بچوں کے دل میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ڈالو اور اس کے لیے رسول کریم کی مبارک زندگی اور صحابہ کرام کا بارگاہ مصطفوی کے واسطے سے رب کے ساتھ تعلق بچوں کو سکھا دو تو دنیا وآخرت دونوں کی کامیابی رب کائینات عطا کر دیتا ھے،
Ye Maktab ki karamat the ya kisi ka faiz e nazar tha Sekhaye kis ne Ismail ko adab e farzandi. Unconditional acceptance and love nourish, growing children's needs. Spending time with children is "Faiz e nazar" which is a catalyst beginning a lifelong process of development. Jab ishq sekhata he adab e khud agahi..............
یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کے بارے میں کبھی بات کریں اور جو شرمندگی انہیں اٹھانی پڑی اس پر کچھ روشنی ڈال دیں آپ کی بات غور سے سنی جاتی ہے اس لئے فرمائش کی ہے