For Soul-touching Songs and Ghazals, please subscribe "Gaane Shaane": / @gaane-shaane Song: Dil Soz Say Khali Hai Singer: Rahat Fateh Ali Khan Poet: Allama Iqbal Live Show: Sitaron Se Aage Label : Virsa Heritage Revived
I migrated to US from Pakistan back in 90's. I started reading Iqbal after I got to US and it absolutely helped in expanding my horizon. Whenever, I got stuck somewhere in life, Iqbal's message guided me to look for a new path. Subhan Allah. I got so used to reading Iqbal that I don't sleep until I read one or two of his poem every night. I wish people in Pakistan, especially Youth read, comprehend and act upon his message. May Allah swt bless Allama's soul for ever.
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے معانی: سوز: تپش، مراد ایمان ۔ بے باک: بے خوف ۔ مطلب: مسلمانوں میں اس لیے جرات اظہار اور ہمت کی کمی ہے کہ وہ سوز عشق سے بھی محروم ہیں اور ان کی نظریں بھی شفاف اور حقیقت شناس نہیں ۔ بالفاظ دگر اس مسئلے پر کسی حیرت کی گنجائش نہیں کہ جب انسان عشق حقیقی سے محروم ہو کر مادی آلائشوں میں گھر کر رہ جائے تو وہ فطری امر ہے کہ اس میں جرات و ہمت باقی نہیں رہتی اور وہ محض ذاتی اغراض اور مصلحتوں کا شکار ہو کر بزدل بن جاتا ہے ۔ ہے ذوقِ تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل! تو نرا صاحبِ ادراک نہیں ہے معانی: ذوقِ تجلی: چمکنے کا شوق ۔ ادراک: سمجھ بوجھ ۔ مطلب: یہ درست ہے کہ فہم و ادراک بھی بڑی اہمیت کے حامل ہیں لیکن عشق حقیقی کی تجلی کے بغیر فہم و ادراک کی کوئی حیثیت نہیں رہتی ۔ یہ ساری حقیقتیں اور جذبے مربوط ہو کر انسان کو انسان بناتے ہیں ۔ وہ آنکھ کہ ہے سرمہ افرنگ سے روشن پُرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے معانی: وہ لوگ جو مغربی تہذیب کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں وہ فی الواقع غلط فہمی کا شکار ہیں اس لیے کہ مغربی تہذیبی چالاکی، مکاری اور اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیے تو مواقع فراہم کرتی ہے لیکن اس وقت تک انسان کی تکمیل نہیں ہوتی جب تک کہ وہ عشق حقیقی سے آشنا نہ ہو اور اس کا دل سوز و گداز سے محروم ہو ۔ کیا صوفی و مُلّا کو خبر میرے جنوں کی اُن کا سرِ دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے مطلب: اقبال فرماتے ہیں کہ صوفی ملا تو ذات الہٰی کے عرفان اور عشق حقیقی سے یکسر محروم ہو چکے ہیں ۔ ملت اسلامیہ کو جو مسائل درپیش ہیں اور جن خطرات میں مسلمان گرفتار ہیں یہ بے حس اور نافہم لوگ اس صورت حال کا ادراک نہیں رکھتے پھر وہ میری قلبی کیفیت سے کس طرح آگاہ ہو سکتے ہیں ۔ وہ تو مادی مفادات کے حصول میں مصروف ہیں ۔ قوم کو آپس میں چھوٹے چھوٹے مسائل میں الجھانا ان کا کام ہے ۔ ملت کی تعمیر و ترقی کے لیے تو قربانی دینے کی ضرورت ہوتی ہے اور جذبہَ قربانی سے ان کا دل یکسر خالی ہے ۔ کب تک رہے محکومیِ انجم میں مری خاک یا میں نہیں ، یا گردشِ افلاک نہیں ہے معانی: محکومیِ انجم: تاروں کی غلامی ۔ مطلب: نجوم اور گردش افلاک کے زیر اثر رہنے کی علامتوں کے حوالے سے اقبال نے اس شعر میں دراصل غیروں کی غلامی اور اس سے آزادی کے مسئلے پر بات کی ہے ۔ جن دنوں یہ اشعار کہتے تھے تو ہندوستان انگریز کا غلام تھا اور اس کے جبر و استبداد سے رہائی کے لیے یہاں مختلف حلقوں سے آزادی کی تحریکوں کا آغاز ہو چکا تھا ۔ علامہ نے اسی پس منظر میں یہ شعر کہا ہے کہ اب تو نوبت اس مرحلے پر آ پہنچی ہے کہ یا تو اہل وطن خود کو ختم کر لیں یا پھر انگریز کو ختم کر دیں ۔ بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میری میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے معانی: کوہ و بیاباں : پہاڑ اور جنگل ۔ خس و خاشاک: کوڑا کرکٹ ۔ مطلب: اس شعر میں وہ فرماتے ہیں کہ میں تو ایک ایسی برق کے مانند ہوں جو جنگل ، چٹانوں اور پہاڑوں پر گر کر ان کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے ۔ محض کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کو جلانا میرا مسلک نہیں ۔ مراد یہ ہے کہ انتقام لینا ہو تو بڑی قوت رکھنے والوں سے لو ۔ معمولی اور مسکین لوگوں سے تصادم تو بے معنی سی بات ہے کمزور لوگوں کے خلاف کوئی اقدام، حوصلہ مند لوگوں کا مسلک نہیں ۔ عالم ہے فقط مومنِ جانباز کی میراث مومن نہیں جو صاحبِ لولاک نہیں ہے مطلب: یہ کائنات تو محض ایسے مومن کی میراث ہے جو اپنی جان پر کھیل جانے کا حوصلہ رکھتا ہے اور مومن کی تعریف یہ ہے کہ جو حضور پیغمبر اسلام کے اسوہ حسنہ سے قلب و روح کو منور کرے اور اس طرح وہ مقام لولاک کا فیضان حاصل کر لے ۔ وضاحت کے لیے یہاں ایک حدیث قدسی کا ذکر ناگزیر ہے جس کے مطابق ارشاد باری تعالیٰ ہے لو لاک لما خلقت افلاک، یعنی اے محمد اگر تو نہ ہوتا تو میں یہ آسمان ہی پیدا نہ کرتا ۔ اس شعر میں جو پس منظر ہے وہ عملاً مومن کی تعریف اور اس کے مقام سے مطابقت رکھتا ہے ۔ مراد یہ کہ مومن نہ صرف یہ کہ جانباز و حوصلہ مند ہوتا ہے بلکہ رسول مقبول کی تعلیمات سے اس کا سینہ بھی روشن ہوتا ہے ۔
واہ راحت علی ! تو ہی یا تیرے جیسے ہی تلفظ اور ایسے کلام کی گہرائی کو سمجھ کر اس حق کا ادا کر سکتا ہے اور بہترین میوزک کی باریکی کے ساتھ ۔۔ واہ ! وجد کی کیفیت برپا کر دیتے ہو ۔۔ محفل باندھ دیتے ہو ۔ جیتے رہو پاکستان کی اور آباو اجداد کی شان ۔ کاش تمام پاکستانی اپنی نیتیں صاف اور پاک کر لیں ۔۔ اور صحیح پاکستانی بن جائیں ۔ جس مقام کو حاصل کیلئے یہ ملک پاکستان بنایا گیا ۔۔۔ خدا حفاظت کر اس پیارے خطے کی ۔۔۔ آنکھوں کے آنسووں اور گداز دل کی دعا ہے میرے مولا ! تیرے حضور آمین
اسلام و علیکم علامہ اقبال رحمہ اللہ نے اس لے کلام کو نہیں لکھا کہ اس کا اصل مقصد بول کر صرف موسیقی سمجھ کر سنا جائے اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو سلامت رکھے
I listened to this kalam more than 50 times. I vll keep listing till i understand. Wah Iqbal wah level hi kutxh oer hy. Aam jamta ki samj say bahir hy. Rub sy yahi dua hy itni samj ata kray ki aap ki kalam ko samj sakon.
Subhan Allah......... Kya baat hai ALLAMA IQBAL SAB ki ........ Kya Sufi o Mullan ko Qabar Mere Junoon ki... Unka Sirre Daman Abhi Chaak nahi hai..... Phir Is Mein Ajab Kya ke Tu Bebak nahi hai...
