Mashalla aap acha kam ker rhy ho aise informative videos bna ker send keya kro Allha Pak aap ko aapni hefazet mein rukhy oar jaza dain Aameen Summa Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ مزید عزتوں میں اضافہ فرمائے کمال ماشاءاللہ بہت خوب اپ کی ویڈیو دیکھ کے بہت خوشی ہوئی بہت اچھا اپ اقدام اٹھا رہے ہیں اور لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں اللہ پاک اپ کی اس کی خدمت کو قبول فرمائے
Sir bangash. Kindly clear kar den ke pani ke saath garlic ke pieces bhi khane hain... Thanks...doing great job. Very positive and beneficial... May Allah Bless you.
السلام وعلیکم جابر بھائی اپ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد تھوڑی بہت واک اور ایکسرسائز شروع کی ہے لیکن لیکن یہ سب کرنے کے بعد ایک دو ہفتہ ہو گیا ہے جسم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اتنی تھکاوٹ ہوگئی ہے سارے جسم میں جیسے ٹوٹا ہوا ہے ٹانگیں اور بازو بھی ٹوٹ گئے ہیں کوئی حال نہیں ہے تم ابھی درد کرتے ہیں ہاتھ بھی پلیز بتائیں کیا کروں سیڑھی بھی چڑھا نہیں جاتا میرا کولسٹرول بڑھا ہوا تھا اور پیٹ پر چربی تھی اس لیے ایکسرسائز شروع کی اب جسم بڑا درد کر رہا اس کے لئے بتائیں اب کیسے ٹھیک ہوگا
Sir soya been ka baary main video banai plz.kia daily base pr le skty hain or khetna lena chahy.kia dood k satt lena chahy plz lazmi video banai tafseel k satt Advance sukaria
السلام و علیکم۔ ماسٹر صاحب محترم مجھے سانس کا مسئلہ ہے۔ مطلب اکثر ایسا ہوتا ہے جیسے میری سانس روک رہی ہے۔اور سینا جگرا رہتا ہے۔اور سینے پر دباؤ سے محسوس ہوتا ہے ایسے جسے کیسی نے میرے سینے پر وزنی پتھر رکھ ہویا ہے۔ مجھے سیڑھیاں چڑھتے وقت دیقت ہوتی ہے ۔ اور ایسا بھی محسوس ہوتا ہے جیسا کہ گلے میں بلغم ہو۔ میری عمر 42 ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی حل بتا دے۔اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
Ji aslamoalikum Bhai ji kia Hal h, Bhai ji garlic ky joway bi khany h ,yaa siraf garlic wala pani peena h please Bhai ji Batana, shukria Bhai ji, mansha Nambardaar gujrat
Sir ma ek din ma 8 dates kha Sakta ho mayri mama khati ha ka na khay karo Kam Khao mama kati ha ka body ma garmi ho gayti ha laki ma too ek din ma 12;;;15 glass Pani pita ho please answer me sir😮😊
Sir please bata KY 14 years boy 4;5 kg k dumble utha Sakta ha ma na 1 Saal phala workout start kia tha Ghar pr pushps etc sy ab mana 6 month sy dumble utha rha hu kia ma utha Sakta ho from bwn please answer me Meray kad too chota nhi rha jaya gaya😢😮
To beta Bina trainer Ka khud sa ager aap ko ate nahi hai to definitely aap Ka wait Kam nahi Hoga or aap 14 age ma 45 Ka dumbbell uta nahi Sakta hai uski Alag training Karni Hoti Hain pehla aap wo to start Karo bus aap phir 20 25 aisa aga wait har week barhao.....