Тёмный

EP-105 II Engineer Muhammad Ali Mirza ke Shaytan kay Baray Qurani Tahqeeq 

Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Подписаться 76 тыс.
Просмотров 40 тыс.
50% 1

#DrHafizMuhammadZubair #EngineerMuhammadAliMirza #Shaytan
انجینئر محمد علی مرزا کی لفظ شیطان پر تحقیق؛ ہمارا تبصرہ، مرزا جی کا جواب اور ہمارا جواب الجواب
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
This video explores the Engineer Muhammad Ali Mirza's quantitative research on the term of Satan in The Holy Quran.

Опубликовано:

 

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 616   
@saqlainmustafaawan
@saqlainmustafaawan 3 года назад
اتنے بابوں کا انکار کرنے کے بعد ایک اور بابے کی اندھی تقلید نہ شروع کر دیں۔ واہ جی حافظ صاحب کمال کا جملہ کہ دیا۔اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@saithusamachitrali
@saithusamachitrali Год назад
Bohttt umdah bat
@RehanKhan-jm8vi
@RehanKhan-jm8vi 3 года назад
" itnay saray babon ka inkar karnay k bad aik or babbay ki poja paat na karain. " Golden words by you Sir
@salmanyasin3880
@salmanyasin3880 3 года назад
بجا فرمایا
@abdevilliers6555
@abdevilliers6555 3 года назад
@Batil Busters jo reference na dekhe wo Engineer Mirza ka student ho hi nahi sakta
@ubaid_936
@ubaid_936 2 года назад
Zaberdast 👍
@tufailahmed7596
@tufailahmed7596 2 года назад
ماشاءاللہ آپکی تنقید اور تبصرہ ہمیشہ ادب اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے خالص علمی ہوتا ہے ۔۔یہی ایک مسلمان اور اہل علم۔کا وطیرہ ہونا چاہیے ۔
@arfansaeed7074
@arfansaeed7074 3 года назад
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكات ماشاءاللہ بھإی جان یہ سلسہ لازمی جاری رکھیں جزاك اللهُ‎
@muhammadowais552
@muhammadowais552 3 года назад
ما شاء اللّٰه قبلہ حافظ زبیر صاحب زید شرفکم بہت عمدہ محاسبہ فرماتے آپ اس انجینیئر کے فتنے کا بارک اللّٰه انجینیئر سے زیادہ افسوس و حیرت اس کے بے بہرہ مقلدین پہ ہے جو بھرے جہان میں اس بےلگام کو اپنا مرشِد مانے بیٹھے ہیں
@danish_mohammed
@danish_mohammed 3 года назад
*Is video ki jitni tareef ki jaye utni kaam hai , sirf 7 min mein short mein sare points ko Bina skip kiya itna achhe ilmi tarike se explain Kar diya Dr Sahab aap ne* , JAZAKALLAH KHAIR DR SAHAB , Allah apki hifazat kare , Aur enginner ke aandhe muqallido ko sidhe raste par laye*
@ImranKhan-yd3sq
@ImranKhan-yd3sq 3 года назад
Aameen
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@manikhan3174
@manikhan3174 3 года назад
ماشااللہ بہترین جواب💟واہ۔۔ مرزا صاحب نے اپنے غرور میں غلطیاں شروع کردی ہیں
@afzalquadri4623
@afzalquadri4623 3 года назад
سچ ہے غرور کا سر نیچا ہوتا ہے
@balafied
@balafied 3 года назад
The last line was sixer out of the stadium... SubhanAllah Hafiz sahab
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 3 года назад
مرزا کا قبر کی دیوار تک پیچھا نہ چھوڑنا اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 2 года назад
@@kream2624 اللہ اکبر ۔ بڑی پتے کی بات فرمائی۔
@imranahmed3491
@imranahmed3491 2 года назад
JAZAK Allah Khair
@ibrarkhan6085
@ibrarkhan6085 2 года назад
Right
@Alqayyimahinstitute99
@Alqayyimahinstitute99 3 года назад
Hmy us din ka intezar he k Mirza shb k tmam blind followers apki haq bat ko tasleem krengy
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@MuhammadAli-pp8gq
@MuhammadAli-pp8gq 3 года назад
Hafiz zubair Saab is too good for mirza Saab there is no intellectual comparsion zubair Saab is a genuine scholar
@DaarulEemaan
@DaarulEemaan 3 года назад
ماشاءاللہ ، زبردست جواب. اسکا پیچھا کرتے رہیں، چھوڑنا نہیں ہے اس پلمبر کو۔
@masoodkhan427
@masoodkhan427 3 года назад
Lol plumber ….zabardast video by zubair sb ….
