شاہانہ آپا کو سن کر مجھے میری امی یاد آگیں اور وہ بچپن اور لڑکپن کا زمانہ یاد آگیا کیا لوگ تھے یہ لوگ کہاں چلے گیے بات کرنے کا کتنا اچھا انداز اللہ جو لوگ زندہ ہیں ان کو اور لمبی عمر عطا فرماے اور جو لوگ چلے گیے ان کی مغفرت فرماے آمین۔
ان کے انداز اور گفتگو میں بہت اپنایت ہے جو ان کا خاندانی اثاثہ ہے اور ان کا خاندان اردو ادب کا آفتاب و مہتاب ہے ۔۔۔۔۔اس سلسلے کی جتنی بھی ویڈیوز ہیں ان میں یہ گفتگو بہت شاندار ہے اور واقعی احساس ہوتا ہے اس کے مختصر ہونے کا