dear brother what I do peoples stole my videos and remove side logo and use it with there name so I'm protecting my work like this I have no other choice
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہیں آپ کوٹلی سہنسہ سرساوا پنجیڑہ چھوٹی چھوٹی گاؤں کی بھی ویڈیو اپلوڈ کیا کریں ہم لوگ بیرون ملک سے ایسی ویڈیو بہت زیادہ دیکھتے ہیں اور پسند کرتے ہیں آپ کا شکریہ