel nahi hoyegi.
Maine mohmmad Al Fateh movie dekhi hai . Haqeeqat thori juda baharhal movie ko alag nukta e nazar se murattab kiya jata h 🎉ai .ye series aapki achhi lagi .koum ka maazi se muttallik aapki kavish baaisse ahatram .our taarefe kaabeel hai . Allah tala aapko jaza e kher ataa kare. ❤️