اگر ابھی محمد صلى الله عليه وسلم کا نام آ جائے تو سب سے بڑے پیرو کار بن جائیں گے اور مسلم ہونے کا ثبوت دیں گے لیکن نبی کی ایک بھی سنت کی اتباع کرنے میں انکو شرم آتی ہے گویا ناچ، گانے، برتھ ڈے سیلبریٹ کرنا وغیرہ اور اسی طرح کے بہت سارے کام کرتے ہیں یہ لوگ اور سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی نسلوں کو ترقی دے رہے ہیں دراصل یہ اپنی نسلوں کو نبی کے دین سے دور کر رہے ہیں اور آپ صل اللہ علیہ و سلم نے یہ سب چیزوں سے سختی سے منع فرمایا ہے لیکن ابھی نبی کی باتیں کرو تو سب سے بڑے مرید بن جائیں گے ارے بھائی یہ کون سی محبت کا انداز ہے کہ محبوب کی ذرا بھی پاسداری نہیں، صرف نبی نبی کرنے سے نہیں امتی بنتے ہیں جب تک کہ سنت پر عمل نہیں کریں گے
shor hai, ho gaye duniya se musalman nabood hum yeh kehte hain ke thy bhi kahin muslim moujood waza me tum ho nasara to tamudaan me hanood yeh musalmaan hain jinhe dekh ke sharmain yahud. #lanat beshumar
allah se darro bhaiyo aur beheno islam kitni mushkil se aaya hai is makeup ke paise se kisi gareeb ki madad kardo bus 2 ghanto ki khoobsurti ke liye kya hogaya hai musalmano ko please allah se darro