Iqbal r.a.gis muqaam par tha agar isko muhlat milgati to dunya ko ult pult kardeeta ! Afsoos ke dunya ney is zahir ko deekha Iqbal ko pahchana nahi ! Surf chand logo on ney use ganaa.
عجیب حال ہے پاکستانیوں کا. کلام اقبال بھی سنتے ہیں اور عمل سے خالی اس سے بہتر ہندوستانی ہیں جدوجہد کی زندگی جیتے ہیں.. کلام اقبال کے ساتھ منافقت انکے اپنوں نے کیا ہے
Quaid-i-Azam made pakistan. Iqbal tells how to be a great nation, covers all aspects of life. Learning alot from him. Govt should make his poetry an essential part of our syllabi in schools and colleges. It must be a separate subject. May Allah's blessings be on him. ❤️
This amazing tradition of mystical poetry in the subcontinent has no match any where else. The turks have zikr and amazing poetry too however turks maintained it but in the subcontinent its disappearing fast. We miss the likes of Mohammad Iqbal. Hes still alive in our hearts!
Allah ki shan sabsea buland hai allah hu akbar alhamdulillha allah humma solli ala Muhammadin o ala ali muhammad allah ap allah ma Iqbal ka makam buland Karea amin allah yea rohmanir rohim ap hum sab insan ko hedayet dea ap maf kardea apki muhabbat aur apki habib Sallahu alyhi oalihi wasallam unki muhabbat aur apki khof ata karea amin summa amin alhamdulillha alhamdulillha alhamdulillha
بہت ہی عمدہ گایا ہے راحت فتح علی خان نے اگر اس کا مفہوم مسلمان سمجھ جائے تو پھر تمام دنیا اس کے قدموں ہوگی اور اگر دشمنان اسلام سجھ جائیں تو پھر ان کا جینا دوبھر ہوجائے گا
2:56 sabak mila hai ye Meraaj-e-Mustafa se mujhe, ki Aalam-e-bashariyat kee zad mein hai gardoon. [I've learnt this from Hz. Mohammad's (pbuh) ascension that even in this life, human-beings can reach heaven!] Aalam-e-bashariyat = Human-beings living in the mortal body. Or human beings who are alive. zad = access/reach. gardoon = sky/heaven. Meraaj = ascension.
Exceptional rendiition kudos to the poet and the singer. I can understand only 3 languages. 'Punjabi which is my mother tongue hindi and emglsh.but l can understand your qualies
واہ واہ واہ. راحت فتح علی خان صاحب نے کمال ہی کر دیا. علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ کا کلام نے پوری مسلم اماء کو جگانے کے بعد آگے بڑھنے کا طریقہ کار بھی بتا دیا. اب ہماری ذمہ داری ہے کہ کیا عمل کرتے ہیں کہ نہیں کرتے.
Iqbal r.a. was not poet as is known he was qalander he only used Shirley to express his experience through which he was going through and some of wishes
I am listening from Kashmir valley.... The poetry of Allama speaks his depth of knowledge, spiritual enlightenment and wisdom.. The way Rahat has presented it is outstanding.. What a great nation Pakistan is, how blessed we all urdu knowing Muslims are... So lucky and lovely
F5t55 tt tt fty tert 5 tft tft ft5t66555ft6 ff 5fdd 56 ft 5ffffttt5ttna t5tt55 t5tt55 tft 5t55ki ho tt fty tf 665tt555 fty tt tt tt ffti 5t555f5tttt55f tt mr f5 ft tt tft 55tff56 ftr 5ffff 555tc55 tft ft rt tt56tt65lf t55 t5 tft tft 5t5 shirt 5ft6ttt5 fty f fty 5t5f tft t ctt tt ki fty tfrr tt5 ki ki tf tft tft tt55ni 5 tft 5 fty tft 5tgt 55t55tttech 56t656 ft tmr 555556 ft ftt5tftt5 tch tgt 5 ft f5 ttf fr 5tgt band 5t55t tft 6t5t5kro rt 5tki tttft56ttttt556 fty tf6kar 65ttka 55ftt 6tyt tft tt 5t%kr t 6ftr td office 65 ct 5office %fty 5gt ftr ftr t555tt tft 5 ft tft “I may not have gone where I intended to go, but I think I have ended up where I needed to be.” - douglas adams via bkb.ai/quotes5 55 tyt tt fart 5 fty 5 tft ff t fty to tftftct5 ctt ttf5 tft 5tt6ni 5talle 5minute ft off trfl f5ftt55t555t6ttt5 t 55tt kr 55 fty tr f5 ft 5tf5 ft 5fft55f tty f dt dtr tc5 ft %ddt t5tf6kart 5 cf 566ffdoc 656fre na t5c ft ft ttt tft f66tfkar 5555f tty ft 55f6cf5tfauto ft56tt65 tyt f tft 55 ftr t5 tftftr 6f56fftf5 fty tit lag 5 fty 55 fut t tc 55 ftr f6 ft tffff ftr 6t%f565 ft 5 trf tt6f665ka tf5556 tf 5tt 65number 5tf 6tg tg ff6655f6t55f65 ftr fut fty ft tf
@@तावानवालेचाचा We don't believe in racism and regionalism.... He was a urdu knowing muslim that is why we hv affiliation with him... Our primary attachment and relation is Islam snd secondary is that we can understand his work....
