بھائی اس کا جو برنل ہے نا جہاں سے اگ نکلتی ہے تو اس برنل کے میں سے نہ سوراخ ہو گیا ہے وہ گل گیا ہے زنگ کی وجہ سے نہ اپ اس پہ ذرا غور کریں کیجئے گا وہاں سے کہیں نہ کہیں سے سوراخ ہوگا تو وہاں سے وہ سانس لیتا ہے اس کی وجہ سے وہ پٹاخے مار رہا ہے وہ برنل چینج کروالیں سیٹ ہو جائے گا انشاء اللہ