@@ayaznoor aaj Mera exam tha transfer of property ka LLB part 4 Domicile wala question important ha lakin Mera Section D cover nahi tha 2:30pm pe exam tha or 2pm pe aap ki video se domicile wala topic cover kiya Domicile wala question aaya Ma same aap ki video wala likh aya 🥰
اپ کے لیکچر سننے سے پہلے سر میں ایک اکیڈمی گیا 8 ہزار روپیہ فیس تھی۔۔۔ ۔ اور پٹرول کا خرچہ علیحدہ سے۔۔۔۔ ۔۔ میں نے ایک دن بیٹھے بیٹھے یوٹیوب سے ریسرچ کیا اور اپ مل گئے۔۔۔ اور اپ کی سمجھ بھی زیادہ اتی ہے اور اپ اس سے کافی زیادہ بہتر سمجھاتے ہیں تھینک یو ائی لو یو سر۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