پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’جندو‘ کے ساتھ 12 سال بعد ٹی وی سکرین پر واپسی کی ہے۔اس ڈرامے میں جندو ایسی دلیر عورت دکھائی گئی ہے جو پاکستان کے صحرائی علاقے میں قبائلی ظلم وستم اور ناانصافی کے خلاف بغاوت اور جدوجہد کرتی ہے۔
حمائمہ ملک نے جندو ڈرامے سے متعلق صحافی شمائلہ خان سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
ویڈیو: محمد نبیل
#HumaimaMalik #Jindo #drama #GreenEntertainment #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
3 окт 2024