Is poitry me iqbal ne sab musalmano ko jhanjhoda hai un ke pas zuban par alla alla awr dil me iman nahi hai.isi liye buzdil. ALBATTA soofi awr mulla islam ke khamoosh muballig teacher hain SOHEL DESHMUKH
* کائنات کیا ہے ؟ * دل کی حقیقت کیا ہے ؟ * بلبلے کی اصلیت کیا ہے ؟ * ناسُوت،ملکُوت، جبرُوت اور لاہُوت سے اصل مراد کیا ہے ؟ * پَرم گیان کسے کہتے ہیں ؟ * انتردھیان کا کیا مطلب ہے ؟ * یہ خوامخواہ کی خالی پیری ، مُریدی کیا ہے ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات خواجہ صاحب نے اس ایک کافی میں دے کر فلسفے کا پورا پیپر حل کر دیا ہے ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-JXPessOYmlw.html
What a legend in the history of sub continent. A great soul. May Allah bless the great poet, philosopher and greatest intellectual in Jannat ul firdous. Many many loves, salutes and regards from me our great teacher and builder, what not and what not. Hats off ay mufakkar e nation.❤️❤️❤️
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن پرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی ان کا سر دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے کب تک رہے محکومئ انجم میں مری خاک یا میں نہیں یا گردش افلاک نہیں ہے بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میری میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے مأخذ : کلیات اقبال
Subhan Allah, Hazrat Allama Iqbal (RA) undubtedly had great vision and not only awakened the Muslim from deep sleep but also gave them path to live in this world with honour and dignity. His idea of Khudi was in fact to create new world for the Muslims particulary youth through hard work, dedication and character. That is why he saying Dil sooz Khali hae negah Pak nahi hae phir isme Ajab Kiakay Too Baibaak nahi hae.
ये नज्म इल्हाम है, न के इक्बाल का कलाम। या अल्लाह, अपनी फज्लो करमसे, अल्लामा डाॅ. मुहम्मद इक्बाल के सगिरा कबीरा गुनाहोंको बक्श दे और उनको, कब्र की आजाब बचाते हुवे, उनको जन्नतुल फिरदौस मे आला दर्जा नसीब फर्मा। आमीन!
Fida shabir punjab kashmir freedom friends unity world net social media world HELLO DUNYA KAY MUSALMANO BOLO ALLAH HU ALLAH HU JK SEYASI DESHATGARD UT MAIN JUMMA KI NIMAZ PADANAY WALON WAAZ PADNAY WALO JK LADAKH KAY MULA MUFTI MOLANA SHEIKH ALLEMON KO FOT MAAJIGUDU DINGDONG SINGSONG FIDA SHABIR PEE GANDHI SHALEEZA SHABIR MUNAZA SHABIR NEW INQILAABI CONGRES SEYASI LEADERS UNITY KASHMIR KA ISHIQ JIHAD INQILAAB ZINDABAD
Iqbal was the torch bearer of the revival of Muslims’ Glorious past. His vision to this end was so clear and universal that not only people of the subcontinent responded to it favorably but Muslims all over the world spontaneously got drawn to it as well. Indeed, Iqbal galvanized and literally agitated the minds of millions through his divinely oriented poetry who felt indignation under the pangs of usurpers of the times.