@DaarulEemaan
@DaarulEemaan 3 года назад
@نیاز بروہی الحمدللہ، میں اہل الحدیث ہوں، اور جیسا کہ حدیث میں ہے ایک فرقہ جنت میں جائے گا، اس کی پہچان جو رسول ﷺ اور صحابہ کے راستے پر ہوگا، صحابہ میں اہل بیت بھی شامل ہیں اور خلفاء راشدین بھی۔ دوسری پہچان ہمیشہ رہے گی۔ تم جو نئے نئے فرقے جذبات میں بنائے ہو اس کی اوقات کیا ہے سوائے اہل بیت کا نام لےکر صحابہ پر بھونکنے کے۔اور اسی کو تحقیق اور بہت بڑی چیز سمجھ رکھا ہے، کیسے الجھا دیا گیا ہے اصل میں فی قلوبھم مرض فزادھم اللہ مرضا۔ اور اہل الحدیث کے ہی بارے میں سلف صالحین کا بہت سارے اقوال ہیں جس میں احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں اگر وہ فرقہ اہل الحدیث نہیں ہے تو پھر مجھے نہیں معلوم، یعنی وہ فرقہ ناجیہ اہل الحدیث ہی ہے۔ اور جس کے دل میں منافقت ہوتی ہے صحابہ کو برا کہنے کی آزادی چاہیے ہوتی ہے ایسے لوگوں سے یہ نعمت چھین لی جاتی ہے۔
@DaarulEemaan
@DaarulEemaan 3 года назад
@نیاز بروہی آگئے اپنی اوقات پر، تم لوگ کا مذہب یہی ہے کہ صحابہ کو طعن و تشنیع کی جایے، جیسے رافضیوں نے اپنا. مذہب ماتم کو بنایا ہوا ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے ہی کہا تھا کہ، یہ میرا بیٹا سید ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کے دو گروہ میں صلح کرائےگا۔ اور اسی پیشگوئی کے مطابق حضرت امیر معاویہؓ اور حضرت حسنؓ میں صلح ہوئی۔ تم. لوگوں کی اسی لیے جلی ہوئی ہے کیونکہ امیر معاویہ ؓ نے تمہارے پیشواؤں کو جو ٹھوکا تھا، چن چن کر قاتلین عثمانؓ کو دھویا تھا۔ماشاءاللہ
@salmanyasin3880
@salmanyasin3880 3 года назад
@نیاز بروہی tm log apne کھٹمل zakiren k chaat tay ho😁😁 Wese bhi munafiq ki alamt m se ye h k wo larai k wqt gali deta h
@vjam139
@vjam139 3 года назад
پلمبر۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ بہت اچھا نام دیا ہے آپ نے۔۔۔
@Ibrahim_Zafar
@Ibrahim_Zafar 3 года назад
بہت بہترین سلسلہ ہے۔ ڈاکٹر زبیر صاحب سے گزارش ہے کہ اسے لازماً جاری رکھیں۔
@ZubairKhan-bj6ss
@ZubairKhan-bj6ss 3 года назад
tun ke rakho is begherat mirza plumber ko.
@muhammadarslan6885
@muhammadarslan6885 3 года назад
He seems to have some Ego issue 😅. I liked him once. But apky usool fiq, ahdees k usool, etc video daikhny k bad idea o gyea tha how superficial his knowledge is. May Allah preserve us all.!
@skamranmuhammad
@skamranmuhammad 3 года назад
Same here brother
@danish_mohammed
@danish_mohammed 3 года назад
Almost same story of mine except I started noticing his ego and bad behavior while his subscribers where on a sudden rise .
@amalik441
@amalik441 3 года назад
Same here...
@muhammadhaazim
@muhammadhaazim 3 года назад
Mirza Plumber is actually a hidden Rafdhi used by Shias to create doubts in the minds of Ahle Sunnah people.
@muhammadshahab5205
@muhammadshahab5205 3 года назад
Even if he is right on most occasions, he has too much inflated ego no doubt
@ArshadAli-dq3dr
@ArshadAli-dq3dr 3 года назад
You r the best sir...is ulama k dushman ko jawab dena zaruri tha ... الْحَمْدُ لِلَّهِ plumber ka zawal dikhayi dene laga h.
