حقائق کو جھٹلانا کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی جو ہستی اس تحریک کو لے کر چلی وہ حضرت قائد اہلسنت قبلہ امام جلالی زید شرفہ ہیں جن کے بارے میں بابا جی کہا کرتے تھے کہ میں ویل چیئر سمیت ان کا کارکن ہوں اور قبلہ امام جلالی زید شرفہ کے ہاتھ پر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر جان دینے کی بیعت بھی کی تھی اب اس طرح حقائق کو مروڑو گے تو مجھے وہ باتیں یہاں لکھنی پڑ جائیں گی جو کہ میں لکھنا نہیں چاہتا ہم حضرت غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت سے بھی بہت عرصہ پہلے سے اس تحریک سے وابستہ ہیں اور آج تک اسی قائد و امام کی قیادت میں ہیں جن کی قیادت میں پہلے دن سے تھے اور اس پر اللہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے
اللہ پاک جلالی صاحب کی عمر میں عزت میں علم میں خیرو برکت عطا فرماے اور ہمارے تمام اہلسنت علماء حق بریلوی مسلک میں اتحاد فرماے اور ان کی حفاظت فرماے اور ان کا سایا ہم پر دیر تا قایم فرماے آمین ا
واہ واہ ماشاءاللہ اللہ اخلاص کو دیکھتا ہے اس صدی میں اخلاص میں سارے بڑے بڑے لوگوں کو پیچھے چھوڑ گیا خادم حسین رضوی اللہ نے اس ویل چئر پر بیٹھے بظاہر معذور سے کام لے لیا خلوص کی وجہ سے آج اہلسنت تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑی ھوگئی ہے ماشاءاللہ
ماشااللہ آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی ہمارے قائد خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی بھی ہمارے قائد کیونکہ دونوں کا راستہ دونوں کا مشن ایک ہی ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@@user-mc5in6lq6f سوہنے دنیا کو راضی کرنا مقصد نہی۔۔۔۔ چاہے ایک بندہ بھی ساتھ نہ دے، نظریہ سیدی اعلیحضرت جیسا پکا ہو تو ایک بندہ بھی سچے نظریے کے ساتھ دنیا پر راج کرتا ہے☝️ دنیا والوں کا کیا، بھلا۔جانے ،بُرا جانے، ہمیں تو اپنے آقا و مولاﷺ کی نگاہوں میں سرخرو ہونا❤️🙂
@@hamidmufti9753 الحمد اللہ بابا جان سیدی اعلی حضرت کے نظریہ پر تھے لیکن اندھے لوگوں نظر نہیں آتا غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ کو سمجھ آگیا آل رسول کو سمجھ آگیا لیکن اندھو کب آتا
بابا جی کو کبھی چیئر مینی کا شوق نہیں تھا یہ تو اللہ تعالی کی دی ہوئ خاص نعمت تھی جو دنیا نے ان کو قائد مانا اور انہوں نے قائد ہونے کا حق بھی ادا کیا الحمداللہ ۔۔
@@bdbd4406 ڈاکٹر صاحب کو قائد اللّٰہ ﷻ نے بنایا ہے اور بڑے بڑوں نے مانا ہے ۔ اب کیوں بھونکتے ہوں خبیثوں تمہارے جیسے مینڈک 🐸 سوائے ٹر ٹر کے اور کیا کر سکتے ہیں ۔ اور بھونکنے کا فائدہ کیا تمہاری تحریک الگ ہماری تحریک الگ تمہارا اپنا قائد تمہارا قائد بھونکنے کا کیا فائدہ
@@saqlain1323 Bhai koi alag tehteek ni hamari .khudara Aik ho jaoo nae nae tehreekon sy kuch faida ni hony wala.I m supporter of TLP but respect every Scholar of Ehl e sunnat .
@@socialmedia2553 تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ اور ہے لبیک پاکستان اور ہے ۔ باقی جو اوپر ٹپالی سانپ 🐍 نے بکواسات ماری ہیں اتنے غلاظت بھر لہجے میں جب تک تمہارے پاس ایسے لوگ ہیں کبھی سوچنا بھی نہیں اتحاد کا ہم بھی سب کا احترام کرتے تھے اور کرتے ہیں۔ اللّٰہ کی قسم میں بھی جیالا تھا لبیک پاکستان کا لیکن ایسے ٹپالیوں کی گالیوں اور بکواسات کی وجہ سے اب چھوڑ چکا ہوں اعلانیہ کیونکہ میری جو عقیدت امام جلالی سے ہے وہ بیان نہیں کرسکتا اور امیر اہلسنت بابا عطار کے ساتھ لیکن جب یہ بھونکنے والے کتے ان پے بھونکتے ہیں تو کس کا دل چاہے گا اتحاد کا ۔ اعلان کروائیں آپ مرکز سے کہ گالم گلوچ کرنے والوں کا تعلق تحریک سے نہیں ۔ باقی اوپر والی گفتگو پڑھیں زرا غور سے کیسے الفاظ استعمال کیے ہیں اس کتے کے بچے نے امام جلالی کے لیئے ۔
@@saqlain1323 خبیث کتے سانپ تو تم ھو جو خود بھونک لیتے ھو اور جب تمھیں سیرپ پلایا جائے تو تکلیف ھوتی ھے اچھے الفاظ استعمال کروگے تو اچھے پاو گے غلط کروگے تو غلط مزید سے مزید غلط پاو گے اور سنو الگ بھی تم ھی ھو کرسی اور چئیر مینیوں کے چکر میں الگ دھرنے دے کر اللہ رسول کی عزت وناموس اور دین کی عظمت کے لییے عہدے اور کرسی نہی چاھیے نہ ھی کسی پوچھ کر کام کرنا ھے جو سچے سپاھی ھیں وہ خادم بن کر کام کرتے ھیں بے لوث ھو کر عہدے اور درجے سوھنے ربّ کے پاس ھیں
حضرت قبلہ قائد اہلسنت بطل حریت جبل استقامت صاحب علم و حکمت پیکر شجاعت وارث علوم اعلی حضرت پیر طریقت رہبر شریعت کنزالعلماء مفکر اسلام ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ کی اہلسنت کے عروج و تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں ہم کبھی نہیں بھول سکتے آپ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں امت مسلمہ کو ایک ایسا عظیم تحفہ عطا فرمایا ہے جو مستقبل میں فتح کے کئی باب رقم کرے گا انشاءاللہ
Labaik Labaik Labaik Labaik Labaik Labaik labaik Ya Rasool Allah .Tajdar e khatam e nabuwat zinda Abad zinda abad TLP zinda abad .Rizvi mission jari rahy ga .Jalai sahb zinda abad
حق کی حقیقت حق کا داعی علامہ خادم حسین رضوی جنہوں نے کروڑوں مسلمانوں کو بتایا کہ کیسے اپنی جان دے کر ناموس رسالت پر پہرہ دینا ہمارے امیر حافظ سعد حسین رضوی آپ کی جرات کو سلام لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جلالی صاحب نے جو کردار ادا کیا وہ قابِل تعریف ہے لیکن جو قربانیاں علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے اس مشن کے لیے دی ہیں ان کا کوئی مقابلہ نہیں اور جو عزت اور عروج اللَّه پاک نے قبلہ بابا جی کو دیا ہے اسے کوئی چھو بھی نہیں سکتا.
پیر طریقت رہبر راہ شریعت قائد ملت اسلامیہ کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت با کرامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد