To be more honest i would like to add that I don’t know if it happens to everyone but for me,Your every video has more than enough positive impact on my personality ❤️❤️ Love You Professor
1۔ شرک 2۔ جھوٹ 3۔ غیبت/چغلی 4۔ کبر(دوسروں کو حقیر اور اپنے آپ کو بڑا جاننا) 5۔ عجب (دوسروں کوحقیر نہ سمجھنا لیکن اپنے آپ کو بڑا ھی جاننا) 6- بغض (کسی کے بارے دل میں نفرت) 7۔ قینا (کسی کے بارے میں دل میں نفرت رکھنا اور خاص وقت پر اسے نقصان پہنچانا)
1. Shirk 2. Kibr, anger means kibr 3. Lie 4. Slander, diminish someone 5. Self righteous self superiority & not hurting or diminishing others at the same time. 6. Negative thoughts about others, like jealousy, thinking someone else is the cause for your problems in life. 7. Back stabbing due to hate or negative feelings about others. May Allah reward u for sharing, Aameen
ماشاء اللہ. ڈاکٹر صاحب دل سے آپ کے لئے دعا نکلتی ھے. دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے ذہانت، علم، مشاہدہ، محبت ، صحیح الفاظ کے چناؤ کے ساتھ بات کرنے کا دل موہ لینے والا انداز ، انکساری اور نیک نیّتی کا جزبہ سب کچھ ایک روح میں اکٹھے دیئے ھوتے ھیں. آپ ان بہت کم لوگوں میں شامل ھیں. الله تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ اسی طرح خلقِ خدا کی بھلائی کے لئے کام کرتے رہیں. بہت عرصے بعد ایک ایسی شخصیت ملی ھے جن سے ہر عمر کے افراد بہت کچھ سیکھ رھے ھیں. اور سکونِ قلب حاصل کر رھے ھیں.
ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ آیندہ میں اپنی ھر فرض نماز کے بعد انشاءاللہ یہ سات باتیں بھی اپنے روحانی علاج کےلۓ مانگوگا اور مشورہ دونگا کہ ھر وہ شخص چو عموما"حج و عمرہ میں طواف کے سات چکر میں دیگر ازکار کہ ساتھ یہ سات باتوں سے بھی دور رہنے کے لئے اللہ سے دعا مانگیں ابوسفیان
Anwar Shaikh Sahib: Inn saat mohlik bimariyon ka ilaaj agar Duua ki bajaye dawa se kiya jaye (jo aap ke haath mein hai) toh zayada mufeed saabit ho ga.
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ ❤️ بعض گہرے غموں کا علاج بہت زیادہ استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا۔ اور ان غموں کی شدت پیشانی کو.. زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی. جیسا کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے "اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو."
@@mudasirfarooq4303 سر میرا ملک پاکستان ہے میری زبان اردو ہے.. میرا نام بھی میرے ملک اور زبان کی عکاسی کرتا ہے .. بہت ہوا مہربانی کر کے باز آ جاؤ اب تو.. پہلے ٹماٹر اور آلو کا بھی مذہب تھا آب نام بھی ... آپ جیسے لوگ کب تبدیل ہوں گے...
@@amirrafiq1372 BHI Jan smjh nii ap offend kio hogae mere zhn me koi ESI baat nii thi . Na Apke mazhab se mjhe koi masla he . Mene bs ek sawal kya or ap bhadak gae
شرک 2۔ جھوٹ 3۔ غیبت/چغلی 4۔ کبر(دوسروں کو حقیر اور اپنے آپ کو بڑا جاننا) 5۔ عجب (دوسروں کوحقیر نہ سمجھنا لیکن اپنے آپ کو بڑا ھی جاننا) 6- بغض (کسی کے بارے دل میں نفرت) 7۔ قینا (کسی کے بارے میں دل میں نفرت رکھنا اور خاص وقت پر اسے نقصان پہنچانا)
7 dis_ease of soul are listed below 1. Shirk 2. Jhoot 3.backbiting (chugli) 4.kibar (khd ko bara smjhna) 5.ujub (dosron ko km tar na smjna but khd ko superior smjhna ) 6.bugas 7.kena ( negativity about others )
زندگی میں جو بھی خواہش ہو کوئ عادت چھوڑنی ہو میری ذاتی رائے اس کے لیے اٹھتے بیٹھتے دعا کریں ایک وقت میں ایک دعا کریں اس دعا کو اپنے subconscious mind کا حصہ بنائیں اور جو دعا کریں اس میں سوال کریں مثلا ۔ اے اللہ میرا یہ فلاں کام کر دے تو ساری دنیا کو بنا سکتا تو کیا میں جو اس دنیا کا ایک انتہائ چھوٹا زرہ تیرے لیے میرا کام مشکل ؟؟؟ اور آخر میں یہ جملہ بولنا ہے دنیا ادھر سے ادھر ہو سکتی مگر میری یہ دعا لازمی قبول ہونی تین بار یہ جملہ بولنا دعا کی قبولیت کے کیے جو یقین کی فریکوئنسی required ہوتی وہ اس طرح کے جملوں سے حاصل ہوتی شکریہ
@@sofiarehman7874 bk shevani کی videos دکھا کریں بہت help ful Louise hay ki ( you can heal your life) bestttt book but zayda acha ap is ki movie majood youtube in urdu dubbed wo lazmi dekhain . Dr Wayne Dyer In ki documentary movie 1#The shift 2# power of attention (ye aik baar dekh kar smj nae ati isay 4 ya 5 baar goor se dekhain jb ap ko smj a jay gi phirrr buhttt zaberdst wisdom hasil hota) . Rhonda Byer ki The secret ye first movie jo mai dekhi the . .. حیرانی کی بات یہ ہے کے wisdom کو جتنا آسان طریقے سے یہ لوگ سمجھاتے شاید کوئ سمجھا سکے دراصل وہ wisdom اور spiritualismکو سائینس کی مدد سے بہت آسان طریقے سے سمجھاتے وہ کوئ لگی لپٹی بات نی کرتے اور سچ بتاوں مجھے اب قران کو سمجھنے میں بہت مدد ملتی سائینس کو سمجھنے کے بعد شکریہ
@@sofiarehman7874 میں کافی tymسے پاکستان سے ایسے بندے کو سرچ کر ری تھی جو آسانwisdom کو سمجھاے سکے اور مجھے dr javed sbکا چینل ملا ورنہ پاکستان میں بہت کم لوگ جو آسان الفاظ میں wisdom اور spiritualism کو سمجھائیں
Sir, Thank you so much. InshaAllah i will meet you one day. I am learning a lot of things from you. May Allah keep everyone among us humble and save us from soul diseases. I have learned one thing from life and books of Maulana Wahid Uddin Khan, that everything is blessing of Allah. Even shirk ka na hona & soul ka pak hona bhi rab ka ahsan hai, we humans are very week, we need His blessings for our every act. I watch your complete videos. I love those part where you show concern about your audience, kah video lambi ho gi, I am sorry. To be honest Sir, I want you to make longer videos, because, your explanations are helping me alot to understand things in depth. Allah apko jaza day aour mazeed himat day (ameen). Thank you so much Sir.
Dear Dr. Javed Iqbal, you have been an immense source of knowledge and wisdom to people like me who've always been ignorant towards such important details about us, humans which change us and by changing ourselves we are able to improve almost every dimension of our lives. Thank God for blessing us with such a wise man like you.
Sir, humanity is seeing this perspective.. now that a tiny organism like virus is halting the world, people are forced to evaluate meaning of their existence. Thanks for the video
Asslamalikum,I m very much self conscious person and I improving daily with people who r well wishers but suddenly negative person heart me very easily.