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@islamicmotivation4you404
@islamicmotivation4you404 3 года назад
Ye Mirza Nhi Hai Mircha Hai ....
@danish_mohammed
@danish_mohammed 3 года назад
🤣🤣🤣
@safiayousaf5553
@safiayousaf5553 3 месяца назад
ماشاءاللہ سر آپ کے لیکچرز سے بہت استفادہ ہوتا ہے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏽
@shadabwarsi2869
@shadabwarsi2869 3 года назад
Thank you Sir! ALLAH Saved me from Gumrahi . I have been watching you for over 3 months now. I wasted my 3 years following Ali Bhai. LOVE FROM NEW DELHI INDIA
@ayeshaashraf4952
@ayeshaashraf4952 3 года назад
You should share your experience with other people .
@alhabtoormotors4221
@alhabtoormotors4221 3 года назад
@@ayeshaashraf4952 interesting name, engineer ko tou lagta hai Aisha RA se koi khaas dushmani hai
@muhammadhaazim
@muhammadhaazim 3 года назад
Mirza Plumber is actually a hidden Rafdhi promoted by Shias to create doubts in the minds of common Ahle Sunnah people.
@muhammadhaazim
@muhammadhaazim 3 года назад
@राजेश पाटिल Bilkul sahi farmaya..
@soyabshaikh3590
@soyabshaikh3590 2 года назад
@@muhammadhaazim rafdhi matalab 🇳🇪
@abuzarghafari7893
@abuzarghafari7893 3 года назад
Engineer ne es baar ghlt ptaari men haath daal liya 😁😁😂😂😆😆🤣🤣🤣🤣
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@khurshidasad9309
@khurshidasad9309 Год назад
جناب ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب،، آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسی طرح مرزا علی انجینئر کے سارے جھوٹ فساد کا پردہ فاش کر تے رہین ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲
@asadahmad243
@asadahmad243 3 года назад
شیخ مرزا صاحب نے آڈیو میں ایک جہالت اور کی آپ نے غور نہیں کیا ۔ انہوں نے جب کہا : شیٰطین کا ذکر قرآن میں الگ الگ الفاظ کے ساتھ آیا ہے جیسے شیطان شیطین طاغوت تب ایک لفظ کہا شیطان کے لیے غُرو غین پر ضمّہ حالانکہ کہ قرآن میں الغَرور ہے غین کے فتحہ کے ساتھ ۔ اور دونوں کے معانی اور مطلب میں کافی فرق ہے ۔ غَرور کا معنی بڑا دھوکے باز اور غرور کا معنی ہٹدھرمی گھمنڈ وغیرہ ایک مرتبہ پھر سے آپ اپنے اس ویڈیو کو سماعت فرمالیں ۔۔۔۔۔۔۔
@SyedUmar1990
@SyedUmar1990 3 года назад
السلام علیکم حافظ صاحب۔میں آپ کی اس تحقیق سے اتفاق رکھتا ہوں۔یقینا انجینئر صاحب اس مقام پر غلطی پر ہیں۔اصلاح کے لئے بہت بہت شکریہ۔ لیکن آپ کی زیادہ تر ویڈیوز میں جب آپ انجینئر صاحب پر تنقید کرتے ہیں تو ساتھ میں ان کے فولوور کو بھی لپیٹ دیتے ہیں۔کے انجینئر صاحب کے فالوورز گالی دیتے ہیں بد تمیزی کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔تو آپ برائے مہربانی دو الگ الگ ویڈیوز بنائیں کیوں کے فالوورز کو اس طرح کی حرکت کرنے کی اجازت انجینئر صاحب نے نہیں دی۔اس طرح کی حرکتیں تو دنیا میں ہر کسی کے فولوور کرتے ہیں چاہے کسی دوسرے عالم کے فالوورز ہو یا کسی سیاسی لیڈر اور کھلاڑی کے۔لیکن آپ کے ایک ساتھ بیان کرنے میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ صرف انجینئر صاحب کے فالوورز ہی بد تمیز ہیں۔
@hafizfirdausofficial3256
@hafizfirdausofficial3256 3 года назад
Mirza ka postmartm achhe se kiya aap ne
@ShahidAli-yt6uy
@ShahidAli-yt6uy 2 года назад
