اگر کوٸ پوچھے وہ کونسا کام ہے جو 1300 یا 1400 سال میں نہیں ہوا اور ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے ہاتھوں الله پاک نے ابھی کروایا؟ جواب: 1) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 8 ہزار صفحات پر قرآنی انسائیکلوپیڈیا لکھ دیا یہ کام اسلام کی ہسٹری میں پہلی بار ہوا. 2)تقریبًا 25 ہزار صفحات پر احادیث کا انسائیکلوپیڈیا لکھا. یہ بھی اسلام کی ہسٹری میں پہلی بار ہوا. 3) حضرت مولٰی علی علیہ الاسلام سے مروی 12 ہزار احادیث اکٹھی کر لیں. یہ بھی اسلام کی ہسٹری میں پہلی بار ہوا کیونکہ اس سے پہلے پوری دنیا کے عالم یہی سمجھتے تھے کہ حضرت علی سے صرف 500 سے 1 ہزار تک احادیث کی مرویات ہیں. 4) قرآن پاک کا اسلام کی ہسٹری میں پہلا سائنسی ترجمہ ( سائنس کی روشنی میں ). 5) دہشتگردی کے خلاف 600 صفحات پر لکھا فتوٰی اور اسکے حل کیلۓ 23 کتابیں لکھ دیں.