Nothing is more pleasing and heart warming than listing to Janab Ahmed Javed . I have to stop the video on every minit to concentrate on what he says. I feel enlightened.
براے مہربانی ہر ایک ویڈیو آپلود کیا کریں، کوئی بھی لیکچر مس نہ ہونے دیں بہت خوش نصیبی ہے میری کہ الللہ نے ان شخصیت سے ملایا I'm overwhelmed, no words, Alhamdulillah
محترم احمد جاوید صاحب ، نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ "شر میں کشش ہوتی ہے اور خیر میں افادیت ہوتی ہے " اور پھر یہ کہ "خیر میں خشکی ہوتی ہے" ایک بالکل ادھوری صداقت ہے اگر یہ تعیین نہ کی جاتے کہ حیوانی جبلت کے ماتحت چلنے والے نفس امارہ کے لئے شر میں ایک وقتی کشش ہوتی ہے اور بظاھر اسے خیر خشک معلو م ہوتی ہے. اور ایسے نفس کو اپنی ترقی کے ہر زینے پہ چڑھنے کے لئے ایمان بالغیب کی دستگیری کی ظرورت ہوتی ہے اور ہر قدم کے ساتھ غیب شہود میں بدلتا ہے اور شر کی کشش کم سے کم تر اور خیر کی تراوت زیادہ سے زیادہ ہوتی چلی جاتی ہے. اور اس کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ تمام اعلی لذات کا سرچشمہ خدا خود ہے. اور اس نے ہر ایک کا م میں لذت کا کوئی نہ کوئی پہلو اس لئے رکھ چھوڑا ہے کہ تا سالک کا ایمان بالغیب اپنی کم ترین حالت میں بھی درجہ شہود کی کسی نہ کسی شکل پر قائم ہو.
مختلف موضوعات پر احمد جاوید صاحب کی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ حال ہی میں دو کتابیں شائع ہوئیں ہیں۔ 1۔اصلاحی باتیں 2۔مناجات مزید معلومات کے لیے عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ +923224721959 ایڈمن
@@AhmadJavaid اسلام علیکم میرا نام راحیل احمد ہے-مجھے انکے لیکچرز میں براہ راست شرکت کرنی ہے- جب انکا کوئی لیکچر ہو تو براہ کرم ،اگر کوئی ایشو نہیں ہے تو مجھے اس نمبر پہ رابطہ کر کے بتا دیا جائے میں پہنچ جاؤں گا ان شا اللہ 03208443695 یا پھر مجھے کوئی رابطہ نمبر دیا جائے میں خود پتہ کر لوں بہت نوازش