السلام علیکم برادر آپ کے تین چار ویڈیو میں نے دیکھیں ہیں باقی سب تو ٹھیک ہے ڈلیوری کا کام یہاں عمان میں ہے لیکن اس کے لیے مختلف کمپنی سے بات چیت کرنی پڑتی ہے اور کار کے ذریعے ڈلیوری ہوتی ہے یہاں پر بائیک پر ڈلیوری نہیں ہوتی دوسرا جو ٹیکسی کی بات ہے اس کی خارجیوں کو اجازت نہیں ہے یعنی کیا غیر ملکیوں کو ٹیکسی یہاں پر عمانی ہی چلاتے ہیں یہاں پر غیر ملکیوں کو 10 ٹن سے اوپر گاڑی چلانے کی اجازت ہے
Bhai yahan par oman main delevry ki bhi ijazat nahi hai kharjion ko ,,, jo log kar rahy hain wo chup chupa kar karty hain agar pakry gaye to 1000 rial jurmana or saza alag hai
بھائی جب آپ آئی کارڈ دکھا کر عمان گئے تو ٹریول ہسٹری کیسے بن سکتی ہے. کیونکہ پاسپورٹ پہ ٹریول ہسٹری ہو تو فائدہ ہے. آپ نے تو پاسپورٹ بارڈر پہ شو نہیں کروایا.
Good information. Any idea how to get residency in Oman e.g. investment in real estate? What is the minimum investment required and it's for family and are we allowed to work or do business on that residency. One more question do you have rough idea how much average is medical insurance for 57 year old or family of three cost in Oman. Thanks
I m Sajjad azmat lecturer in mathematics in pgc i want to come Dubai On job seeker visa and find a teacher job in Dubai can i get teaching job in Dubai plz tell me
ایسی بات نہیں ہے غیر ملکی بھی یہ عمان میں ڈلیوری کا کام کرتے ہیں اس کے لئے آپ کو لائسنس لینا پڑتا ہے اگر گاڑی آپ کی اپنی ہو تو بھی اچھا ہے اگر نہیں ہے تو جس کمپنی کے ساتھ آپ ڈلیوری کا کام کرتے ہیں وہ آپ کو گاڑی دیتے ہیں