السلام علیکم جناب یہ تنزیل کونسا ایپ ہے۔ برائے کرم اگر ہو سکے تو لنک بھیج دیں۔ تاکہ ڈاون لوڈ کیا جا سکے۔ شکریہ۔
@maqboolillahishakar1187
@maqboolillahishakar1187 Год назад
جو شیطان کا پیروکار ہو وہ شیطان کا ہی زکر کرے گا
@jawadhassan7052
@jawadhassan7052 3 года назад
مرزا صاحب کو اس بیان سے رجوع کرلینا چاہیے اس میں کوئی مذائقہ نہیں یہاں یہ بات قابل غور رہنی چاہیے کہ مرزا علی انجینئر نے ان تمام بڑوں کے کالے کرتوت جو سامنے رکھےہیں اور جو گالیاں ان بڑوں نے ایک دوسرے کودیں جو مذہب کی آڑ لیتے تھے کہ ان کے خلاف بات نہ ہوسکے اس کو بھولنا نہیں چاہیے اس کا کریڈٹ مرزا علی کو جاتا ہے کیونکہ کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہ غلط کو غلط کہے علی انجینئیر کے علاوہ ۔
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@ThePstcn3204
@ThePstcn3204 3 года назад
سنہری الفاظ سارے بابوں کو جب چھوڑ دیا تو اب ایک آخری بابے کا بت بناکر پوجنا نا شروع کردیں۔
@SirajKhan-so6bc
@SirajKhan-so6bc 3 года назад
Very good brother keep it up nhi chorna iss mirza ko intishar or na frat pelane wala A ye be fitna bana owa aj kal ye mirza jhoot be mix karta A Allah ap ko bro isii tara haq bayan carne wala banae Ameen
@saminafazlani1580
@saminafazlani1580 2 года назад
May be he wanted his fvrt personality should have mentioned more.....
@mohammadafzal9275
@mohammadafzal9275 3 года назад
انجینئر مرزا محمد علی صاحب جہلم شہر کی بڑی سوغات ھے۔۔۔۔یہ جہلم شہر کا نام ایسے روشن کرے گی جیسے قادیان کا نام مشہورِ ھے
@afzalquadri4623
@afzalquadri4623 3 года назад
ماشاء الله ماشاء الله بہت خوب
@Adil_info
@Adil_info 3 года назад
اللہ تعالیٰ انجینئر کو ھدایت دے
@kidworld1456
@kidworld1456 3 года назад
یہ جو 4 امام گذرے ہیں۔ کیا ان سے غلطیاں نہیں ہوییں۔ تو انجنیر صاحب سے بھی ہوی ہیں۔ لیکن اس نے امت کو کہانیوں سے نجات دلای ہے
@kashmirvalley9971
@kashmirvalley9971 Год назад
Mirza ko marz hay
@khalidmughal8544
@khalidmughal8544 3 года назад
JazakAllah for exposing truth, Lannnat on those who misinterpreted Quran, intentionally
@aboramlah3314
@aboramlah3314 3 года назад
اللّٰہ آ پکو عافیت عطاء فرمائے دل ٹھنڈا ہوا حافظ صاحب
@MUHAMMADAKRAM-jg2rq
@MUHAMMADAKRAM-jg2rq 3 года назад
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ۔ انجنیئر کی انجینئرنگ پر ۔بےچارہ ان پڑھ بدھو ہے ۔اپنا آپ استاد ہ۔ شیخ الضال والمضل ہے۔
@Uniteummah1
@Uniteummah1 3 года назад
Sab babo ka inkar kar ke ye Ali baba bana liya hai😄😄😄
@irfanashraf4127
@irfanashraf4127 2 года назад
Jazakallah kher
@waqasdaa
@waqasdaa 3 года назад
Mashallah Hafiz sahib Allah apko jaza dy.
@hamdard5098
@hamdard5098 3 года назад
Zameen jumbad na jumbad PLUMBER
@SHAKHSIYAA
@SHAKHSIYAA Год назад
Engineer mirza the greatest fitna facing the indo pak sub continent.
@positivestatus1129
@positivestatus1129 3 года назад
آپ کے اعتراضات ممکنہ ہیں.Mai Engineer Muhammad Ali Mirza ka Follower hon but Truth Lover.
@fslurrehman
@fslurrehman 3 года назад
That's how engineer conduct his research. He is suffering from dunning-kruger effect. He is lacking manners. Then, goes public misguiding people.
