کرپٹو کرنسی اور شرعی آراء کا تفصیلی جائزہ۔ شریعہ بورڈ ممبر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر مفتی ارشاد احمد اعجاز Corrupt currency and sharia aspect| Halal or haraam| Dr.Mufti Irshad Ahmed Ejaz #cryptocurrency
Love you from india Mufti sahab dil ki baat kahi maine pichle 10 saalon se ispar study ki kisi ki baat se dil mutmain nhi tha aapne tasalli baksh answer dediya
میں cryptocurrency میں نیا ہوں اور مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ واقعی کیسے کام کرتی ہے۔ کیا کوئی مجھے سرمایہ کاری کرنے اور کرپٹو کرنسی کی سرمایہ کاری سے اچھا منافع کمانے کے لیے صحیح طریقہ کار کی رہنمائی کر سکتا ہے؟
cryptocurrency سے اچھا منافع کمانے کے لیے آپ کو ابتدائی طور پر صرف ایک پیشہ ور تاجر کی ضرورت ہے جو آپ کی طرف سے تجارت کرے گا، بصورت دیگر آپ کو نقصان اٹھانے کا خطرہ ہے
اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات انك انت التواب الرحيم اللهم صل على محمد وال محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
TO KIA Hamari hukumat ya SBP awam k mafad ka khyal rakhty hen? ager rakhty to hamari economy kam az kam Dollar Based na hoti. Aor kia Mujhe PKR 500 k note k iwaz us k barabar Gold dega?
ایک عجیب بات پورے سیمینار میں یہ سامنے آئی کہ۔۔ ہم پاکستان میں اکثرت حتیٰ کہ مکمل ہی تقریبا حنفی ہے اور فقہ حنفی سے کوئی دلائل نہیں پیش کئے گئے کرپٹو کرنسی کے متعلق حتیٰ کہ ائمہ ثلاثہ کی طرف سے بھی کوئی دلائل سامنے نہیں آۓ۔ صرف ایک بات فقہ حنفی کے متعلق کہیں گئی دبے الفاظوں میں کہ ائمہ احناف کی یہاں مال کا اورجدید دور میں کرنسی جسکو کہا جاتا ہےاسکا عین (جسم والی) ہونا ضروری ہے٠ تو ساری بات ختم ہوگئی کہ فقہ حنفی میں کرپٹو کرنسی کی کوئی اوقات اورحیثیت نہیں ہے۔
Chalo ye digital curancy he jis ka koi wajod nhi or Jo ham easy pesa jaz cash me payment krwaty he wo bhi tu digital he us ka bhi koi wajod nhi he tu us k bary me ap kia kahy gy digital curancy me bhi tu log transection krty he
ایک اور بات واضح ہوجاۓ کہ پروفیسر دانش احمد صدیقی صاحب جن کا تعارف دوسری ویڈیو میں کیا گیا ہے العصر کے پلیٹ فام پر اور انکی اسپیچ موجود ہے اسکا جو حاصل گفتگوں ہے۔۔۔ اس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ کرپٹو کو ایک ایسٹ تو کہا جا سکتا ہے۔ کرنسی تومانا ہی نہیں جاۓ گا۔( تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔) واللہ اعلم