شرک، جھوٹ، غیبت، کیبر، عجور، بغص، اور کینہ ان سب بیماریوں کو خود میں جانچنے کی ضرورت ہے. Thanks for your helping to understand who the really we are. Wonderful
اگر آپ کو جمعہ کی نماز ادا نا کرنے کا واقعی دکھ ہے تو مندرجہ ذیل کام کر کے اپنے جمعہ کے دن کو بھرپور منافع بخش بنائیں.. 👇💖 1.جمعے کے دن کا غسل کریں 2.اپنے کپڑوں میں سے سب سے خوبصورت کپڑے پہنیں 3.خوشبو لگائیں 3.چاشت کی نماز ادا کریں 4.قرآن کی ایک آیت حفظ یاد کریں 5.ایک حدیث یاد کریں 6سورہ کہف کی تلاوت کریں 7.اپنے والدین کی خیریت دریافت کرنے کیلئے فون کریں 8.جمعہ کے دن کے سنت وظائف کا اہتمام کریں 9.کسی مستحق پر صدقہ کریں 10.اپنے پڑوسی کے گھر کھانا بھجوائیں 11.اپنے گھر اپنے اہل خانہ کے ساتھ باجماعت نماز ادا کریں اور خود امامت کروائیں. 12.اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ ساتھ آقا علیہ السلام پر درود پاک کی کثرت کریں. نوٹ: اگر حکومت نے آپ کو اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ خیر خواہی کے پیش نظر جمعہ کی اجازت نہیں دی اور اس کے بدلے آپ نے یہ تمام کام کر لیئے، یقین کریں اس کے بدلے اللہ آپ کو وہ چیز عطا کریں گے جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے...
جزاک اللہ سر، میں نے غیبت سے توبہ کر لی ہے، اس کی وجہ سے میں نے خود کو بہت نقصان پہنچایا ہے. ﷲ تعالیٰ میری توبہ قبول فرمائیں اور مجھے ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین. اس کے علاوہ الحمد للہ میرے اندر باقی کی چھ بیماریوں میں سے کوئی موجود نہیں ہے. آپکی ویڈیوز چاہے 6 گھنٹے کی بھی ہوں، مجھے ایک ایک لفظ سُن کر بہت سکون محسوس ہوتا ہے کیونکہ آپ کا طریقہ گفتگو بہت خوبصورت ہے اور میں آپ کی باتوں سے بہت کچھ سیکھتی ہوں اور آپ کے لیے بہت دعائیں بھی کرتی ہوں. آپ بہت ہی بہترین کام کر رہے ہیں جس کا ﷲ تعالیٰ کے پاس آپ کے گمان سے بھی زیادہ اجرو ثواب ہوگا، انشاءاللہ.
Absolutely amazing reminders. The video wasn’t long. I like listening to you. Long short all videos I enjoy from you. Keep educating us and we hope we can improve ourselves إن شاء الله
السلام علیکم۔ اچھی ویڈیو تھی۔ جزاک اللہ خیرا۔ مگر ایک بات واضح کرنا ضروری ہے کہ چغلی اور غیبت دونوں الگ الگ بیماریاں ہیں۔ غیبت کا مطلب ہے دوسروں کے بارے میں منفی باتیں کرنا اور انکے عیب ان کی غیر موجودگی میں بیان کرنا۔۔۔ چغلی کا مطلب ہے دو لوگوں میں لڑائی ڈلوانا۔ ادھر کی باتیں اُدھر پہنچانا اور جھگڑے کروانا۔ بہت شکریہ۔
روح بیمار نہیں ھوتی یہ نفس ھے جنکو روحانی بیماریاں کہا جاتا ھے اصل میں نفسی پیچیدیگیاں ھوتی ھیں جنہیں کمپلکس کہہ لیں عارضی ھوتے ھیں اگر بڑھ جاٸیں تو دماغ متاثر ھو سکتا ھے ۔۔ھر نفس کی پیچیدگی کا علاج ھے قابو پاٶ
بہت خوب ڈاکٹر صاحب آپ انسانی رویوں اور انسانی سوچ پر بہت اچھی بات کرتے ہیں سر کبھی اس پر بات کریں کہ ایک بات غلط ہے ہم جانتے ہیں مگر ہم غلط ہی کرتے ہیں ہمارا مذہب کہتا ہے نماز پڑھو ہم جانتے ہیں ہمیں نماز پڑھنی چاہیے ہم نہیں پڑھتے ہم جانتے ہیں کہ ہمیں جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے مگر ہم بولتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ یہ غلط خوراک کھانا ورزش نہ کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر ہم غلط ہی کرتے ہیں سر کبھی اس پر بات کریں کہ ہم غلط کو جانتے ہوئے بھی غلط ہی کیوں کرتے ہیں سر پلیز اس موضوع پر ویڈیو بنائیں
ڈاکٹر صاحب آپ کوئی بات بتانا سورج کو چراغ دکھانے کے مصداق ہے چھوٹا منہ بڑی بات قران میں ہے کہ مجھے میرے اچھے ناموں سے پکارو جو میں نے اس قران میں دینے ہیں اور خدا الله پاک کا نام نہیں ہے آپ تھوڑی سی تحقیق کرلیجئے