@sarfrazahmad2732
@sarfrazahmad2732 3 года назад
allah apko esi trah umat mein islah karny ka muka deta rahy aur rah.e rast pe kaim rakhy. ameen
@Randomhandlename
@Randomhandlename 2 года назад
Keep exposing these shia rafida
@pubgevent4166
@pubgevent4166 3 года назад
جہلمی کو کوئی بتائے کہ قرآن مجید میں اللّہ پاک کے بعد زیادہ جس ھستی کا ذکر ھوا ہے وہ ہمارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اس بات پر کوئی انکار نہیں کر سکتا چاہے جہلمی ہو یا اس کے فالوورز۔۔۔۔۔۔۔👍
@darklove3428
@darklove3428 3 года назад
Kha py??
@drqaral
@drqaral 5 месяцев назад
سبحان اللہ ۔۔ بہت خوب کہا
@hafsarana6609
@hafsarana6609 3 года назад
Plz share this website link
@islamabadimuslim2594
@islamabadimuslim2594 3 года назад
MUHAMMAD ALI MIRZA ❤️
@saifullahbajwa5620
@saifullahbajwa5620 3 года назад
Very good elaboration
@areebsheikh8224
@areebsheikh8224 3 года назад
Ap ki bat se 100% mutafiq hein Dr sahab lekin Mera nahi khayal is mozu ko behes mein Lana chaiye kyun ke yeh counting Karne se koi faida nahi he mere khayal mein agar ap engineer Sahab ke mozu par tabsura karte to zada bheter hota. Video ka title sahaba mein 12 munafiq ka he us par bat karein to zada bheter hoga kyun ke yeh ek ehm or ikhtelafi mozu he jis par ummat mein taqseem hui he
@sundusarouge1987
@sundusarouge1987 3 года назад
Aap 12 munafiq wali baat pr Hafiz Abu Yahya noorpuri ko sun sktey heyn, Mirza Ali ney as usual is baat pr b ghalat byaani e ki hei.
@meerwasil706
@meerwasil706 3 года назад
Beshaq mera ustaad ❤️ Allah pak apko salmat rakhyi❤️
@amjadabbasi5502
@amjadabbasi5502 3 года назад
ما شاء اللّٰه
@sharyarkhan8120
@sharyarkhan8120 3 года назад
Bhut koob janaab is mardood ka rad jari rakhain jazak allah..
@MuhammadSaad-zf7bd
@MuhammadSaad-zf7bd 3 года назад
شیخ ایک اس موضوع سے ہٹ کے سوال ہے: آپ نے Islamization of Sciences پر ایک کتاب لکھی ہے اور آپ کی متعدد ویڈیوز میں میں آپ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ، مغرب نے اپنے علوم کو نظریہ ارتقا کی بنیاد پر کھڑا کرکے دکھا دیا، لہذا اب مشرق والوں کا فرض ہے کہ وہ انہیں علوم کو نظریہ تخلیق پر کھڑا کر کے دکھا دیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ان علوم سے آپ کی مراد صرف Social Sciences ہیں، مثلا Psychology, Linguistics , History, وغیرھم، یا ان کے ساتھ ساتھ Natural Sciences (Physics, Chemistry, Biology, Maths), بھی مراد ہیں؟ Biology کا نظریہ ارتقا سے تعلق تو معلوم ہے، لیکن دیگر Natural Sciences , بالخصوص MATHEMATICS کا نظریہ ارتقا سے کیا لینا دینا؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
@Taimur147
@Taimur147 3 года назад
Ma sha Allah sheykh
@gulkhan6456
@gulkhan6456 3 года назад
Ma sha Allah
@BrainTeaser-96
@BrainTeaser-96 3 месяца назад
سنن ابو داؤد: کتاب: سنتوں کا بیان تمہید کتاب (باب: دیدار الہیٰ کا بیان) مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام) 4730. سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! کیا قیامت کے روز ہم اپنے رب عزوجل کو دیکھیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بھلا عین دوپہر کے وقت، جب فضا میں کوئی بادل وغیرہ نہ ہو، تمہیں سورج کے دیکھنے میں کوئی الجھن یا مشکل ہوتی ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں چودھویں کی رات میں، جب کوئی بادل وغیرہ نہ ہو، چاند کے دیکھنے میں کوئی دقت ہوتی ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تمہیں اس کے دیکھنے میں کوئی دقت اور مشکل نہیں ہو گی مگر اتنی ہی جتنی چاند یا سورج کے دیکھنے میں ہوتی ہے۔“ (کوئی مشکل نہیں ہو گی)۔
@sharifsanaei6589
@sharifsanaei6589 3 года назад
اسلام علیکم مرزاخوش تها سب سےزیادہ بارنام اس کےاباکاایاہے مگرآپ نے اس کاغرورتوڑدیا
@muhammadfahad3440
@muhammadfahad3440 2 года назад
مرزا صاحب اللہ کے بعد اپنے تذکرہ کو قرآن میں سب سے زیادہ محسوس کررہے ہیں تو حافظ صاحب آپ خواہ مخواہ پریشان ہورہےہیں 😇😇😇😇😇
@zalliumtradersltd2321
@zalliumtradersltd2321 Год назад
Hafiz Zubair I can relate to your frustration 😔😔
@Abdullah_2442
@Abdullah_2442 Год назад
Same uske shagird jab sahaba ko bura bhala bolte h toh dil dukhta h😢
@Moviesexplaininurdu301
@Moviesexplaininurdu301 3 года назад
i love u hafi zubair sb
@PipsDaddy
@PipsDaddy 3 года назад
I like eng ali but i agree with you...
