السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر سلامت رکھے۔۔۔۔ آمین ثم آمین
ہوش میں آؤ پیارے آپ کے یہ کیسے مفتی اعظم منیب ص ہیں۔۔۔ جنھیں یہ تک شواہد نہیں ملے کے امام عالی مقام کی شہادت میں یزید پلید کا کچھ ہاتھ ہے حق پرست بنیں شخصیت پرست نہیں اور ہاں کسی ڈھنگ کے شخص کو مفتی اعظم بنائیں۔۔۔ کھیل تھوڑی ہے یہ لقب۔۔۔۔ نہیں سمجھ آ رہا ہے تو مفتی اعظم ہند کی سوانح اٹھا کر پڑھ لو تو سمجھ میں آئے گا مفتی اعظم کا کام کیا ہے اور یہ کام کر کون کر رہا ہے پاک میں سوائے ڈاکٹر ص کے اور کچھ علماء کے
COVID 19 Kay Waqat ahle hadees nay saudia ki daikh kar aur ahle tasheeh nyn Iran ko daikh kar masjid band ki khud saudi Arabia walon nyn masjid e nabvi Shareef ko band kar dya tha tab aap kahan thay
لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جلالی صاحب آپ کے دل میں جو لبیک کے لیے لبیک تحریک لبے کے ساتھ رضوی خادم حسین رضوی کے لئے بغض آپ کا جو کام ہے تبلیغ کرنا وہ تبلیغ کریں آپ کے دلوں میں کیا کیا ہے آپ اپنے دل کو پاک کرنے ہیں سعد رضوی نے ناموسے رسالت کو بیچا نہیں ہے نہ خادم حسین رضوی صاحب نے وہ تعلیم دی ہے تم اپنی فکر کرو جو عالم دین کا کام ہوتا ہے کہ لوگوں کے دل میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نافذکرنا ان کو عاشق رسول بنانا آپ بار بار فون کر کے ایک ہی جلیبی کی طرح غم کے وہیں آ جاتے ہو بھلا آپ سے جو بھی محبت کرتا ہوں لیکن اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے حضور صلی اللہ وسلم کے 99 ناموں سے پیارا دینے کی بات کرتا مجھ سے محبت کرتے ہیں آپ بولیں عماری جا رہی تھی شہید ہو رہے تھے اس ٹائم کون سی فلم ہے بچودیاں کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا جو کام کر رہا ہے تحریک لبیک ہر ناموس رسالت پر پیراں دے رہے ہیں ان کو گمراہ کیوں کر رہے ہو کہ ہمارے میں اختلاف ہمیں یہ ضرورت کیا ہے عوام الناس کے اندر یہ باتیں کرنے کی آپ کوئی دین کو تحریک لبیک کو ناموس رسالت میں پیراں دینے والوں کے لیے کچھ کر نہیں سکتے تو منہ کو اپنے چپ رکھیں خادم حسین رضوی صاحب نے جو علم پکڑا تھا اس نے سعد رضوی نے آپ کے ہاتھ میں علم نہیں آیا تو آپ کو تکلیف ہے اصل باتیں انسان کو یہی شیطانی وسوسہ ہوتا ہے کہ میں میں ہمیشہ چوری کے نیچے آتا ہے شیطان بھی اپنے آپ کو بہت بڑا عالم دین کہتا تھا فکر کرو فکر ہم اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں لیکن اتنا تو شعور رکھتے ہم کون کیا کہہ رہا ہے عالم دین کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ جو منہ میں آئے گے وہ آپ تو ب**** کریں گے آج کے بعد آپ کو جو بھی تقریر کرنی ہے اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی کریں تحریک لبیک کے بارے میں آپ کا کوئی فکر اور نہیں کرنے کی ضرورت ہے الحمد اللہ اس کے اوپر الحمدللہ میرے آقا کی سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتھ ہیں
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-ftEqXf7mYkc.html Hazoor wala ye mufti muneeb ur rehman ki video dakh lijia ga Jis ma wo ghazi kah rahe hai ap har kisi par tanqeed karte hai aur ye ap ke chele jin ki aur koi kam nai pta nahi kitni purani video 2 take ka liye purani video utha kar upload kar deni
افسوس ہوتا ہے پورے ملک میں واحد جلالی صاحب ہیں جو مفتی منیب کے خلاف مسلسل بولتے ہیں ۔ کس بات کی زاتی رنجش ہے سمجھ سے باہر ہے۔ جلالی صاحب اچھے عالم ہیں مگر ہر وقت کسی نہ کسی کے ساتھ پنگا لیتے ہیں جس طرح علامہ خادم رضوی علیہ رحمہ کے خلاف اپنے مریدوں کو کیا۔ اہلسنت میں دراڈ میں جلالی صاحب بھی شکار ہو گئے ہیں
@@محمداجملرضاامجدی ہونی بھی نہیں چاہیے۔ آمین۔ مگر جلالی صاحب مفتی منیب کو نہیں مانتے۔ چلیں یہ ان کی مرضی ہے مگر عوام اہلسنت آپ دونوں کو یکجا دیکھنا چاہتی ہے۔ سعد رضوی کو ساتھ دیکھنا چاہتی ہے۔ جلالی صاحب سعد رضوی مفتی منیب اگر اکٹھا ہوگئے تو بس ان شا ء اللہ عزوجل اہلسنت کا بیڑا پار ہے۔ یہ مستقبل ہے ہمارا