10:18 Make video on this. How to evaluate ourself. Something we produce negative image or some time over confident image. Please share knowledge on this
شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ دراصل ھمارے معاشرہ میں ان بیماریوں کا کسی کو پتہ ھی نہیں ۔ ھم ان بیماریوں کو بلاۓ جان بنا کر ان سے ذاتی یعنی دنیاوی فاٸدے حاصل کرنے کے لٸے استعمال کر رھے ھوتے ھیں ۔اور اس پر فخر بھی کر رھے ھوتے ھیں ۔ اور دوسروں کو بھی اکثر تلقین کرتے ھیں ۔ دیکھو میں نے کیسی سیاست کیسا چکر چلایا ۔فلاں کو یہ کردیا ۔ فلاں کو ویسا کردیا وغیرہ ۔ وغیرہ
Im very thankful to u sir, this specific lecture helped me alot to correct myself in so many aspects of life. May ALLAH give good health and long life. Ameen
بہت مفید ویڈیو ہے۔ میرے دماغ میں یہ سوال پیدا ہوا کہ یہ 7 چیزیں نکال تو دیں گے مگر پھر جو خلا پیدا ہوگا اس میں کیا بھریں گے؟ کیونکہ اس خلا کو بہت مال بھرنا تو پڑے گا ہی
"یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اصلح لی شانی کلہ ولا تکلنی الی نفسی طرفۃ عین" "اے زندہ اور قاءم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتی ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکتے تک کہ لئے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر "
1. apni niyet ko thek krna 2. Aqaid ko thek krna 3. zikr n quran ki Talawat. 4. Allah walo ki Mafil may bethna. 5. Deen ka ilam seekh kr os pr Amal krna
Zakir Syed: Agar aap mein yeh 7 khuubiyaan hein, toh inn ko aahistaa aahista duur karo. Yeh kaam aap ne khud kerna hai, Dr Sahib nahin karein ge aap ke liye, meray bhai!
bhai apki bat bilkul theek hy magar yahan "rohani" k lafz ko bator "baatni" k tor par paish kia jaa raha hy q k muashry ma ye baatni k ly estemaal kia jata rehta hy
7 decease of spirit Shirk : Lie: Back biting : Kibr : mean you prove yourself superior or you trying to prove someone inferior Ujub: dosro ko kamtar na samjna Aor apnr apko superior samjana or I am more superior but other people are also ok 👍 Bughaz: wrong imagination for someone Keena:
dr sahab ko salam he Allah pak inki umar me izafa kry ar inko ajare azeem ata kry q k ye asi bat bta rahy he jo k ma bap ko apne bacho ko btani chye magar aj kl asa kuch b nhi he,tarbiyat bilkul tek ni ho rahi ,inki waja se bht elm me ezafa ho raha he,,thank you so much
Sir ek suggestions hai aap agar videos me urdu ke alawa hindi ka thodaa jyaya istemaal karenge to achha hoga Because aapke bohot saare subscribers jo ki Indian hai unhe itni urdu nahi aati
Siddant Pawar: Dr Sahib ki Urdu bohut achchhi hai, magar Hindi mein bilkul zero hein. Aap ko jo Urdu word samajah a aaye, aap hum se poochhein, hum aap ko explain ker dein de.
1. SHIRK 2. JHOOT 3. CHUGLI 4. KIBR(khud ko bada samjhna dusroun ko chota samjhna) 5. UJUB (Thinking oneself is better than other, and others are just ok) 6.BUGUS (Having negetive asumption about others) 7.KINA(Having negative assumption of others and spreading negetivity , hatered when ever possible).
Sir very nice, became very glad to see you on this journey that is promotes positivety in society and enlightens the mind which are in ignorance, lot of love and respect with core of heart 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🙏