ڈی اے پی ایک فضول کھاد ہے. لیکن 60% کسان فی الحال یہی استعمال کر رہے ہیں جب تک میں فاسفورک ایسڈ فراہم نہیں کرتا اور تیزابی کھاد وافر فراہم نہیں ہو جاتی.. تب تک ڈی اے پی کے کاشتکار کو کیسے مسترد کیا جائے؟ اس لئے دی اے پی کے کسان کیلئے بہتر پیداواری پلان ضروری ہے. تا کہ ڈی اے پی کے کسان کا نقصان مت ہو. اب بیکٹیریا اور دیگر اجزاء فراہم کرنے ساتھ خرچ بڑھے گا. ڈی اے پی پھر بھی منجمد ہو گی. یہ صرف ڈی اے پی کے کسان کی مدد کرنے کیلئے ویڈیو جاری کی ہے. تا کہ کسان کا نقصان مت ہو. ورنہ ڈی اے پی کا خرچ بہت زیادہ ہے. اور فائدہ بہت ہی کم ہے. اور خوشخبری یہ ہے کہ فاسفورک ایسڈ اور تیزابی فاسفورس کی فراہمی جلد شروع کرنے جا رہا ہوں.
Mainy Chawal Ki fasal main nitrophos NP (sarsabz NP) 40 din Ki fasal pay daali or bht behtreen result aya hy bht bara farq aya hy... Phosphorus daal saktay hyn janab
Shah Ji !!!! Who forcibly convinced you to advocate DAP after your firm & strong stance with regards to its disadvantages. I think you must have to continue your view point. Your sudden change of opinion would definitely create reservations among your followers. Actually we never expect such a grave divergence especially in such circumstances where we really agreed to get rid of DAP.
ڈی اے پی ایک فضول کھاد ہے. لیکن 60% کسان فی الحال یہی استعمال کر رہے ہیں جب تک میں فاسفورک ایسڈ فراہم نہیں کرتا اور تیزابی کھاد وافر فراہم نہیں ہو جاتی.. تب تک ڈی اے پی کے کاشتکار کو کیسے مسترد کیا جائے؟ اس لئے دی اے پی کے کسان کیلئے بہتر پیداواری پلان ضروری ہے. تا کہ ڈی اے پی کے کسان کا نقصان مت ہو. اب بیکٹیریا اور دیگر اجزاء فراہم کرنے ساتھ خرچ بڑھے گا. ڈی اے پی پھر بھی منجمد ہو گی. یہ صرف ڈی اے پی کے کسان کی مدد کرنے کیلئے ویڈیو جاری کی ہے. تا کہ کسان کا نقصان مت ہو. ورنہ ڈی اے پی کا خرچ بہت زیادہ ہے. اور فائدہ بہت ہی کم ہے.
Sir potash ka batta dan mna 25 kg walii lii han lakin khatta han k 50 kg walii behtarr hn 25 kg wali sa or sastti bhee partti hn....please guide kr dan achaa sa?
Shah g es sy phli video mein aap ny kha tha k jumyrat ko phosphoric acid ki availability k bary mein btaun ga , aap hmein phosphoric acid kb sy provide krain gy??????
Sir zameen mn Baruu bht h es ko kis trh khtm Kia jy... round up ki spray b ki h aur Hal b bht chlay 4,5 mah k bd phr germinate kr jata h sir koi behtr Hal btn plz
@@AgroConsultantZia Jo b fasal lgaty hn us mn ho jata h jaaan ni chorta ...pehly gandum mn b bht tha ..ab maize fodder lgai h us mn b h baruu e baruu nzr ata maki bht km ...sir koi proper solution bta dn ...
Never Ever. تیزابی کھاد ڈی اے پی سے 1000 گنا بہتر ہے. لیکن جو کسان ڈی اے پی چھوڑ نہیں سکتے انہیں بیکٹیریا کے استعمال بارے اگاہ کرنا ضروری ہے. اب 6000 کا ڈی اے پی. 1200-1500 کا پی ایس بی بیکٹیریا اور اس کے مقابلے میں فاسفورک ایسڈ صرف 1600 کا. یا ایم اے پی 2000-2600 بتائیں 1600 بہتر ہے .یا 8000.؟ فیصلہ آپ خود کر لیں کہ ڈی اے پی چھوڑیں گے یا فاسفورک ایسڈ یا ایم اے پی. فاسفورک ایسڈ کے نتائج آپ روزانہ دیکھ بھی رہے. ابھی یہ فوڈ گریڈ کا ہے.
نیوٹرافل ڈی اے پی بھی 20 فیصد سے زائد میسر نہیں ہوتی. البتہ عام ڈی اے پی سے 5-10فیصد بہتر ہے. قیمت بہت زیادہ ہے. 6000 اوسط قیمت ہے ڈی اے پی کی. جبکہ تیزابی کھادیں سستی ہیں. اور فاسفورک ایسڈ بہت ہی سستا ہے. تو اوسط اخراجات ڈی اے پی کے بہت زیادہ ہی