@sarfrazahmad2732
@sarfrazahmad2732 3 года назад
ALLAH apko esi trah umat ki islah karny ki tofeeq dy aur apko rah.e rast pe qaim rakhy ameen.
@ImranKhan-yd3sq
@ImranKhan-yd3sq 3 года назад
Aameen
@rashidi.
@rashidi. 2 года назад
غامدی اور اس جیسے لوگوں کے پاس صرف ادبی مہارت ہی ہوتی ہے، چرب زبانی کے سبب اور جب مخالف تنقید کرتا ہے تو یہ کہ کر کے کہ آج تک آپ لوگوں نے مناظرے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ بات ہی نہیں کر تے۔ اور وہ عوام جسے قرآن کی ایک آیت کا ترجمہ کرنے نہیں آتا وہ ان جیسے چورن بازوں کو بہت مہذب سمجھنے لگتی ہے۔
@drqaral
@drqaral 5 месяцев назад
تو مرزا صاحب کہاں مناظرہ کرتے ہیں ۔
@malikraza1739
@malikraza1739 3 года назад
Mohtaram aap k pass engineer k elawa orkoi topic nahi hota ,😂
@mdarmaan1525
@mdarmaan1525 Год назад
Yeh Ali mirza pagal ho Gaya hai kya ...
@rizwanullah3775
@rizwanullah3775 3 года назад
بہت خوب
@waseem7235
@waseem7235 3 года назад
شیخ ! آپ کا نمبر مل سکتا ہے۔۔۔؟ آپ کا ادنی سا شاگرد ہوں۔۔جزاکم اللہ خیرا وبارک فی علمکم وتقبل جھودکم فی رد شبھات ھذا الدجال۔
@ShoukatAli-tv2mo
@ShoukatAli-tv2mo 3 года назад
Mirza saheb ki aadat bada chada ke baat kerni hai. Aur bhi Aisee baaten hain. Cross check Karen to sub pata chalta hai. Inki dukaan bhi ziyada der nahin chalegi. Tariq saheb se challenge karke beizzat khud hi ho gaye. Apne pair pe khud patthar daal diye. Abhi to 50 percent me aa gaye. Hame Kayee cheezen Unki pehle se he qabool nahin. Apni baat manvana aik he cheez ke peeche lage hain. Haqeeqat me jo dikhawa hai woh nahin hai.
@sadiqurrahman1691
@sadiqurrahman1691 Год назад
Engineer ke abbu shaitan hey isliye isne esa bola apne abbu saitaan ki fazeelat😂
@javedahmed3569
@javedahmed3569 3 года назад
اللہ ہم سب پر رحم کرے اللہ ہم سبکوہدایت دے
@rajarafay8276
@rajarafay8276 3 года назад
JazakAllah ....i used to watch Muhammad Ali videos as well and i agree to his points where he present Haq...but this time you show us Haq ...MashAllah ...i am on your side in this prospective because you showed us HaQ baat
@خاناعظم
@خاناعظم 2 года назад
Stay away from Mirza my friend. He is a cheater. He will destroy your aqeeda. He has particular Rafziat in his heart.
@ansarkhokharr
@ansarkhokharr Год назад
​@@خاناعظم 😂
@muhammadwaqasalvi8020
@muhammadwaqasalvi8020 Год назад
​@@خاناعظم I agree with you brother
@stephenjackson3390
@stephenjackson3390 3 года назад
You are clutching to the straws, do proper refutation of Mirza, no need to engage in these very low-level arguments.
