"رمضان میں پرانی دلّی جیسا ماحول اور کہیں نہیں ملتا۔ پرانی دلّی میں آپ کسی کے گھر بلانے پر نہیں جاتے، بس پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں ہم جو کھانے کھاتے ہیں، وہ ذائقے دکانوں پر کسی کو نصیب نہیں ہوں گے۔"
دیکھیے دلّی کی رہائشی ثنا خان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
11 апр 2023