Ghumman sb ik wari te waqaee trah nikkal gia j . Lekin duaa j k Allah pak twanoo sehat wali zindagi de naal salamat rakhey aur asi twadyan achyan gallan ton mustfeed hondey rayey Ameen
Sir , to b very fair, ur thumbnail is wrong, u r also wrong, why u use this type of heading, hmary rasol to mzaq mn b jhot nhe bolty thy😢😢😢, Professor Inam from Wah Cantt
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉💌💌💌السلام علیکم! شام بخیر ما شاء الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله عقل کی بات کرو جمعہ مبارك آپ کیسے ہو؟ الحمدللہ میں ٹھیک ہوں الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر دعا میں یاد رکھنا اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔ اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔ اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ اے اللہ! مجھے اپنے رحمت کے دروازے کھول دو۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ۔ اے اللہ! میں تیری فضل و کرم کی برکت سے مانگتا ہوں۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام شیاطین (مردوں اورعورتوں) کے شرسے۔ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي اَذْهَبَ عَنِّيَ الْأَذَى وَعَافَانِي شکر ہے اس اللہ کا جس نے مجھ سے گندگی دور کردی اور مجھ کوعافیت دی۔ اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ اے اللہ ! اس چاند کو امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما، (اے چاند) میرااورتیرا رب اللہ ہے۔ رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ سب تعریف اللہ کے لیے ہے۔ يَرْحَمُكَ اللَّهُ اللہ تم پر رحم کرے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اَللّٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَاَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ اے اللہ! جن اشیاء کو تو نے حرام کیا ان سے بچاتے ہوئے اپنی حلال کردہ اشیاء کو میرے لیے کافی کر دے اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کردے۔ اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ اے اللہ جس طرح تو نے میری ظاہری خوبیوں کو خوبصورت بنایا ہے اسی طرح میرے کردار کو بھی خوبصورت بنا دے۔ اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 💖💖💖💖💕💚💎
Kameena dramaz baaz . Jahil qaom kay danash war bhi aessy hi hotay hain . unfortunately social media nay kaessy kaesay Froudion ko naamwar kr diya hay.kuchh neech bss foto kay chakar mn esaay pooj rahay hotay hain .
افسوس اپ بھی۔باتیں۔بنا رھے ھو اوپر اپ نے بھی غلط بیانی کی ھے ۔شرمندگی مچسوس کریں 😢 دکھی دل کے ساتھ چیک کیا یہ حقیقت نہ ہو اللہ پاک سلامت رکھے ۔اج اپ کا وقار شان اور زات بھی چھوٹی لگی ۔جھوٹ لوگوں کو راغب کیا وہ پروگرام دیکھیں ۔😢😢😢😢😢
Ghumman sb man ne waqaee apka V log preshan ho kr poora dekha hay k kia waqaee.............. Allah pak apko apne Hifz O Amaan me rakhey salamat rahein Ameen