@niazmuhammad757
@niazmuhammad757 Год назад
lugta ha ali mirza ko bhagne nahain dain gain
@Alqayyimahinstitute99
@Alqayyimahinstitute99 3 года назад
Bht shukria Dr shb
@ImranBashir-su8lp
@ImranBashir-su8lp Месяц назад
جزاك اللهُ‎ حافظ صاحب حق پر استقامت دے
@umeriqbal134
@umeriqbal134 3 года назад
Good
@uzairyameen5748
@uzairyameen5748 Год назад
Aj ke door ka sub se bara fitna hai ye engineer
@fatihdigital4366
@fatihdigital4366 3 года назад
حافظ صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے اس دجال کا تعاقب جاری رکھیں اس نے امت کوگمراہ کرنے میں مرزا سینئر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے تبلیغی جماعت میں پوری پوری زندگی لگانے والے بھی اس کے فتنے کا شکار ہو رہے ہیں وجہ یہ ہے کہ علماء حق کے پلیٹ فارم سے اس کا مدلل جواب نہیں دیا جارہا اگرچہ کافی حضرات اپنی بساط کے مطابق کام کرہے ہیں لیکن ان کے پراپیگنڈے کو زیر کرنے کیلئے آپ کی طرح کی توانا آواز کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔
@Evkayne
@Evkayne 3 года назад
level mashallah jazakallah sir ji
@tahirali-is1kx
@tahirali-is1kx 3 года назад
Jazak Allah khair sheikh.
@ImranAli-zf3vb
@ImranAli-zf3vb 3 года назад
1 year pahly mainy jab 1st time apko suna to bs usi waqt garwida ho gya tha. Prediction ki thi k once apki taleem boht promote ho gi.. Abhi ma sha ALLAH.. 19000 subscribers ho gay... M sha ALLAH.. Abhi ye 190000 se b exceed kryn gay in sha ALLAH.. Haq hmesha dominant rehta..
@ImranAli-zf3vb
@ImranAli-zf3vb 3 года назад
In sha ALLAH
@omernaseer2586
@omernaseer2586 3 года назад
محترم بھائی شیخ صاحب ملک پاکستان کے بڑے علماء میں شامل ہیں بے شمار کتب کے مصنف ہیں ۔ والسلام ۔
@moosaadam9403
@moosaadam9403 3 года назад
Mashah allah hafeez sahab allah ap ko ajre azeem ata farmay Amgen
@alibaloch2096
@alibaloch2096 2 года назад
ڈاکٹر صاحب!آپ لوگوں نے انجینئر کے دم پہ اپنا پاؤں رکھا ہے،اب وہ زیادہ گھر بھڑ کرنے کی کوشش نہیں کرےگا ۔
@Sciencebook12
@Sciencebook12 Год назад
ماشاءاللہ بہت زبردست ❤
@azadroopjanofficial7911
@azadroopjanofficial7911 3 года назад
انجنیئر سے مسلا تو ہوگا کاروبار بند جو ہوگا
@waqasarif4524
@waqasarif4524 4 месяца назад
سادہ الفاظوں سے سمجھا دیا😊
@syedghufran4844
@syedghufran4844 3 года назад
JazakAllah.. Allahpak apko salamat rkhyn ap bht logo ko engineer sahab sy bacha rhy hn..
@ImranKhan-yd3sq
@ImranKhan-yd3sq 3 года назад
Aameen
@mujeebkhanofficial8463
@mujeebkhanofficial8463 2 года назад
زبردست ماشاءاللہ
@gullzari7247
@gullzari7247 3 года назад
ماشاءاللہ بہت زبردست
@dawoodrehman2566
@dawoodrehman2566 3 года назад
MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH. ALLAH ap ko salamat rekha Ameen sumaameem. ❤️
@muftimohammadrashid-ulqadr3140
@muftimohammadrashid-ulqadr3140 3 месяца назад
لاجواب محاسبہ
@parvezpatel7123
@parvezpatel7123 3 года назад
I listen to Mirza's video everyday. I must admit that I have benefited from his videos but at the same time I also observed that Mr.Mirza doesn't tolerate his own criticism while he keeps on criticising other scholars. He levelled allegations and made inappropriate remarks against ex-qadiani dai shamsuddin. To which shamsuddin had to visit him and get a clarification video recorded. However even in that recording Mirza doesn't apologize. Even Mirza's father was unhappy about the allegations and negative remarks Mirza made for shamsuddin.
@abdulhaleem9820
@abdulhaleem9820 3 года назад
Yeh shayad hamara qaumi mizaaj hy aur shayad insaani rawayya bhi. It is very difficult to accept that you are wrong and similarly very dangerous to think that you are righteous compared to others. Even in this video, you can see that some derogatory remarks were used when the arguments should have been enough.
@alhabtoormotors4221
@alhabtoormotors4221 3 года назад
@@abdulhaleem9820 also a degree of insecurity, I think he feels inferior to Shiites. He's jealous of how polished they are, and he feels emotionally biased by how much they "love" "ahlulbayt". He calls every Sunni nasibi for minor disagreements but respects shias who openly insult wives and deny other daughters of the prophet SAW.
@parvezpatel7123
@parvezpatel7123 3 года назад
@राजेश पाटिल He is not a rafidi but a hesitant Sunni. He appeases Shias by conveniently ignoring the fact that except zaidi Shias all other Shia sects verbally abuse the companions. He prayed behind Jawad Naqvi. Well, it is his choice to do so but he should have asked Jawad Saab about dua e sanam e quraysh.
@abdulhaleem9820
@abdulhaleem9820 3 года назад
@@alhabtoormotors4221 Only Allah knows what men hide in their chests but your comment is interesting nonetheless. Ali sahibs evolution has been interesting to watch and I am reminded of a quote that I read somewhere that went something like "If you are the smartest person in the room then you are in the wrong room". May Allah guide him and us to the right path.
@alhabtoormotors4221
@alhabtoormotors4221 3 года назад
@@parvezpatel7123 ask about dua ashura. Also the biggest irony is he calls any Sunni who disagrees on any minor detail a nasibi and enemy of ahlulbayt, yet even the nicest of Shias reject Wives and other daughters
@pervezalam3157
@pervezalam3157 3 года назад
لیکن وہ تو برابر اپنا نظریہ پیش کرتے ہیں کہ ہر کوئی تحقیق کرے ہر کوئی تحقیق کرے میری بات کی بھی تحقیق کرے بحیثیت انسان غلطی ہوگئی اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ مسلک پرستی کو فروغ دیا جائے اور دکانداری کو رہنے دیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@abdulhaseebazeempanhwar3690
@abdulhaseebazeempanhwar3690 3 года назад
Masha'Allah. Well done Hafiz Sahib
@abdullahabdullah1363
@abdullahabdullah1363 2 года назад
بے معانی گفتگو صرف اپنا علمی الم بلند کرنا
@drehsanaslam
@drehsanaslam 3 года назад
Mirza bhai ko Bara dil. Kr k ghlti Maan leni chahye... Baqiyon ko bi yahi talkeen krty hn k ghlti manyn.. Ap bi manyn...
@ayeshaashraf4952
@ayeshaashraf4952 3 года назад
Bara dil ? It is his responsibility to not misguide people . If doesn't accept that , people should stop following him .
@drehsanaslam
@drehsanaslam 3 года назад
@@ayeshaashraf4952 jo ghlt hy wo follow na krn. Jo thk kehty Ali bhai wo to follow krni.. Blind follower nhi banana.. Ab is MN wo ghlt hn to accept krni chahye unki apni ghlti
@ayeshaashraf4952
@ayeshaashraf4952 3 года назад
Aaam awam ko sahi ghalt main fark krna ata tou yeh mistakes wo pehlay khud pakar leti . Ab scholars lazy awam k liay kaam krain aur wo baith kr judgements pass krain .
@gulkhan2505
@gulkhan2505 3 года назад
سوال یہ ہے کہ شیعہ علماء ذاکرین بیان کرتے ہیں کہ فلاں امام نے لوگوں کو اپنی امامت کی دعوت دی لوگوں نے بیعت کی وغیرہ کیا حقیقتاً اہل بیت کے بیان کردہ 12 بزرگ ہستیوں نے اپنے ایسا کوئی دعویٰ امامت کیا تھا؟
Далее
EP-122 (Part-B) II Haq Hamesha Ali kay Sath Ho Ga
14:36
GHAMDI SAHAB  explains Wahdatul Wajood
9:25
Просмотров 4,4 тыс.
Awais Iqbal's 23 Questions Answered!
54:52
Просмотров 88 тыс.